دنیا Black Swan اور پاکستان۔۔۔۔۔
پچھلے دنوں میں نے آپریشن بلیک سوان کا ابتدائیہ ٹوئٹ کیا تھا۔ یہ پلان ہے کیا اور اس سے دنیا یا ہم کیسے متاثر ہوں گے دستیاب معلومات کے مطابق ایک ممکنہ سناریو لکھ رہی ہوں۔ اس تھریڈ میں Black Swan کی تفصیلات بذریعہ عالمی اسٹیبلشمنٹ کے

ہرکاروں کے بیانات، انکی سرپرستی میں بنی ڈاکیومینٹریز، سالوں سے زیر گردش predictive/planned پروگرامنگ اور مستقبل قریب میں ہونے والے متوقع واقعات کو شامل کروں گی اسکے بعد ہم عالمی منظر نامے میں اس آپریشن کے ذریعے دنیا کے ممکنہ نئے نقشے/منظرنامے پر
کر چکی ہوں لنک ملاحظہ کیجئے
تفصیلی ایڈیشن کرتی ہوں۔ یمن کے خلاف امریکی بحری بیڑوں اور عالمی طاقتوں کا اکٹھا ہونا اس وجہ سے بھی ہے کہ مغرب سے مشرق کی انٹرنیٹ سپلائ کیبلز ریڈ سی سے گزرتی ہیں جن سے دنیا کی 17 سے 30% آبادی کو انٹرنیٹ فراہم کیا جاتا

ہے جسے حوثیوں نے کاٹنے کی دھمکی دی ہے۔ اور یہ تیس فیصد آبادی مشرقی ممالک ہیں۔ لنک دیکھیے
آپکو روس کی Nord Stream پائپ لائن تباہی تو یاد ہی ہو گی جس کے ذریعے روس پورے یورپ کو گیس سپلائ کرتا تھا۔ اسے تباہ کرنے والے کون تھے۔۔؟ سیمور ہرش کا یہ کالم
economist.com
آپکو روس کی Nord Stream پائپ لائن تباہی تو یاد ہی ہو گی جس کے ذریعے روس پورے یورپ کو گیس سپلائ کرتا تھا۔ اسے تباہ کرنے والے کون تھے۔۔؟ سیمور ہرش کا یہ کالم
economist.com
کر رہی ہوں پوری دنیا کی 95 فیصد کمیونیکیشن اور روزانہ دس سے بائیس کھرب ڈالرز کی ٹرانزیکشنز سمندر سے گزرنے والی کیبلز کے تھرو ہوتی ہیں۔ یہ ایک لنک دیکھیے۔
ایسی ہی کاروائیاں دنیا کے چیدہ چیدہ مقامات پر ایک ساتھ ہونا بالکل خارج الامکان نہیں کیونکہ
google.com
ایسی ہی کاروائیاں دنیا کے چیدہ چیدہ مقامات پر ایک ساتھ ہونا بالکل خارج الامکان نہیں کیونکہ
google.com
کیونکہ ایشیاء سے افریقہ یورپ و امریکا ہر جگہ شورشیں برپا ہیں۔ سوئز کینال میں موجود انٹرنیٹ کیبل کو تین غوطہ خوروں کا کاٹنا، روسی آبدوز Loshiarik کا حادثہ زیادہ پرانی باتیں نہیں ہیں۔ روسی Loshiarik دس ہزار فٹ سے زائد گہرائ میں آپریٹ کر سکتی تھی جبکہ
google.com
google.com
پرائیویٹ کمپنی Ocean Gate کی Titanic آبدوز جس میں اینگرو کا مالک شہزادہ داؤد ہلاک ہوا وہ بھی 12500 فٹ گہرائ میں ٹائٹینک دیکھنے گئے تھے۔ گویا پرائیویٹ کمپنیز بھی سمندر میں تخریب کاری کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ یہاں ضمنأ معلومات میں اضافہ کر دوں کہ ocean gate کمپنی یہودی ملکیت ہے۔
دوسری ممکنہ وجہ EMP اٹیک ہے۔ ای ایم پی یعنی الیکٹرو میگنیٹک پلس دو طرح سے دنیا کو متاثر کر سکتی ہے۔ 1:_ سورج سے آنے والی الیکٹرومیگنیٹک ویوز
2:_ زمین سے چالیس کلومیٹر یا اس سے زائد بلندی پر ہونے والا تھرمو نیوکلئیر بلاسٹ۔
جدید تاریخ کا سب سے بڑا قدرتی ای ایم پی اٹیک 1 سے دو
2:_ زمین سے چالیس کلومیٹر یا اس سے زائد بلندی پر ہونے والا تھرمو نیوکلئیر بلاسٹ۔
جدید تاریخ کا سب سے بڑا قدرتی ای ایم پی اٹیک 1 سے دو
ستمبر 1859 کو ہوا تھا جسے Carrington effect کہتے ہیں یہ امریکا چین جاپان سمیت پوری دنیا میں دیکھا گیا اس کی الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ (مقناطیسی طاقت) اسقدر زیادہ تھی کہ یورپ و شمالی امریکہ کے تمام تار گھر کام کرنا چھوڑ گئے۔ بعض جگہ تار گھروں میں آگ لگی اور کہیں
