Passive income & Hamster Combat
پچھلے ایک ہفتے میں دو تین تھریڈز اور ٹوئٹس passive income کیلئے کرپٹو کرنسی پر لگائے بالخصوص (نیو ٹیکنیک) ٹیلیگرام bots کے ذریعے ہونے والی مائننگ پر فوکس کیا۔ کچھ کوائنز اگلے ماہ Binance پر لسٹ ہونے والے ہیں بالفرض Hamster اگر اگلے ماہ

لسٹ ہونا ہے تو ہمارے پاس بیس دن کے قریب ٹائم ہے۔ اتنے کم ٹائم میں کیسے زیادہ سے زیادہ کوائنز اکٹھے کیے جائیں گے۔ آج ہم صرف Hamster Combat bot کوائن کو تفصیل سے استعمال کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اتنے شارٹ ٹائم کے باوجود اگر ہم سمارٹ انداز میں مائن کریں تو
اگلے ماہ تک پانچ سے بیس کروڑ کوائنز تک جنریٹ کر سکتے ہیں۔ لسٹ ہونے کے بعد ہم ان کوائنز کا کتنے فیصد Sale کر سکتے ہیں یہ لسٹ ہونے کے بعد معلوم ہو گا۔ ابھی آج ہم Hamster سمارٹ مائننگ لکھتے ہیں۔
Step One
وی پی این ڈائونلوڈ کریں۔ ( جو ہر ٹوئٹر یوزر نے کیا ہوا ہے)
Step One
وی پی این ڈائونلوڈ کریں۔ ( جو ہر ٹوئٹر یوزر نے کیا ہوا ہے)
Step Two
ٹیلیگرام پر اپنے اصل نام سے اکاؤنٹ بنا لیں۔
Step Three
ٹیلیگرام بوٹ کا لنک کلک کریں اور Bot اوپن کر لیں۔
Step Four
نیچے تصویر میں Hamster Combat کا انٹرفیس نظر آ رہا ہے جس میں ابتدائ طور پر آپ Tapping کر کے پچیس سو کوائنز بنا سکتے ہیں۔ رائٹ کارنر
t.me

ہوں تو ہم سپمپل سٹریٹیجی یعنی Taping سے پانچ دس کروڑ کوائنز بنا سکتے ہیں۔ اگر ہمارے پاس ایک ماہ بچا ہے Bot میں ارننگ بیس گنا زائد روزانہ کے آپشنز موجود ہیں تو ہم سمارٹ سٹریٹیجی پر چلیں گے۔ سٹریٹیجی ہم تحریر کر رہے ہیں۔
آج کے دن Hamster Combat یوز کرنے والے مندرجہ ذیل کام کریں گے۔
آج کے دن Hamster Combat یوز کرنے والے مندرجہ ذیل کام کریں گے۔
مکمل کریں کم سے کم اپنے ہی گھر کے 4 سے پانچ لوگوں کو انوائٹ کریں۔
(سائیڈ نوٹ)
یہ ضروری ہے بے شک آپکے گھر میں موجود وہ افراد کرپٹو باٹ استعمال نا کریں صرف انکا ٹیلیگرام اکاؤنٹ بنا دیں اور لنک سے Bot جوائن کرا دیں۔ نیکسٹ کوائنز پراجیکٹ اور ہماری سمارٹ
(سائیڈ نوٹ)
یہ ضروری ہے بے شک آپکے گھر میں موجود وہ افراد کرپٹو باٹ استعمال نا کریں صرف انکا ٹیلیگرام اکاؤنٹ بنا دیں اور لنک سے Bot جوائن کرا دیں۔ نیکسٹ کوائنز پراجیکٹ اور ہماری سمارٹ
سٹریٹیجی کیلئے بھی یہ چار پانچ ریفرل کام آئیں گے۔
3:_ ہم نے پہلے دن Hamster سے دس لاکھ کوائنز کا بونس لینا ہے۔ یہاں میں بتا دوں کہ Hamster دن میں دو بونس دیتا ہے ایک دس لاکھ کوائنز اور دوسرا پچاس لاکھ کوائنز۔ دس لاکھ کوائنز کیلئے مورس کوڈ میں ٹیپنگ کرنا ہوتی

