اپنے امام مسجد کی عزت کریں
آج میں بازار جوتا خریدنے گیا
دُکان میں داخل ہُوا تو مردانہ ورائٹی کی جانب ایک خوبصورت چہرہ، سفید ٹوپی، سنّت سے سجھی داڑھی اور سفید لباس میں ملبوس انسان نے خوش آمدِید کہتے ہُوئے مختلف ڈیزائن دکھائے,
میں نے ان کا دینی حلیہ دیکھتے ہوئے
⬇️

پوچھا: آپ کا نام کیا ہے؟
میرا نام ریحان ہے۔
آپ کی تَعلِیم؟
دِینی تَعلِیم دَرسِ نظامی (فضیلت)، اور دُنیوی تَعلِیم بی اے تک۔
کتنا عرصہ ہوا یہاں کام کرتے؟
دو ماہ ہونے کو ہیں۔
آپ کو کوئی اور کام نہیں مِلا؟
اس کے جواب میں ریحان نے صرف وہی بات کہی جس کو میں نے انسانیت پر

اجاگر کرنے کی سعادت حاصل کی ہے:
کہ ایک مدرسے میں معلّم کے پیشے سے منسلک تھے اور قریب کے مسجد میں امام بھی, الحمدللہ میں اپنی زندگی میں بہت خوش تھا. بس اس مہنگائی کے باعث گھریلو حالات سے مجبور ہو کر رزقِ حلال کی تلاش میں ایک امام اور مدرسے کا استاد ہونے کے ناطے اپنی تمام تر

حدود و قیود کا خیال رکھتے ہوئے اس طرف رُخ کیا۔
آپ کی تَنخواہ کِتنی ہے؟
ماہانہ 17 ہزار مِلتے ہیں، روزانہ کا سَو روپیہ، اور کمِیشن الگ ہے۔
مسجد اور مدرسے سے کل تنخواہ کتنی تھی؟
امام نے افسردگی کے عالَم میں بتایا 8 ہزار!
میں خاموش ہو گیا، میرے پاس الفاظ ختم ہوگئے.

مجھ سے صرف اتنا ہو سکا کہ جوتوں کا ڈبہ ان کے ہاتھ سے لے لیا.
وہ اصرار کرتے رہے کہ میں پہنا کر چیک کرواتا ہوں، میری ڈیوٹی ہے، لیکن میں نے ایسا نہیں کرنے دِیا.
میرا ضمیر مجھے بار بار کہہ رہا تها کہ اِن ہاتهوں کو بوسہ دو!
کسی وقت یہ ہاتھ مُقَدَّس کتابیں قرآن، تفاسیر،احادیث،

مسائل اور دیگر اسلامی کتب اُٹهایا کرتا تھا لیکن آج وہی ہاتھ جوتے اور چَپّل اٹھانے پر مجبور ہے
اپنے علما کی عزت کریں!
اپنے مسجد امام کی عزت کریں۔
تحریر اچھی لگی ہو تو شیئر کریں
مجھے فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں
@Arshe530
اپنے علما کی عزت کریں!
اپنے مسجد امام کی عزت کریں۔
تحریر اچھی لگی ہو تو شیئر کریں
مجھے فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں
@Arshe530
جاري تحميل الاقتراحات...