”بلیو ٹک (blue tick)“
ملنے پر مبارک یا سلیبرٹی فیلنگ
اور جو سوالات آپ مجھے سے کریں گے یا کئیے
اُنکا جواب👇
موجودہ X سابقہ ٹویٹر پر
بلیو ٹک
تب تک سلیبرٹی والی فیلنگ رکھتا تھا
جب یہ ٹویپس کو اُنکی professional skills کی بنیاد پر اعزازی طور پر دیا جاتا تھا
بلاشبہ وہ بلیو ٹک والی ٹویٹر کی ایلیٹ کلاس تھی
پھر ٹویٹر ایلن مسک صاحب نے خرید لیا اور اسے X کا نام دے دیا
اعلان فرمایا کہ
تمام اعزازی بلیو ٹکس واپس لے لئے جائیں گے
اور اب سے ہر کوئی بلیو ٹک کا eligible ہوسکتا ہے
مگر جو سالانہ 32500 فیس ادا کرے
جسکے فوائد تھے👇
ریچ اینڈ رینج بڑھ جاۓ گی
280 حروف کے پیراز کی بجاۓ
ایک ساتھ طویل تحریر لکھ سکتے ہیں
تحریر کو edit and undo کر سکتے
2:15 سیکنڈ سے زیادہ بڑا ویڈیو کلپ شئیر کر سکتے
اور کُچھ دیگر سہولیات بھی
میری نظر میں👆 تمام سہولیات 32500 کے عوض
بے معنی تھیں
کیونکہ میں کوئی سیاسی ایکٹوسٹ نہیں
نہ میرا کوئی گروپ
نہ مجھے رینج اور ریچ چاہیے
الحمد للہ ثمہ الحمد للہ❤️
بنا بلیو ٹک ہی میری رینج/ریچ بہت سے بلیو ٹک والوں سے بہت زیادہ تھی
میرا لکھنا بھی ٹویٹر کی کثیر اکثریت سے بلکل مختلف ہے
سو دو سو بندہ میرے چھابے پر آکر میرا لکھا پڑھ جاتا ہے
گپ شپ ہوئی اپنا دن گذر گیا
میں وی راضی
سجن وی راضی
سو میں نے blue tick نہیں لیا
اور کہا کہ میں بلیو ٹک نہیں لونگا
اب X نے آفر دی کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ ایسے ٹویپ ہیں جسکے ٹویٹس پر ایکس ایڈورٹائز کرتا ہے
تو آپ اپنے آپ کو X کیساتھ رجسٹر کروائیں
رجسٹر ہونے پر آپکو بلیو ٹک ملے گا
اور جتنی ایڈورٹائزمنٹ آپکے ٹویٹ پر چلے گی
اُسکی آمدن میں سے شئیر کے آپ حقدار ٹہریں گے
میں نے تب بھی bother نہیں کیا
کہ کون pennies/cents اکٹھے کرے
جب سے بلیو ٹک شروع ہوا
مجھے میرے دوست کی طرف سے آفر تھی
آج بھی ہے
کہ میں بلیو ٹک لوں پیمنٹ وہ کریگا
میں نے شکریہ کیساتھ انکار کر دیا
ہوا یوں کہ مجھے ایک دوست نے بتایا
کہ چوہدری تیرے فلاں ٹویٹ تے 4.50 ڈالر دے اشتیہار چلے نے
تب میری بتی جلی
کہ گل cents/pennies تو اگے نکل کے نوٹ تے آ گئی اے😂
اگر مجھے دن بھر ٹویٹر پر بکواس کرنی ہی ہے
میرے لکھے پر X پیسے کما رہا ہے
تو پھر میں X سے اپنا شئر کیوں نہ وصول کروں؟
یا کم از کم اپنی worth تو دیکھوں
کہ ہے کیا
ٹویٹر کی رجسٹریشن فیس روزانہ 90 روپیہ ہے
میں روزانہ گولڈ لیف کی ڈبی پھونک جاتا ہوں
ایک سگرٹ 30 روپیہ کا ہے
مطلب اگر میں روزانہ تین سگرٹ کم کر دوں تو فیس نکل آئی
اور اگر تین سگرٹ زیادہ کردوں
تب بھی
الحمد للہ
مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
اس سے زیادہ سگرٹ تو میرے مفت خورے دوست روزانہ میری ڈبی سے پھونک جاتے😂
ویسے اونا دے سگرٹ وی بند کر دیاں
تے ٹویٹر دی فیس ڈبل تو وی زیادہ ہوکے واپس مل جانی
بلکہ میرا خیال اے
