تیسری جنگ عظیم جس کا آغاز میرے مطابق 11 ستمبر 2001 کو ہو چکا ہے۔
جی ہاں اس تاریخ سے تیسری اور آخری جنگ عظیم شروع ہو چکی ہے جس کا مقصد ایک دم تباہی مچانے سے زیادہ دنیا کی Tail management کرنا۔۔ یعنی کمزور ترین ریاستوں اور ممالک، جنہیں وہ کافی عرصے سے کھوکھلا کر چکے تھے اب 👇👇

باقاعدہ ان علاقوں میں قتل عام کر کے وہاں کے وسائل اور اس کی جغرافیائی اہمیت سے استفادہ کرنا ہے۔
اس کام کیلئے انہیں اپنے آپ کو دنیا کے سامنے مظلوم بن کے ایک جواز بنانا تھا جو کہ احسن طریقے سے انجام پایا۔۔ پھر وہ چڑھ دوڑے کمزوروں پر اور شام عراق لبیا پر اور انکی نسل کشی شروع 👇👇
اس کام کیلئے انہیں اپنے آپ کو دنیا کے سامنے مظلوم بن کے ایک جواز بنانا تھا جو کہ احسن طریقے سے انجام پایا۔۔ پھر وہ چڑھ دوڑے کمزوروں پر اور شام عراق لبیا پر اور انکی نسل کشی شروع 👇👇
کی۔ ان کی واردات قابل ستائش ہے کیونکہ اس جنگ عظیم میں سب سے بڑا ہتھیار رشوت ہےجس کو وہ دنیا کے ممالک کے سربراہان اور طاقت وروں پر استمعال کرتے ہیں تاکہ وہ نیچے اپنی عوام کو سنبھال کر رکھیں اور ان کی توجہ ان کے مضموم مقاصد کی طرف نہ ہونے پائے۔ یہ جنگ عظیم اپنی اصل شکل میں 👇👇
ہیں۔۔ اور اس وقت پورا مغرب اسرائیل کی سربراہی میں اپنے مسیحا کے استقبال کی تیاریوں میں جتا ہوا ہے اس پر انہوں نے اپنے ارادے ظاہر کر دئے ہیں ایک 7 منٹ کی Animated فلم میں جس میں بتایا گیا ہے کہ دنیا اب ہماری پالتو بکری ہے۔۔ اور وہ پوری طرح سے ان کے شکنجے میں جکڑی ہوئی ہے۔۔ 👇👇
ترتیب سے ملاحظہ فرمائیں کہ فلم کے اس حصے میں انکار کے طور پر ایک ڈربے میں بند بکری ہے جو کہ انکار کے طور پر سر ہلاتی ہے جیسے اسے اس نظام سے بیزاری ہو لیکن اس کے ماتھے پر ایک بار کوڈ ہے۔ اور ہم بخوبی جانتے ہیں کہ بار کوڈڈ چیزیں کے پیچھے ان کی تمام تر معلومات ہوتی ہیں اور اگر 👇👇
یہ بات کوڈ کسی انسان پر ہو تو مطلب یہ کہ اس کی ایک ایک چیز کی معلومات اب ایک کلک کے فاصلے پر ہے۔
اس کے بعد ایک شیطانی ہاتھ جو کہ Puppet شو شروع کرتا ہے اور اس میں وہی کلاس روم دکھایا جاتا ہے جہاں جارج بش نے MY PET GOAT پڑھی۔
اس پوری فلم میں ہر ایک سیکنڈ پر ایک 👇👇
اس کے بعد ایک شیطانی ہاتھ جو کہ Puppet شو شروع کرتا ہے اور اس میں وہی کلاس روم دکھایا جاتا ہے جہاں جارج بش نے MY PET GOAT پڑھی۔
اس پوری فلم میں ہر ایک سیکنڈ پر ایک 👇👇
کہانی ہے حطہ کے بش کے پیچھے بلیک بورڈ پر چاک سے بنی چند تصویروں ہو یا کسی بھی منظر کے پس منظر میں رونمائی تک میں کچھ نہ کچھ پیغام ہے جو کہ دیکھنے والوں کو پریشان کر دے گا کہ یہ تو سراسر بے تکی چیزیں ہیں اور سمجھداروں کو حیران۔۔
اس کے بعد اوباما کا دور شروع ہو تا ہے اور 👇👇
اس کے بعد اوباما کا دور شروع ہو تا ہے اور 👇👇
پھر چلتے چلتے امریکہ کا پھٹا ہوا پرچم ہوا میں اڑتا دکھائی دیتا ہے۔ یعنی اوباما کے بعد سے امریکہ سپر پاور کے طور پر تنزلی کا شکار ہو گا اور اب اسرائیل کے فلسطین پر حملے اور اس کی منہ زوری سے لگتا ہے کہ اصل سپر پاور اسرائیل ہے اور امریکہ اس کی کالونی آگے چل کر
یہاں پر ایک شخص👇👇
یہاں پر ایک شخص👇👇
ماں کی کوکھ سے بچوں کی زہن سازی شروع کر۔دیتا ہے اور اس کے بعد بچہ دماغ سے خالی ہوتا ہے اور وہ صرف وہی یقین رکھتا ہے جو میڈیا پر دکھایا جاتا ہے۔۔یہ ہم آجکل کے بچوں میں۔ ہوتا دیکھ بھی رہے ہیں۔ اگلے مناظر پر ایک مسجد پر حملہ ہوتا ہے جو علامت کے طور یا تو مسجد اقصیٰ ہے یا پھر👇👇