google.com
google.com
آپریٹرز کو کرنٹ لگا۔ اسی طاقت کا ای ایم پی اٹیک 2012 میں دنیا سے ٹکراتا ٹکراتا رہ گیا۔ سائنسدانوں کے بقول اٹھارہویں صدی سے سو گنا زیادہ طاقتور ای ایم پی بلاسٹ 2024/25 میں متوقع ہے۔ اگر یہ دنیا سے ٹکراتا ہے تو پوری دنیا میں موجود ہر الیکٹرانک ڈیوائسز، مشینری، ہتھیار، گاڑی، بحری
کئ کئ جلد پر مشتمل فکشنل ناولز اور فلموں کے ذریعے پچھلے ایک سال سے شدت کے ساتھ میڈیا، سوشل میڈیا، اخبارات اور ٹاک شوز میں ڈسکس کیا جا رہا ہے۔ میں پچھلے دنوں انہی واقعات پر مبنی مشعل اوبامہ کی نئ آنے والی فلم پر ایک مختصر تھریڈ بھی لکھ چکی ہوں لنک۔
نیچے انڈت گراؤنڈ فیسیلیٹز تعمیر کرنے کی خبریں میڈیا پر آ رہی ہیں۔
یہ ای ایم پی بلاسٹ بے شک دنیا سے نہ ٹکرائے لیکن آپریشن black swan کے ذریعے انسانی تیار کردہ HEMP (ہائ آلٹی ٹیوڈ الیکٹرومیگنیٹک پلس) ہتھیاروں کو استعمال کر کے پوری دنیا کو www3.newcastlede.gov
یہ ای ایم پی بلاسٹ بے شک دنیا سے نہ ٹکرائے لیکن آپریشن black swan کے ذریعے انسانی تیار کردہ HEMP (ہائ آلٹی ٹیوڈ الیکٹرومیگنیٹک پلس) ہتھیاروں کو استعمال کر کے پوری دنیا کو www3.newcastlede.gov
نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ HEMP کس قدر طاقتور ہے ایک سٹڈی کے مطابق امریکی ایسٹ کوسٹ پر اگر HEMP استعمال کیا جائے تو ایک سال میں ایسٹ کوسٹ کی نوے فیصد آبادی بھوک اور خانہ جنگی سے ہلاک ہو جائے گی اور بجلی کی بحالی و قانون کی عملداری قائم ہونے میں ڈیڑھ سال
eurasiantimes.com
eurasiantimes.com
لگ جائے گا۔ اسکو کتنا سیریس لیا گیا خود پڑھیے کہ چھبیس مارچ 2019 کو ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر نمبر 13865 سائن کیا تھا جس میں کسی انسانی یا قدرتی ای ایم پی سے بچاؤ کیلئے ایک الگ ادارے کا قیام عمل میں لایا جاتا ہے۔ اسی تسلسل میں دسمبر 2019 میں نئ سپیس فورس کے
federalregister.gov
federalregister.gov
قیام کا اعلان کرتا ہے اور یکم مئی20 کو ایک اور ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے امریکہ کی برقی تنصیبات کو محفوظ بنانے کیلئے ٹاسک فورس قائم کرتا ہے۔ جو ایگزیکٹو آرڈر 13865 کے مطابق قائم کردہ ادارے Coordinating National Resilience to Electromagnetic Pulses”
trumpwhitehouse.archives.gov
trumpwhitehouse.archives.gov
کی پراگریس کے متعلق تین ستمبر 2020 کو ہوم لینڈ سکیورٹی پہلی رپورٹ شائع کرتی ہے اور ٹرمپ کی قائم کردہ سپیس فورس اگست 2022 میں امریکی میزائل وارننگ بیسز اور سیٹلائٹس کنٹرول حاصل کر لیتی ہے۔
کیا یہ سب لوگ پاگل ہیں۔ غالبا ان سب کے پاس ہم سے
dhs.gov
کیا یہ سب لوگ پاگل ہیں۔ غالبا ان سب کے پاس ہم سے
dhs.gov
اس جانب کوئ بولتا نظر آتا ہے۔ مجھے یوں لگتا ہے کہ ایسے کسی موقعے پر ہمارے ملک کے حاکمین میرے گزشتہ روز کے تھریڈ کو حقیقت بنانے کی کوشش کریں گے۔ کیونکہ ہمارے حاکمین کا سب سے بڑا مسئلہ زندہ رہنا ترقی کرنا یا عوام کو بچانا نہیں عورت اور حکومت ہے۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
@threadreaderapp unroll
@threadreaderapp unroll
جاري تحميل الاقتراحات...