🇵🇰 Shahid Ali
🇵🇰 Shahid Ali

@Sh110Kn

3 تغريدة 1 قراءة Jun 20, 2024
عید مبارک اور حج مبارک، لیکن سعودی گورنمنٹ کے ناقص انتظامات کا کیا کریں؟
یہ ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ منی کہ ایریے میں اٹھ سے 10 حاجی شدید گرمی، پانی کے نہ ہونے، فرسٹ ایڈ ناپید ہونے کی وجہ سے فوت ہو چکے ہیں اور ان کی ڈیڈ باڈی اٹھانے کے بھی انتظامات نہیں ہیں۔ جبکہ مزید کا اندیشہ ہے۔
یہ صرف پاکستانی حجاج نہیں، بلکہ دنیا بھر سے ائے ہوئے حاجیوں کی یہی حالت ہے۔
ہم حکومت پاکستان اور حکومتی سعودی عریبیہ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ حاجیوں کو بے اسرا اور بے یار و مددگار نہ چھوڑا جائے، ان سے اپ لاکھوں روپے بٹور چکے ہیں۔
لگتا ہے، حکومت سعودیہ اور ان کے اداروں میں دل نام کا چیز نہیں ہے، بے رحمی انتہا کو پہنچ گئی ہے۔ اگر اپ حج کے انتظامات نہیں کر سکتے! تو اس کو کسی اور حکومت کے حوالے کریں۔
#خان_کی_رہائی_میری_عید #عيد_الأضحى_مبارك #EidAlAdha @CMShehbaz @BBhuttoZardari @KSA24 @geonews_urdu
اپ پروپیگنڈا ویڈیو بنا بنا کے مجھے کیوں سینڈ کیے جا رہے ہیں؟ جبکہ مجھے ان کی ضرورت نہیں ہے۔ مجھے صرف 4 سوالوں کا جواب چاہیے۔
1۔ اتنے سارے فنڈز کے باوجود مکہ مکرمہ میں شجرکاری کیوں نہیں کی، تاکہ ٹمپریچر کو قابو کیا جا سکے؟
2۔ کیا سعودی حکومت کو علم نہیں تھا کہ یہ حج 50، 51 ڈگری میں ہوگا اور اس حساب سے انتظامات کرتے؟
3۔ جو فیسلٹیز موجود تھیں۔ ان کو حاجیوں پر استعمال کر کے ان کو بچانے کی کوشش کیوں نہیں کی گئی؟
4۔ جو حجاج کرام فوت ہو چکے ہیں، ان کی اصل تعداد بتائی جائے۔ اور ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لیا جائے۔
سوشل میڈیا ٹرولز کے ذریعے اس معاملے کو دبانے کی کوشش نہ کی جائے، جو خرچہ سوشل میڈیا پہ اپ کر رہے ہیں اس خرچے سے حجاج کی خدمت کریں۔ دین اور دنیا دونوں سنور جائیں گے۔
Ok, I will not post more comments because presently Saudi Govt is busy to serve Hajjaj.
My aim was to bring the fault lines and mistakes in serving Hajjaj, in the kind knowledge of the Kingdom's Organizations.
Thank you very much

جاري تحميل الاقتراحات...