کہ ایہی کراں
😂😂😂
سو دوستو یہ خالص بزنس purpose ہے
جس طرح آپ موبائیل پر فری گیمز کھیلتے ہیں
اُس پر اشتہار آتے ہیں
تو وہ اپلیکیشن اُن اشتہارات سے پیسے کماتی ہے
آپکا مفت کا کھیل اس اپلیکیشن کی آمدن کا ذریعہ ہے
اس دنیا میں انسان انسان کو کچھ بھی مفت نہیں دیتا
سو جس ایپلیکیشن پر میں وقت دیتا ہوں
اور وہ ایپلیکیشن میرے لکھے ہوۓ سے پیسے کما رہی ہے
وہ مجھے آفر کرتی ہے کہ میں رجسٹر ہوکر اپنا شئیر لے سکتا ہوں
تو پھر میری نظر میں کوئی وجہ نہیں
کہ میں اپنا آپ رجسٹر نا کرواؤں
بس اتنی سی بات ہے
میں نے بلیو ٹک کیلئیے نہیں بلکہ خود کو اُس بزنس شئیرنگ کیلئیے رجسٹر کروایا ہے
اور اس رجسٹریشن پر بلیو ٹک بھی ملا
اب بلیو ٹک ملنے پر آپ نے مجھے مبارک دینا ہے
آپکی مرضی
خیر مبارک
سلیبرٹی سمجھنا ہے
سمجھ لیں😂
لیکن حقیقت میں یہ دونوں عوامل میرے بلیو ٹک خریدنے میں بلکل بھی کارفرما نہیں
اور نہ یہ اب سلیبرٹی والا بلیو ٹک ہے
its purely a business now
آجکا بلیو ٹک سلیبرٹی کا نہیں
بلکہ اس بات کا سائن ہے
کہ آپ X کے رجسٹرڈ ٹویپ ہیں
جو اُس آمدن میں سے شئیر کا حقدار ہوگا
جو وہ X کو کما کردے گا
ایک دوست کا سوال
کہ X والے X استعمال کرنے کے پیسے دیں گے؟
بھائی آپ ایلن مسک کو چوچا سمجھتے ہیں؟
پہلے 32500 سالانہ ایلن مسک کو رجسٹر ہونے کیلیے دینا ہے
پھر آپکا ٹویٹ اگر اس قابل ہوا
کہ اس پر X کو بزنس ملے
تو X آپکو آپ سے کماۓ گئے پیسے میں سے شئیر دیگا
یہ ہے سٹوری👆
دوسرا سوال
کہ پیسے کیسے کمانے ہیں؟
گوگل اور یوٹیوب پر سٹف بھرا پڑا ہے وہ سُن لیں
میں نے لکھ دیا
تو بڑی بڑی سلیبرٹیز کی ۔۔۔۔ سے دھواں نکل جانا ہے😂
کھیل تو اب سمجھ آرہا
کہ جھوٹ بولو
ہیجان پیدا کرو
اوتیا قوم کو پیچھے لگا کر رکھو
جھوٹے کلپ لگاؤ
قوم چیخیں مار رہی ہے
کہ کلپ جھوٹا ہے
مگر کلپ ڈلیٹ نہیں ہوگا
کیوں؟
کیونکہ وہ بھی جانتا ہے
کہ وہ جھوٹ بول رہا ہے
اب لوگ لعن طعن کریں گے
اور اُسکے پیسے بنیں گے😂
👇+

سب بلیو ٹک والے آپ ہی سے کما رہے
یا کمانے کی کوشش کر رہے ہیں
آپ جم جم اپنے دھڑے پسندیدہ ٹویپس کو سپورٹ کیجیے
مگر کچھ اپنا بھی خیال کر لیں
میں پانچ سال سے دیکھ رہا ہوں
کہ آپ دس سال سے ٹویپ ہیں
اپنے پسند دیدہ ٹویپس کو لائک RT دے رہے
اور وہ آپکے کمنٹ کا جواب تو دور
آپکے کمنٹ کو لائک بھی نہیں کرتا
میں پوچھ سکتا ہوں کہ اسکا آپکو فائیدہ؟
جو انّی PTI والوں نے ڈالی ہوئی ہے
آپکی سوچ ہے
مگر وہ ٹیم ورک ہے
ہونا بھی چاہیے
بہت اچھی بات ہے
پٹواریوں میں بیس پچاس ہونگے
مگر اُنکی آمدن PTI والوں کے قریب بھی نہیں
اور پٹواری آپکو بازو پکڑائیں گے نہ سمجھائیں گے
میں 6 سال سے X استعمال کر رہا ہوں
اور میں پٹوار خانے کے لت کھچ behaviour سے بہت اچھی طرح واقف ہوں
جبکہ انکی جیب سے آپکو پیسے نہیں ملنے
مگر انکی فطرت سطحی ہے
