آمد مہدی موعود و نزولِ عیسیٰ
ابھی کچھ ہی سال پہلے کی بات ہے کہ پاکستان میں ہی ایک باریش صاحب نے مہدی ہونے کا دعویٰ کردیا. نہ صرف دعویٰ کیا. بلکہ اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کو بھی حکم دیا. کہ وہ میرے ہاتھ پر بیعت کریں. اور میری ہی سربراہی میں غزوہِ ہند لڑا جانا👇

ہے. دنیا کے کئی ممالک میں صدیوں سے اس قسم کے دعوے وقتاً فوقتاً کیے جاتے رہے ہیں. تاہم مہدی کی آمد اور پہچان ہمارے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی حیاتِ مبارکہ میں ہی بتا گئیے ہیں. کیونکہ ان تمام باتوں کی سچائی کی کسوٹی قرآن و حدیث ہے. نہ کہ کسی دنیاوی فلاسفر کی باتیں👇
یہ پیشگوئیاں.
آمدِ مہدی علیہ السلام
امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کی نشانی اول یہ ہے. کہ سر زمینِ عرب پر ایک بادشاہ وفات پا جائیگا. اور اسکی جانشینی کا مسئلہ پیدا ہوگا. ایسے میں ایک شخص مدینے سے اٹھے گا. اور مکہ آجائیگا. یہ آنیوالا شخص محمد بن عبداللہ یعنی امام مہدی ہونگے.
👇

مسلم دنیا کی حالت اسوقت ہر اعتبار سے دگرگوں ہوگی. جان و مال عزت و آبرو کی پامالی اورغرض یہ کہ مسلم امہ ہر مصیبت اور پریشانی کا شکار ہوگی. ایسے میں اللہ تعالیٰ علماء فضلاء کے دل میں ڈالے گا. کہ وہ خانہ کعبہ کی زیارت کو جائیں. اور وہاں مہدی کو تلاش کریں.
علماء کرام چلیں گے. اور👇
علماء کرام چلیں گے. اور👇
راستے میں کئی افراد ایسے بھی ملینگے. جو مہدی ہونے کا دعویٰ کرینگے. لیکن مسلمان کسی کی نہ سنیں گے. بیت اللہ شریف پہنچکر ہی دم لینگے. اور وہاں امام مہدی کی تلاش کرینگے.
حضرت امام مہدی خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے پہچانے جائینگے. مسلمان انکو پہچان کر انکو روک لینگے. اور آپکے ہاتھ

پر بیعت کرنے پر اصرار کرینگے. مہدی اہنی پیرانہ سالی کی وجہ سے وہاں سے نکل جانا چاہینگے. امام مہدی کی عمرِ مبارک اسوقت چالیس سال ہوگی. لیکن مسلمان انکو ہرگز جانے نہ دینگے. اور بالاآخر امام مہدی مسلمانوں کے اصرار پر اپنا دستِ مبارک آگے بڑھا دیں گے.اور مسلمان جوق در جوق آپکی 👇
بیعت کرنا شروع کرینگے امام مہدی کسی خاص علاقے یہ مملکت کے نہیں بلکہ پوری اسلامی دنیا کے خلیفہ کہلائیں گے. یعنی وہ خلافت جسکو انگریزوں نے سازشوں کے زریعے ختم کرڈالا تھا. بحکمِ خدا وہ دوبارہ زندہ ہوجائیگی. اور ادھر مدینے میں جب یہ پتہ لگے گا. کہ مسلمانوں نے محمد بن عبداللہ
👇
👇
نامی شخص کے ہاتھ پر بیعت کرلی ہے. تو سپاہیوں کے ایک دستے کو حکم دیا جائیگا. کہ محمد بن عبداللہ کو گرفتار کیا جائے. تو مہدی کی دوسری نشانی یہ ہے. کہ فوجی دستہ جب مکہ شہر کے پاس پہنچے گا. تو اچانک ہی زمین پھٹیگی. اور علاوہ ایک سپاہی کے پورا کا پورا دستہ زمین میں غرق ہوجائیگا.اور
👇
👇
وہ زندہ بچ جانیوالا سپاہی وآپس جاکر بتائے گا کہ ہمارے ساتھ کیا ہوا.
حدیث شریف میں ہے کہ" اس دنیا میں چار افراد ایسے آئے جنکو اللہ تعالی نے پوری دنیا کی بادشاہی عطا فرمائی. اور اس سرزمین کا پانچواں مالک میری اولاد میں سے ہوگا. اسکا نام میرے نام پر اور اسکے باپ کا نام میرے باپ👇