ہے اور فری ہے۔ جبکہ پچاس لاکھ کوائنز بونس کیلئے Combo کارڈز Guess کرنا ہوتے ہیں جنکو خریدنے اور اپگریڈ کرنے کیلئے Hamster کے ہی کوئنز استعمال کیے جاتے ہیں۔ ہم پچاس لاکھ کوائنز بونس ڈیلی حاصل کرنے کیلئے پہلے دو سے تین دن دس لاکھ کوائنز بونس لیں گے۔ ان کوائنز کو کارڈز
خریدنے میں خرچ کر کے چوتھے روز سے روزانہ کی بنیاد پر دس + پچاس لاکھ کوائنز بونس لے سکیں گے۔ آپکو مورس کوڈ میں ٹیپنگ کیلئے روزانہ کا سیکرٹ ورڈ اور Combo Cards کا کمبینیشن ذکاء اکرام صاحب @ZakaIkram2 یا میری پن ٹوئٹ پر مل جائے گا ذکاء صاحب کو فالو کر لیں
x.com
x.com
ورڈ عدن (ADAN) ہے تو ہم چوہے پر کچھ اسطرح ٹیپ کریں گے۔
ٹیبل کے مطابق
ہم A ( .__ ) ایک بار ٹیپ کریں گے ایک بار ٹیب کر کے انگلی اٹھانے کے بجائے دو تین سیکنڈ تک رکھے رکھیں گے۔
پھر D ( _.. ) ایک بار ٹیپ کر کے انگلی اٹھانے کے بجائے تین سیکنڈ تک رکھے رکھیں گے پھر دو بار ٹیپ کریں گے۔

آپکو کوائنز مل جائیں گے۔ یہاں ایک بات ذہن میں رکھیے کہ اسکو حل کرنے کا وقت پانچ گھنٹے ہے آپ جتنی بار چاہیں ٹرائ کر سکتے ہیں۔ دو تین دن میں سیکھ جائیں گے۔
آج کا سیکرٹ ورڈ ذکاء صاحب نے نہیں لکھا جو کہ WALLET ہے
البتہ Combo Cards ذکاء اکرام صاحب کی پن ٹوئٹ سے چیک کیے جا سکتے ہیں۔
آج کا سیکرٹ ورڈ ذکاء صاحب نے نہیں لکھا جو کہ WALLET ہے
البتہ Combo Cards ذکاء اکرام صاحب کی پن ٹوئٹ سے چیک کیے جا سکتے ہیں۔
کوائنز سنبھال کر رکھیے تین دن میں اپنے چار سے چھ ریفرلز بنا لیجیے آج سے ٹھیک تین دن بعد پچاس لاکھ کوائنز بونس لینے اور روزانہ بنا tap کیے بیس سے پچیس لاکھ کوائنز جنریٹ کرنے پر تھریڈ لکھوں گی۔
اس پراسس کو سمجھانے کا سارا کریڈٹ ذکاء اکرام @ZakaIkram2 صاحب کا
اس پراسس کو سمجھانے کا سارا کریڈٹ ذکاء اکرام @ZakaIkram2 صاحب کا
انکی وجہ سے میں خود بھی سیکھ رہی ہوں آپ سب کو بھی اس نئے فیلڈ کے متعلق بتا پا رہی ہوں۔ میرا فوکس وہ خواتین ہیں جو گھر میں بیٹھی ہیں اور خاوند پر dependant ہیں۔ باہر کہیں جانے آن لائن کورسز کے نام پر وٹس ایپ گروپس میں پیسے دے کر بلیک میل ہونے سے
بچیں۔ اپنے خاندان کی کفالت کیلئے اس فیلڈ کو خود سمجھیں اور dependant بننے کے بجائے خاندان کیلئے Helping Hand بنیں۔ تھوڑی سی کامن سینس اور توجہ کی ضرورت ہے یہ فیلڈ فیثا غورث کا مسئلہ ہر گز نہیں ہے۔
دو چار ماہ یا چھ ماہ تک روزانہ بیس سے تیس منٹ نکال کر صبر و حوصلے سےاچھے کوائنز کی
دو چار ماہ یا چھ ماہ تک روزانہ بیس سے تیس منٹ نکال کر صبر و حوصلے سےاچھے کوائنز کی
مائننگ کیجئے جلدی اور راتوں رات امیر ہونے کے چکر میں مت پڑیں یہ سوچیے کہ ہم اپنے لیے نہیں اپنی فیوچر جنریشن کیلئے پراڈکٹو Skill سیکھ رہے ہیں۔
چینی کہاوت ہے کہ
جس قوم کے بزرگ درخت لگانا شروع کر دیں اس قوم کو ترقی سے کوئ نہیں روک سکتا۔
چینی کہاوت ہے کہ
جس قوم کے بزرگ درخت لگانا شروع کر دیں اس قوم کو ترقی سے کوئ نہیں روک سکتا۔
جاري تحميل الاقتراحات...