اگلی آفت۔۔۔۔
کیا آپ لوگ موسم کو فالو کر رہے ہیں۔۔۔؟
میں صرف پچھلے دس دنوں کی صورتحال New to Old کچھ وڈیوز کی صورت میں اپلوڈ کر رہی ہوں جس سے اندازہ لگا لیجئے گا کہ پوری دنیا میں جنگ اور عدم استحکام کے ساتھ ساتھ کونسی اگلی

یہاں یہ بتاتی چلوں کہ 26 تاریخ کو ہی میکسیکو کے قصبے کو ایک غیر معمولی طوفان #Otis نے ہٹ کیا اس طوفان کی ایڈوانس پیشگوئی جدید ترین آلات کرنے سے قاصر رہے۔ اوٹس صرف بارہ گھنٹے کے مختصر ترین وقت میں کیٹاگری 5 یعنی خوفناک ترین کیٹاگری میں تبدیل ہوا جس نے Acapulco نامی
یہ پچھلے دس روز میں اپنی نوعیت کے شدید ترین موسمی حالات تھے جنہیں غیر معمولی کہا جا سکتا ہے۔ مجموعی طور پر اکتوبر میں غیر متوقع اور غیر معمولی بارشیں سمندری طوفان ریت کے طوفان سرخ آندھیاں اور غیر معمولی حجم کے اولے پڑے اور یہ سب پوری دنیا میں ہوا۔ لیکن کسی فورم پر
مجموعی جائزہ پیش نہیں کیا گیا۔ اگر یہ سب کسی کو نارمل لگتا ہے تو شاید وہ خود ابنارمل ہے۔ بڑے سنیریو پر اس وقت مجموعی طور پر تین براعظموں میں براہ راست جنگ اور مجموعی طور پر ساتوں براعظموں میں قدرتی آفات رونما ہو رہی ہیں۔ جبکہ ابھی اس سال کے دو ماہ بقایا ہیں اگر قدرتی آفات
کے رونما ہونے کا یہ سلسلہ اور جنگوں کا پھیلاؤ نہیں رکتا تو 2024 میں شاید کروڑوں لوگوں کی زندگیاں بھوک بیروزگاری مہنگائ اور قدرتی آفات کی بناء پر داؤ پر لگیں گی خدانخواستہ کرونا جیسی کوئ اور مصنوعی آفت بین الاقوامی طور پر پھیلی تو حالات اس سے بھی زیادہ سنگین ہو جائیں
گے۔
ہم اپنے تھریڈز کے ذریعے بار بار پاکستانی عوام کو وارننگ دینے کی ادنی سی کوشش کر رہے ہیں کہ اپنے اخراجات کو بہتر کیجئے روزمرہ کی چیزیں گھروں میں اگا کر خوراک کی جزوی خودکفالت حاصل کریں کسی ہنگامی صورتحال کیلئے سال بھر کا اناج رکھیے۔
اہل نظر افراد اگلے چند سالوں کو فتنوں و

ابتلاء کا بتا رہے ہیں۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
جاري تحميل الاقتراحات...