کے نام پر ہوگا“۔ امام مہدی کی سربراہی میں امت مسلمہ متحد ہونا شروع ہوگی. اور پھر خراسان سے لشکر اٹھینگے. اور یہ لوگ اونچے کرتے پہنتے اور کالے عمامے سروں پر باندھتے ہونگے.(خراسان افغانستان کا قدیم نام ہے اور مذید اس علاقے میں اسوقت بلوچستان کے کچھ حصے بھی شامل تھے) یہ لوگ امام👇
مہدی کی قیادت میں بیت المقدس فتح کرنے کیلیے روانہ ہونگے. پوری دنیا کی اسلام دشمن طاقتیں انکو روکنے کیلیے پورا زور لگادینگیں. لیکن انکو کسی صورت روک نہ پائینگی. ان سپاہیوں کے ہاتھوں میں سیاہ رنگ کے جھنڈے ہونگے. یہ بیت المقدس کی سر زمین پر پہنچینگے. اور وہاں یہ جھنڈے گاڑدینگے. 👇
اور بالاآخر ایک سخت اور صبر آزما مقابلے کے بعد مسلمان امام صاحب کی قیادت میں بیت المقدس فتح کرلیں گے.
خُروجِ دجال
ہمارے ہاں جسکو چاہے دجال قرار دے دیا جاتا ہے. 1979 میں جب روس نے افغانستان پر حملہ کیا. تو روس کو دجال کہا گیا. اور اب امریکہ کو بھی دجال کہا جاتا ہے. کچھ دن پہلے👇

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دی گئی. جس میں دعویٰ کیا گیا. کہ دجال دنیا میں آگیا ہے. لیکن آگیا ہے تو یہ نہیں بتایا کہ کہاں ہے.
بہر طور احادیثِ رسول صلی اللی علیہ وسلم کی رو سے دجال کون ہے ؟ یہ ایک شخص کا نام ہوگا.شام اور عراق کے درمیانی علاقے سے اچانک ہی نکلے گا. مذہباً یہودی ہوگا.👇

چھوٹا قد سانولا رنگ مکروہ شکل ایک آنکھ غائب اور دوسری آنکھ انگور کے دانے جیسی, اور ماتھے پر (ک ا ف ر ) یعنی کافر واضح طور پر لکھا ہوا ہوگا.
ایک خچر پر سواری کرتا ہوگا. اصفہان کے ستر ہزار یہودی اسکے ہمراہ ہونگے. بہت امیر اور صاحب حیثیت ہوگا. اپنی جنت اور دوزخ ساتھ لیے پھرتا ہو👇

گا. تاہم محمد رسول اللہ کا فرمان ہے کہ دجال کی جنت درحقیقت دوزخ اور اسکی دوزخ درحقیقت جنت ہوگی. پہلے نیکی و پارسائی کے روپ میں سامنے آئیگا. پھر رسالت کا اور پھر آخر میں خدائی کا دعوئٰ کردیگا.
اسکے نکلنے کی نشانی یہ ہے کہ اسکی آمد سے پہلے زمین پر اناج اس سال آدھا پیدا ہوگا. پھر👇

اگلے سال اناج اور بارش ایک تہائی کم ہوگی. اور پھر اس سے اگلے سال نہ ہی بارش ہوگی. اور نہ ہی اناج اگے گا. اس سختی اور قحط کے دور میں یہ شخص امتحان الہی بن کر دنیا کے سامنے آئیگا. تاہم اللہ تعالی کا مومنین پر یہ احسان ہوگا. کہ اس قحط کے دور میں اللہ کی تسبیح و تعریف انکے لیے غذا👇
کا کام کریگی. اور یوں مومن بندوں کی بھوک و پیاس مٹتی رہیگی.
قبرستان جائیگا وہاں کھڑے شخص سے پوچھے گا کہ تم کس کی قبر پر کھڑے ہو. وہ کہے گا اپنے باپ کی. دجال کہے گا اگر میں اسکو زندہ کردوں تو کیا تم مجھے خدا مانو گے. وہ کہے گا زندہ کرو. تو نتیجہ یہ کہ شیطان قبر سے اسکے باپ کی👇