کہ بس میں ہی پاپولر ہو جاؤں اور میں ہی سب کھا جاؤں
بُھکے شودے🖐️
ٹویٹر سبسکرپشن آپ کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ سے ادا کر سکتے
فیس ادا ہوتے ہی
آپکو سہولیات مل جاتی ہیں
بلیو ٹک میں دو چار دن لگ جاتے
بلیو ٹک ملنے کے بعد monetisation کا مرحلہ آتا ہے
50 لاکھ امپریشنز لینے ہیں
بہت لوگ A TO Z یہ سروسز دے رہے ہیں
بدلے میں سروس چارجز لیتے ہیں
جو اُنکا حق ہے
تمام سروسز کے چارجز سب ملا کر 4/5 ہزار ہیں
یہ چارجز آپکو صرف ایک مرتبہ ادا کرنے ہیں
اسکے علاوہ X کی سبسکرپشن ہے
جو آپ بھلے ماہانہ لے لیں یا سالانہ
سالانہ میں کچھ discount ہے
ماہانہ 4/5 سو مہنگی پڑتی ہے
پاکستان میں Payout رسیو ہوجاتا ہے
مگر اس سب کا فائدہ تب ہے
جب آپ پڑھے جانے والے ٹویٹ ہیں
ورنہ آپکے لاکھوں فولور بھی ہوں
آپ صرف نیلا ٹک ہی انجواۓ کریں گے
میں نے ماہانہ سبسکریشن لی ہے
کیونکہ میرا اکاؤنٹ ریپورٹ ہوتا ہے
اکثر غوطے کھا ریہا ہندا
کس ویلے ڈُب جاوے
میں سمجھاں گا کہ اج گڈی تے بحریہ تو مال روڈ دا آن جان فضول گیا
اس واسطے مہینے والا کم ٹھیک اے😂
اور مجھے اب سمجھ آنا شروع ہوئی ہے
کیوں بے تُکے جھوٹے کلپس لگا کر گالیاں سُنی جاتی ہیں
کیوں سپیسز کی بھرمار ہے
مردانہ ویلاکز
میک اپ زدہ تھوبڑوں کے ویلاگز
سب ویوز اور پیسے کا چکر
آپ Tv پر ڈرامہ مفت دیکھتے ہیں نا
وہ اداکار بھی آپکو سبق ہی دے رہا ہوتا ہے نا؟
جی نہیں
وہ پیسے کما رہا ہوتا ہے
اور ڈرامہ کو پیسے کہاں سے مل رہے ہوتے ہیں؟
اشتیہار سے
بس یہ X بھی اُسی طرح کا ایک
ڈرامہ ہے
جہاں کوئی آپکو انقلاب کا سبق دے رہا
کوئی اخلاقیات پر سبق دے رہا ہے
کوئی اپنے گھر کے قصے سُنا کر
واہ واہ وصول کر رہا ہے
کوئی معاشرتی مسائل پر
بلا بلا بلا
وہ آپکو سبق نہیں دے رہا
اُسے غرض سبق سے نہیں
اسکی غرض ویوز
ویوز پر ملنے والے اشتہارات
اور اشتہارات سے ملنے والے پیسوں سے ہے
😂😂😂😂
یہ غول در غول جو ناصح انقلابی مبلغ پیدا ہو رہے ہیں
انکا مقصد ویوز لینا
اور پیسے کمانا ہے
😂😂😂
لڑکیوں کے نام سے بلیو ٹک والے اکاؤنٹس ایک دم کیوں وجود میں آۓ؟
اوندی اک تصویر یا ٹویٹ
میں کیا کروں؟
کیا کھاؤں یا دیکھاؤں؟
مجھے درد ہو رہی ہے
مجھے نیند نہیں آرہی
وغیرہ وغیرہ
پیسے کے معاملے میں کسی وی وڈے فلاسوڑ دے ٹویٹ تو بھاری
تے کڑی دے اکاؤنٹ دے پچھے بندہ ای اے
😂😂😂
اب کُچھ بلیو ٹک والے ڈئیول نیشنلز کیلیے👇😁
وہ جو کہتے ہیں
ہم پاکستانی نہیں
بریٹشر ہیں
امریکن ہیں
یورپین ہیں
گوروں کے ٹکڑوں پر پلنے والو
وہاں بیٹھ کر پاکستان کو طعنے تشنے مارنے والو
تم وہاں گوروں کے ٹکڑوں پر پلتے ہو
اور سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کے ٹکڑوں پر😂
جن سے کمائی کرتے ہو
اُنہی کو گالیاں دیتے ہو؟
تُم مہا بیغیرت ہو
دوغلے منافق
ذرا اُن ملکوں میں سوشل میڈیا سے کمائی کرکے دیکھاؤ؟