نعوذباللہ مسجدِ نبویﷺ ہے۔۔ یہ وہ وقت ہو گا جب ہر دماغ ان کے مکمل کنٹرول میں آ چکا ہو گا۔
اس میں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ غالباً چائنہ یا کوریا اس جنگ کو روکنے کی کوشش کریں گے لیکن دنیا کی دولت سے لدی طاقت کے آگے وہ بھی سر تسلیم خم کردیں گے
اب یہ مزید سنگین صورتحال دکھاتے 👇👇
اس میں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ غالباً چائنہ یا کوریا اس جنگ کو روکنے کی کوشش کریں گے لیکن دنیا کی دولت سے لدی طاقت کے آگے وہ بھی سر تسلیم خم کردیں گے
اب یہ مزید سنگین صورتحال دکھاتے 👇👇
ظاہر ہے آگ موت اور پانی زندگی ہے لیکن نبیﷺ کا حکم ہے کہ مومنوں کیلئے آگ جنت اور پانی میں جہنم ہو گی۔ یہاں پر مرد اور عورت کے جنسی رضا کو بھی دکھایا گیا ہے جس سے یہ بات اخز کی جا سکتی ہے کہ یہ وہ وقت ہو گا جب آپس میں مباشرت کی ضرورت نہیں ہو گی یا پابندی ہو گی اور 👇👇
Sareogate pregnancy جبراً ہو گی۔ عین اسی وقت سوٹ بوٹ میں ملوث قطاریں باندھے لوگ کارپوریٹ کلچر اور ریسرچ ورکرز اوراہل علم کو ظاہر کرتے ہیں تو یہ دجال عین ان کے بیچ میں سے نمودار ہو کر ان سب کی صلاحیتوں تجربوں اور تحقیقات کو مسخ کردے گا یعنی غلط ثابت کر دے گا۔۔مطلب جو دنیا نے 👇👇
اس وقت تک سنا سوچا جانا مانا ایمان کا حصہ بنایا وہ اپنے فتنے کے زریعے اسے غلط ثابت کر دے گا اور پھر اپنے فتنے چمکائے گا جس میں احادیث کے مطابق مردوں تک کو زندہ کیا جائے گا۔ عین اس وقت میڈیا خاموش ہو کر غائب ہو جائے گا اور دماغ سے خالی بچے یعنی عوام وہی مانیں گی جو انہیں 👇👇
سامنے نظر آ رہا کو گا۔۔ پھر وہی طاقتیں کھل کر کھیل کھیلیں گی اور ایک صوفی ناچتانظر آئے گا۔۔ جن کا کام ناچنا ہی ہے کیونکہ اس دین کا دنیا کو کوئی فائیدہ حاصل نہیں یوا۔۔ ہمارا دین جدوجہد کا نام ہے نا کہ جنگلوں میں اور تنہائی میں بیٹھ رہنے کا۔۔ ان سب سے پہلے ہندو اس آگ کی 👇👇
پوجا میں پیش پیش ہونگے جو آخر اپنی آگ کی پوجا اور رسومات کو یہودی Ritual یا جادو Kabala میں بدل لیں گے۔۔
یہ وہ وقت ہو گا جب دجال اپنی پوری شیطانیت اصلیت اور ہئیت کے ساتھ نمودار ہو گا۔ اور تمام عبادت گاہیں ختم ہو جائیں گی اور جیسے جیسے وہ بڑھتا جائے گا تباہی ہر شئے کو اپنی 👇👇
یہ وہ وقت ہو گا جب دجال اپنی پوری شیطانیت اصلیت اور ہئیت کے ساتھ نمودار ہو گا۔ اور تمام عبادت گاہیں ختم ہو جائیں گی اور جیسے جیسے وہ بڑھتا جائے گا تباہی ہر شئے کو اپنی 👇👇
دجالی پیروکاروں کی کامیاب تیاریوں اور اپنی تیاری پر آیا ہے۔۔ آج ہم بھوک پیاس تو درکنار اگر ایک گھنٹا لائٹ چلی جائے تو گرمی نہیں برداشت کر پاتے تو وہ سختیاں کیسے جھیلیں گے کہ نبی ﷺ کے فرمان کے مطابق فتنے کے دور میں اپنے امام کی پیروی کرو۔۔ اگر امام نہ پاؤ تو علیحدگی 👇👇
اختیار کرو حتیٰ کہ تمہیں درخت کی جڑیں ہی کیوں نا کھانی پڑیں یہاں تک کہ تجھے موت آ جائے۔
آج ہم سب کو اپنے اندار جھانکنا چاہیے کہ ہم کتنے تیار ہیں۔۔ اور وہ کتنے؟
اللہ ہم سب کو دجالی فتنے سے محفوظ فرمائے اور ہمیں حالت ایمان میں اس دنیا سے رخصت کردے ۔۔آمین
آج ہم سب کو اپنے اندار جھانکنا چاہیے کہ ہم کتنے تیار ہیں۔۔ اور وہ کتنے؟
اللہ ہم سب کو دجالی فتنے سے محفوظ فرمائے اور ہمیں حالت ایمان میں اس دنیا سے رخصت کردے ۔۔آمین
جن دوستوں کو تھریڈ پورا ڈھونڈنے میں مسئلہ ہے وہ یہاں سے پڑھ لیں اور وڈیو کلپ یوٹیوب کے اس لنک سے دیکھ لیں۔۔
youtu.be
youtu.be
جاري تحميل الاقتراحات...