شکل میں اٹھے گا. اور اس شخص سے اصرار کرے گا. یہ خدا ہے اسے خدا مانو.
کمزور اور کچے عقائد کے لوگ جوق در جوق دجال کے گرد اپنے فوائد کے حصول کیلیے جمع ہوجائینگے. دجال کی پیروی کرنے والوں میں پہل عورتیں کرینگی. یہ اپنے ماننے والوں پر عنایت و مہربانیاں کریگا. اور اپنے مخالفین پر 👇

ظلم و ستم۔ فتنہِ دجال چالیس دن کا ہوگا. جس میں پہلا دن ایک سال کے برابر دوسرا ایک مہینے کے برابر اور تیسرا ایک ہفتے کے برابر ہوگا. بقیہ 37 دن عام دنوں کی طرح ہونگے. پہلا دن جوکہ ایک سال کا ہوگا وہ اس لیے ہوگا. کہ یہ دعویٰ خدائی کو سچا ثابت کرنے کیلیے سورج کو غروب ہونے سے روک 👇
دیگا. سورج اللہ سے عرض کرے گا کہ کیا حکم ہے. اور اللہ فرمائے گا کہ یہ بدبخت جیسا کہتا ہے ویسا کرلے
جب رسول اللہ نے صحابہ کرام کو یہ بات بتائی تو صحابہ نے سب سے پہلے سوال کیا. کہ دن ایک سال کا ہوگا تو نماز کسطرح پڑھی جائیگی ؟
اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا کہ وقت کا تعین کرتے

رہنا اور اسی حساب سے نماز ادا کرتے رہنا. یعنی نمازیں ایک سال کی ہی اس دن پڑھنی ہونگی.
دجال سرزمین مکہ پر حملہ کرنے کیلیے لشکر کیساتھ چلے گا
اللہ تعالیٰ مکہ کی حفاظت کیلیے ہر دروازے پر دو دو فرشتے متیعن کریگا. جنکو دجال کے سوا کوئی نہ دیکھ پائیگا. اور ان فرشتوں کو دیکھ کر دجال

کچھ نہ کرپائیگا. وہاں سے مدینے کی طرف روانہ ہوگا. تو اللہ تعالیٰ مدینہ کی حفاظت کیلیے بھی ہر دروازے پر دو دو فرشتے متیعن کریگا. اور ان ملائکہ کو دیکھ کر دجال وآپسی کا ارادہ کریگا. اور وآپس روانہ ہوجائیگا.
امام مہدی علیہ السلام دجال کی آمد سے پہلے دنیا میں آچکے ہونگے. مسجد

اقصیٰ مسلمانوں کے قبضے میں ہوگی. اور امام مہدی اس فتنے سے نمٹنے کیلیے جنگی تیاریاں کررہے ہونگے. اور بالاآخر امام مہدی دجال سے مقابلے کیلیے مسلمانوں کا لشکر تیار کرکے میدان جنگ میں آن موجود ہوں گے.
یہ معرکہ جو کہ دجال کیساتھ پیش آئیگا. اس میں قوم یہود کی بھاری تعداد بطور خود 👇

مقابلے کیلیے نکلے گی. اور یہی وہ تاریخ ساز معرکہ ہوگا. جسے "ہرماجدون" اور انگلش میں "Armagedon" کے نام سے پکارا جاتا ہے.
یہ مقابلہ مسلمانوں کیلیے ایک بہت ہی بڑی آزمائش ہوگا. کیونکہ دشمن کی تیاری و تعداد دیکھکر مسلمانوں کی بڑی تعداد میدان جنگ سے وآپس ہوجائیگی. اور بڑی تعدا