جن سے وفاداری کی قسمیں تم نے پاکستان پر فوقیت دیکر کھائیں
جانے کب سمجھیں گے میرے پاکستانی
کہ یہ دھوکے باز آپکو کھلا دھوکہ دیکر آپ سے پیسے کما رہے ہیں
نہ ووٹ پایا
نہ پاکستان آنا
تے اوتھے بیٹھے تقریراں کردے
ڈیجیٹل جھوٹے اور ڈیجیٹل فراڈئیے ہیں یہ
اب کچھ مجھ سے متعلق
آپ مجھے 5/6 سال سے پڑھ رہے ہیں
آپ میرے لکھنے کے مزاج سے واقف ہیں
ان شاء اللہ
ان شاء اللہ
ان شاء اللہ
آپ مجھے ایسا ہی پائیں گے
ہاں 19/20 کا فرق ممکن ہے
شاید 18/20 کا ہوجاۓ
کُچھ چیزیں بحرحال دیکھی جائیں گی
کیونکہ اب معاملہ بزنس کا ہے
مجھے فولو کرتی خواتین کی اکثریت کا مجھ سے گلہ رہا کہ میں تھریڈز میں گالیاں نہ لکھوں
وجہ کہ تحریر پسند آنے کے باوجود
وہ لائک RT کمنٹ نہیں کر پاتیں
اس پر عمل کرنے کی کوشش کیجاۓ گی
پریشان نہ ہوں
گالیاں لکھی جائیں گی
مگر اسکے لئیے میں خود اپنی تحریر کو RT کرکے گالیاں لکھوں گا
اصل تحریر محفوظ رکھنے کے لئیے RT کرکے گالیاں لکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں
😂😂😂
ہاں کلپس چوری کئیے جاسکتے ہیں
کیونکہ یہ مجھے یوٹیوب نے بتایا
کہ کلپس خود پوسٹ کرو

بائی دے وے تُسی وی چوری ہی کیتے ہوۓ🤨
تُسی کیہڑا آپ بناۓ؟
سمجھ لوو کہ ہُن
چوراں نو پے گئے مور 😂
اگر آپکے پاس ضائع کرنے کو 4/5 ہزار جو آپکے اکاؤنٹ کے monetisation کے تمام مراحل طے کرے گا
اور ٹویٹر کی ماہانہ فیس 3100 ہے
اور آپ سمجھتے ہیں
کہ آپ میں capacity ہے
تو آپکو 3/4 مہینے ضرور کوشش کر کے دیکھنی چاہیے
میرا تو یہی مقصد ہے
سمجھ آئی تو بلیو ٹک چلتا رہے گا
نہ سمجھ آئی تو ختم
مذید کسی دوست نے کوئی سوال پوچھنا ہو
تو میں حاضر
مگر خیال رہے
ابھی تو میں وسیم اکرم پلس کی طرح سیکھ رہا ہوں
😂😂😂
جسطرح اور جتنا مجھے سمجھ آتی جاۓ گی
میں آپکو ضرور بتاؤں گا
آپ کے چہرے کی مسکراہٹ میرے لئیے قیمتی ہے
خوش رہیے
خوشیاں بانٹیے
آخر میں اُن دوستوں کا شکریہ
جنہوں نے اس معاملے میں مجھے معلومات دیں
اور اس مرحلہ کو طے کرنے میں میری بے لوث مدد کی ❤️
ایک بات اور کہ X کیونکہ آجکل پاکستان میں VPN پر چل رہا ہے
بہت لوگ X چھوڑ گئے
یا انکا X پر آنا 90% کم ہو چُکا
سو اگر آپ beginner ہیں تو ٹویٹری بزنس شروع کرنے کیلئیے یہ مثبت وقت نہیں
پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰❤️
لیں جناب دوست کہہ رہے تھے
کہ میں One go میں لکھ سکوں گا
اور وہ one go میں پڑھ سکیں گے
بلیو ٹک کے بعد پہلی تحریر بلیو ٹک پر ہی لکھی
وہ بھی تین ٹویٹس میں ہو گئی
✌️😂😂😂
ساڈی بک بک دا بھار X کولوں وی نئیں چکیا جانا
ہم ہم ہیں ✌️
😂😂😂😂
ہُن مینوں ویک اینڈ تے تنگ نہ کرنا
آزادی والا آخری ویک اینڈ اے
اگلے ہفتے ھوم منسٹر دی واپسی دی ٹکٹ کنفرم ہو گئی اے

@mrs_AQm آپ نے بہت شور ڈالا ہوا تھا
پڑھ لی؟ 👆🤨
پڑھ لی؟ 👆🤨
@habibimadridi11 پڑھ لیا 👆آپنے یہ مکمل؟
جاري تحميل الاقتراحات...