Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

@Arshe530

✍مذیدارکہانیاں،اسلامی، معلوماتی تھریڈز اورچھترول سب ایک پیکج میں دستیاب ہے۔

Pakistan انضم May 2023
9
سلاسل التغريدات
255
عدد المشاهدات
32.9K
متابعون
61.2K
تغريدة

سلاسل التغريدات

مائیکل جیکسن اور یوتھیوں کا بالٹی جیکسن مائیکل جیکسن جو نظام فطرت کو شکست دینا چاہتا تھا اسے4 چیزوں سےنفرت تھی اپنےسیاہ رنگ سے گمنامی سے اپنے ماضی سے اور عام لوگوں کیطرح 60, 70 بر...

قادیانیت اور RSS کے تعلقات کثیر الاشاعت ہفت روزہ اردو نئی دہلی میں اپنی 3 تا9 اکتوبر 2021 کی اشاعت میں قادیانیت کے تعلق سے بعنوان ”قادیانی نئے جال لائے پرانے شکاری“تحقیقاتی رپورٹ...

قادیانی کیسے کافر قرار دیئے گئے 1974میں جب قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا کہ قادیانیت کو موقع دیا جائےکہ وہ اپنا موقف اوردلائل دینے قومی اسمبلی میں آئیں تو مرزا ناصر قادیانی سفید شلوا...

قومیت پر فخر کوئی قوم بھی یہ دعوی نہیں کرسکتی کہ اس میں صرف خوبیاں ہیں؛ حتیٰ کہ کسی ایک خوبی کا بھی دعوی نہیں کیا جاسکتا فی الحال کسی پاکستانی قوم کی مثال نہیں لیتے کہ بات پوری ہو...

آسٹریلیا کے خرگوش اور "قوم یوتھ" 😛 آسٹریلیا میں خرگوش نہیں پائے جاتے تھے یہ قدرت کا فیصلہ تھا لیکن پھر انسانوں نے فیصلہ کیا کہ وہاں خرگوش لائے جائیں 1859 میں وہاں صرف 24 خرگوش لا...

اپنے امام مسجد کی عزت کریں آج میں بازار جوتا خریدنے گیا دُکان میں داخل ہُوا تو مردانہ ورائٹی کی جانب ایک خوبصورت چہرہ، سفید ٹوپی، سنّت سے سجھی داڑھی اور سفید لباس میں ملبوس انسان...

دوسرا کتا : ایک حاجی صاحب کی گارمنٹس کی فیکٹری تھی حاجی صاحب صبح صبح فیکٹری چلے جاتے اور رات آنے تک کام کرتے تھے ایک دن وہ فیکٹری پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ ایک درمیانے قد کا کتا...

ایک بیس بائیس سالہ نوجوان ناہید سپر مارکیٹ میں داخل ھوا کچھ خریداری کر ہی رہا تھا کہ اسے محسوس ھوا کہ کوئی خاتون اسکا تعاقب کر رہی ھے مگر اس نے اسے اپنا شک سمجھتے ھوئے نظرانداز کیا...

ایک سعودی شخص نے کسی فلپینی عورت سے چھپ کے شادی کی چونکہ وہ پہلے ہی شادی شدہ تھا اور پہلی بیوی کیساتھ اولاد بھی تھیں جب اس شخص کو بیماری لاحق ہوئی تو اس نے اپنے پہلے بیوی کیساتھ جو...