مقابلے میں جام شہادت نوش کریگی. شہداء کیلیے بشارت ہے کہ بہترین شہید ہونگے. اور بھاگنے والے بعد میں اللہ تعالی سے معافی طلب کرینگے. لیکن انکی معافی قبول نہ ہوگی.
لیکن مسلمانوں کیساتھ امام مہدی پوری طرح ثابت قدمی کیساتھ جہاد کرینگے. اس جنگ میں مسلمانوں کا نقصان بہت ہوگا. لیکن

امام مہدی صبر و استقامت کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑینگے.
نزولِ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
جنگ کا تیسرا دن ہوگا . اور علی الصبح نماز فجر ہونے والی ہوگی. جامعہ دمشق میں مسلمان نماز فجر کیلیے تیار ہونگے امام مہدی مصلے پر آچکے ہونگے. کہ اچانک ہی دو فرشتوں کے کاندھوں پر ہاتھ رکھے جناب

حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان سے اڑتے ہوئے آجائیں گے.
ملائکہ حضرت عیسیٰ کو جامعہ دمشق کے مینار پر کھڑا کرکے وآپس آسمان کی طرف پرواز کرجائینگے. مینار پر آنے کے بعد حضرت عیسی کی تمام تر حاجات عام انسان جیسی ہونگی. حضرت عیسیٰ مسلمانوں سے کہیں گے کہ مینار پر سیڑھی لگادی جائے. تاکہ 👇

میں نیچے اترسکوں. اور یوں حضرت عیسیٰ نیچے مسجد کے اندر تشریف لے آئینگے. امام مہدی حضرت عیسیٰ کو دیکھکر مصلیٰ آپکے لیے امامت کے واسطے چھوڑنا چاہیں گے. لیکن حضرت عیسی منع کرینگے. اور کہیں گے کہ تم جس امت میں سے ہو. اس میں بعض لوگوں کو بعض پر فضیلت حاصل ہے. اور امام مہدی کی امامت👇
میں ہی نمازِ فجر ادا کرینگے. بعد از نماز میدان جنگ میں دونوں طرف صف بندی ہوگی. حضرت عیسیٰ فرمائینگے
"محھے نیزہ اور گھوڑا لاکر دو. تاکہ میں اس دجال کو قتل کرسکوں. کہ جس کا مارا جانا میرے یاتھوں مقدر ہے"
اس دن اللہ تعالیٰ کی مدد مسلمانوں کے شامل حال ہوگی۔ یہودی گاجر مولی کی 👇

طرح کاٹے جائینگے. حالت یہ ہوگی کہ اگر کوئی یہودی کسی درخت کے پیچھے پناہ لیگا. تو وہ درخت پکارے گا. کہ میرے پیچھے یہودی چھپا ہوا ہے. البتہ صرف ایک درخت"غرقد" خاموش رہیگا. اور ان کا حال خفیہ رکھے گا. (واضح رہے کہ غرقد کو اسرائیل نے قومی درخت قرار دے دیا ہے)
حضرت عیسیٰ کا آمنا 👇
حضرت عیسیٰ کا آمنا 👇
سامنا دجال سے ہوگا. یہ آپکو دیکھکر ہی جان بچاکر بھاگے گا. لیکن حضرت عیسیٰ اسکا پیچھا کرتے ہوئے" مقامِ لُدھ" پر آن پہنچینگے. اور اسکے نیزہ مارینگے.
دجال کے جیسے ہی نیزہ جسم میں پیوست ہو گا. اس کا جسم تانبے کی طرح پگھلنا شروع ہوجائے گا. اور یوں یہ جہنم واصل ہوجائے گا.
حدیث 👇

شریف میں آیا ہے کہ حضرت عیسیٰ مقام لدھ پر دجال کو قتل کرینگے دس جلیل القدر صحابہ کرام کا اس حدیث پر اجماع و اتفاق ہے.
اللہ کے نبی کے زمانے میں "لُدھ" ایک جنگل و بیابان نما جگہ تھی. صحابہ کرام اس جگہ کو دیکھکر حیرت کرتے تھے. کہ دجال یہاں سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کریگا ؟

