Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®
Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

@Arshe530

9 تغريدة 16 قراءة Apr 09, 2023
قادیانیت اور RSS کے تعلقات
کثیر الاشاعت ہفت روزہ اردو نئی دہلی میں اپنی 3 تا9 اکتوبر 2021 کی اشاعت میں قادیانیت کے تعلق سے بعنوان ”قادیانی نئے جال لائے پرانے شکاری“تحقیقاتی رپورٹ میں بیان کرتاہے کہ قادیانیوں کے تعلقات ہندو تنظیم RSSسے ہیں اورRSS کے بعض لیڈر قادیانیوں کے ایجنٹ
⬇️
ہیں اور دہشت گردی کی پشت پر دونوں کی سانٹھ گانٹھ ہے نیز نئی دنیا کی دوسری اشاعت میں نئی دنیا کے ایڈیٹر شاہد صدیقی نے برسرورق دو منھ سانپ کی تصویر بناکر جس میں ایک منھ قادیانیت اور دوسرا RSS کا ہے دونوں کے گہرے تعلقات کا خلاصہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ: ہریانہ کے جھنجھولی میں مسلم
⬇️
راشٹریہ منچ کےسالانہ جلسہ کی صدارتRSS کے بڑے لیڈر اندریش کمار کررہےتھے جس میں مسلمانوں کی قابل ذکر تعداد نظر آرہی تھی جس میں داڑھی ٹوپی میں ملبوس مولانا قسم کے افراد بھی خاصی تعداد میں شامل تھےدنیا حیران تھی کہ اجمیر شریف، مکہ مسجد، اور سمجھوتہ ایکسپریس میں بن دھماکے کروانے
⬇️
والوں سے اتنے سارے مسلمان ہدایات لے رہے تھے لیکن اب یہ راز پختہ شواہد کیساتھ ہمارےسامنے موجود ہیں کہ اندریش کمار اور راشٹریہ مسلم منچ کی اصل طاقت مسلمان نہیں بلکہ قادیانی ہیں گذشتہ چند برسوں میں آر ایس ایس اور قادیانیوں کا رشتہ زیادہ گہرا اور پراسرار ہوگیا ہے سنگھ پریوار نہایت
⬇️
ہی شاطرانہ انداز میں قادیانیوں کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کررہا ہے حتیٰ کہ مسلم راشٹریہ منچ کےپرانے کارکنوں اور عہدیداروں پر نووارد قادیانیوں کو ترجیح دی جارہی ہے یہ حقیقت کسی سے مخفی نہیں کہ قادیانی مسلمانوں کے خلاف کس حد تک جاسکتے ہیں قرآن کریم کی آیات و احادیث کریمہ کی
⬇️
من مانی تاویلات وتشریحات ہو یا قرآن کریم میںکھلی تحریف کو نشانہ بناکر مسلمانوں سے مطالبہ کرنا کہ پہلے وہ ان آیاتِ جہاد کو قرآن سے نکالیں پھر بات ہوگیRSS کی مدد قادیانی علماء اور ان کی کتابیں کرتی آئی ہیں یہی لوگ RSS کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مواد فراہم کرتے آئے ہیں
⬇️
قادیانیوں پر RSS کے اعتماد کا ثبوت اس سے بھی ملتا ہے کہ جن ریاستوں میں BJP اقتدار میں ہے وہاں وقف بورڈ اور حج کمیٹیوں میں قادیانیوں کو بٹھایا گیاہے مسلم راشٹریہ منچ کا ایک لیڈر کہتا ہے کہ اندریش کمار جیسے لوگوں کو قرآن کی آیات کا استعمال کرنےمیں قادیانی ہی مدد کرتے ہیں اور وہی
⬇️
ان کو اپنی مرضی کا معنی پہنانے میں مدد کرتے ہیں قادیانیوں اورRSS کا یہ رشتہ بہت پرانا ہے یہ دونوں جماعتیں انگریزوں کے دور میں بھی ایک ہی مشن پر عمل پیرا تھیں،
انڈین اور اسرائیلی فارن فنڈنگ کے حامل عمران نیازی کے دور حکومت میں قادیانیوں کی سرگرمیوں میں
بےتحاشہ اضافے اور نیازی
⬇️
حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد قادیانیوں کیجانب سے عمران نیازی کے حق میں شور شرابہ اور ملک میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات اس جانب اشارہ کرتے ہیں کہ ان میں کہیں نا کہیں ہاتھ قادیانیوں کا ہے حکومت اور پاکستان کے سیکورٹی اداروں کو چاہیےکہ اس پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے تحقیقات ضرور کریں۔

جاري تحميل الاقتراحات...