عدن شاہ
عدن شاہ

@Adan_shaa

13 تغريدة 4 قراءة Nov 16, 2023
فیک حقائق ۔۔۔۔۔۔
آج میں جدید دنیا کے سب سے قدیم فیک فیکٹس کو لکھ رہی ہوں کیونکہ یہ فرضی حقائق کھلی آنکھوں کے سامنے حقیقت کے روپ میں نظر آ رہے ہیں۔
"The Protocols of the Elders of Zion"
یہ پہلی بار 1903 میں روس میں شائع ہوئے۔ کس نے لکھے کوئ نہیں جانتا لیکن اس دن سے آج تک دنیا
کی ہر قابل ذکر زبان میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ بیسیوں صدی میں انہیں فیک قرار دیا گیا۔لیکن یہ کتنے فیک ہیں آپ بھی پڑھ لیں۔
ہر پروٹوکول کی وضاحت لکھنے میں ایک مکمل تھریڈ درکار ہوگا اختصار کے لیے وضاحت تصویروں کے ذریعے کروں گی۔
1:_ ہم پوشیدہ طور پر ناقابل تسخیر طاقت حاصل کریں گے یہاں تک کہ دنیا کا کوئ چالاک ترین شخص ہمارے سامنے کھڑا نہیں ہو پائے گا۔
2_: ہم میڈیا کو مکمل طور پر کنٹرول کریں گے، تاکہ کوئی بھی خبر ہماری اجازت کے بغیر عوام تک نہ پہنچے۔
اس طرح ہم اپنے مخالفین پر یقینی فتح حاصل کریں گے کیونکہ میڈیا کے بغیر وہ بے بس ہیں۔
3:_ ہم خالی سروں کو فضول تصورات، بے سروپا نظریات، بے کار تفریح، کھیل اور شیطانی جذبات میں مشغول کر دیں گے تاکہ وہ اپنی عقل کو استعمال کرنے سے قاصر رہیں۔ انہیں کبھی شک نہیں ہوگا کہ ہر سٹیج کو ہم نے سنبھالا ہوا ہے۔
4:_ ہم بہت بڑی اجارہ داریاں قائم کریں گے۔ جب سیاسی تصادم آئے گا تو سب برباد ہو جائے گا۔ ہمیں ہر قیمت پر لوگوں کو ان کی زمینوں سے محروم کرنا چاہیے، ہمیں اجرت کم کرنی چاہیے اور زندگی کی تمام ضروریات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا چاہیے۔
5:_ ہم دنیا کا سب سے بڑا معاشی بحران پیدا کریں گے، جو پوری دنیا میں لین دین کو روک دے گا صنعت کو ٹھپ کر دے گا۔
ہم بیک وقت پوری دنیا میں مزدوروں کے پورے پورے ہجوم کو سڑکوں پر پھینک دیں گے، جو عام لوگوں کی املاک کو لوٹنے اور خون بہانے پر خوش ہوں گے۔
6:_ ہماری حکومت میں ہمارے علاوہ صرف غلام ہوں گے یا صرف چند ارب پتی جو مکمل طور پر ہمارے لیے کام کریں پولیس اور فوج ہمارے حکم کی تعمیل کرے گی۔
یہ سب حاصل کرنے کے لیے ہمیں دنیا میں افراتفری اور دشمنیاں پیدا کرنی ہوں گی اسکے لیے ہمیں ہر ممکن دھوکے خیانت اور جھوٹ کا استعمال کرنا
پڑے گا اس میں ہمارا سب سے بڑا ہتھیار میڈیا ہو گا۔
7:_ ہم پوری زمین پر ایک بادشاہ قائم کریں گے جو اختلاف کی تمام وجوہات جیسے سرحدوں، قومیتوں، مذہب، ریاستی قرضوں وغیرہ کو ختم کردے گی۔
8:_ ہمارا ماسٹر کارڈ دنیا کی ہر منافع بخش چیز کو تباہ کرنے والا ہتھیار تھا ہے اور رہے گا۔ اور اس تباہ حال زمین پر ہم ناقابل تسخیر سلطنت قائم کریں گے۔
اگر آپ نے تھریڈ مکمل پڑھا ہے تو نوٹس کیا ہو گا کہ پوائنٹ نمبر 5 پر کوئ تصویر یا وضاحت نہیں ہے۔
پوائنٹ 5 پوائنٹ 8 سے جڑا ہوا ہے جو اب تک رونما نہیں ہوا لیکن بہت جلد ہونے والا ہے۔
تصور کیجئے ایک دن آپ سو کر اٹھیں اور آپکو معلوم ہو کہ پوری دنیا کا بینکنگ سسٹم کسی سائبر اٹیک کے
باعث تباہ ہو چکا ہے پوری دنیا کا کیا عالم ہو گا۔
کاروبار ٹھپ لکھ پتی ککھ پتی کارخانوں کے مالک تنخواہیں دینے سے قاصر عام لوگ پیسہ بنک میں ہونے کے سبب کچھ بھی خریدنے سے محروم نتیجہ پوری دنیا میں قتل و غارتگری لوٹ مار۔
پوری دنیا کے بنک کنٹرول کرنے والا ماسٹر کارڈ بے کار ہو کر
دنیا کی ہر منافع بخش چیز کو تباہ کر دے گا۔
آپ سب کی یاددہانی کے لیے ذکر کرتی چلوں کہ
امریکی روسی چینی تمام ممالک کے حکومتی نمائندگان سائبر اٹیک کے ممکنہ حملے کا خدشہ ظاہر کر چکے ہیں۔
اب فیصلہ آپکا
"The Protocols of the Elders of Zion"
فرضی ہے یا اسے حقیقت بنایا گیا کمنٹ کیجئے۔

جاري تحميل الاقتراحات...