انکم ٹیکس آفیسر نے ایک آدمی کو تفتیش کے دوران سوال کیا۔ تمہارا معیارزندگی تمہاری انکم سے بہت زیادہ ہے سچ بتاؤ کیا بات ہے۔
آدمی نے جواب دیا میں جواری ہوں شرطیں جیت کر پیسہ کماتا ہوں اگر تمہیں یقین نہیں تو شرط لگا لو۔ آفیسر مان گیا۔
آدمی نے کہا میں اپنے دانتوں سے اپنی آنکھ کو

کاٹ سکتا ہوں اور اس بات پر دو ہزار روپے کی شرط لگاتا ہوں۔
آفیسر مسکرایا اور شرط لگا لی۔
آدمی نے اپنی پتھر کی آنکھ نکال کر دانتوں میں دبالی اسطرح چار ہزار کی شرط جیت گیا-
آدمی پھر بولا کہ میں اپنی دوسری آنکھ بھی دانتوں میں دبا سکتا ہوں اور چار ہزار کی شرط لگا لی۔
آفیسر نے یہ سوچ

شرط لگالی کہ یہ اندھا تو ہو نہیں سکتا-
اس دفعہ آدمی نے اپنا نقلی جبڑا نکال کر اُس سے اپنی آنکھ دبا کر شرط جیت لی
آفیسر کافی پریشان ہُوا
آدمی نے تیسری شرط لگاتے ہوئے کہا
میں تمہارے میز پر کھڑا ہو کر دروازے کے پاس پڑی ٹوکری میں پیشاب کروں گا- اور راستے میں ایک قطرہ بھی نہیں گرے گا

اور میں بیس ہزار کی شرط لگاتا ہوں-
آفیسر نے سوچا کہ یہ بیوقوف اب پھنس گیا ہے اور اس سے یہ نہیں ہوسکے گا-
لہذا مان گیا-
آدمی نے جب پیشاب کیا تو سارا میز اور درمیانی راستہ گیلا کردیا
آفیسر بہت خوش ہُوا اور شکرادا کیا کے منافع سمیت پیسے واپس آگئے
اتنے میں آفیسر کا دوست گھبرایا ہُوا

کمرے میں آیا-
آفیسر نے فخر سے دوست آفیسر سے کہا دیکھو کیسی شرط جیتی ہے اور تم ہو کہ گھبرائے ہوئے پھر رہے ہو-
دوست آفیسر نے جواب دیا-
اس کمبخت نے مجھ سے 1 لاکھ کی شرط لگائی تھی کہ وہ تمہارے میز پر پیشاب کرے گا اور تم بُرا نہیں مناؤ گے۔۔۔
😀😜

جاري تحميل الاقتراحات...