تاہم 1950 میں اسرائیل نے اس مقام پر "لُدھ ائیرپورٹ" تعمیر کرڈالا. لہٰذا اب کہیں جاکر یہ بات سمجھ میں آئی. کہ عین ممکن ہے دجال ائیرپورٹ سے طیارے میں سوار ہوکر راہ فرار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا.
دجال کا فتنہ ختم کرنے کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام جو دوسرا کام کرینگے. وہ دنیا کے👇

کونے کونے میں خنزیروں کا قتل ہوگا. کیونکہ عیسائی قوم میں تمام تر برائیوں کی جڑ یہی خنزیر خوری ہی ہے. اور آپکا یہ اقدام حدیث رسول سے ثابت ہے.
اور اس کام کے بعد حضرت عیسیٰ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرینگے. اور روضہ رسول پر حاضر ہوکر رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام پیش کریں👇

گے۔ حج سے فارغ ہو کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام حکومت عدالت و دیانت قائم کرینگے. آپ پر اللہ تعالی کی جانب سے باقاعدہ وحی نازل ہوگی. آپ زمین پر چالیس سال زندگی کریں گے. پہلی زندگی میں آپ بیوی بچوں سے آزاد تھے. شادی نہیں کی تھی. لیکن آپ دوبارہ دنیا میں جب آئیں گے تو آپ شادی بھی 👇
کرینگے. اور آپکی اولاد بھی ہوگی.
حضرت عیسیٰ کا ایک اور شاندار کارنامہ "کثرِ صلیب " ہوگا.
اس سے مراد یہ ہے. کہ حضرت عیسیٰ انجیل کو رد کردینگے اور قرآن کریم سے ہدایت اور فیصلے کریں گے. وہ عیسائی قوم کو صاف طور پر واضح کر دیں گے. کہ میری شریعت منسوخ میری کتاب منسوخ ہوچکی ہے.

اللہ تعالی اسلام کے سوا اور کچھ اب قبول نہیں فرمائے گا. نتیجہ یہ ہوگا کہ پوری عیسائی قوم مشرف بہ اسلام ہوجائیگی. اور پوری دنیا میں علاوہ اسلام کے کوئی اور دین یہ چیز باقی نہ رہیگی.
حضرت عیسیٰ کا زمانہ زمین پر سنہری ترین دور ہوگا. تمام تر نفرتیں مٹ جائینگی. حتیٰ کہ پوری دنیا👇

میں دو افراد بھی ایسے نہ ملیں گے. جن میں آپس میں عداوت ہو. زمین اپنی ساری برکتیں اگل دیگی. اسقدر برکت ہوگی کہ ایک انار کو آٹھ افراد کی جماعت کھاسکے گی. اور اسکا چھلکا سایہ کرنے کے کام آسکے گا. شیر اور بکری ایک گھاٹ پانی پینگے. بکری کو شیر کے ہاتھوں مارے جانے کا ڈر و خوف نہ ہو 👇
ہو گا چھوٹے چھوٹے بچے سانپ اور بچھو اپنے ہاتھوں میں لیے گھومتے پھرینگے. اور انکو ان سے ڈسے جانے کا کوئی ڈر نہ ہوگا. حضرت عیسیٰ کو دیکھکر لوگوں کو قیامت کے قریب آنے کا اسقدر یقین ہوجائیگا. کہ لوگ خودِ خدا کے ہاتھوں مجبور ہوکر اپنے گھروں کا قیمتی سامان سڑکوں پر پھینک دینگے. لوگ👇
ڈھیر کے ڈھیر ہیرے جوہرات اور مال و زر کے لیکر صدقہ و خیرات کرنے نکلینگے. لیکن کوئی غریب و درویش ان چیزوں کو قبول کرنے کیلیے تیار تک نہ ہوگا. اور جب اس مسکین و محتاج کو یہ سب قبول کرنے کیلیے اصرار کیا جائیگا تو یہ مساکین جواب دینگے کہ اگر تمہارے پاس ایک سجدہ بھی ایسا ہے. جو تم👇
نے صدقِ دل سے اللہ کو کیا ہو. تو وہ ہمکو دیدو. کیونکہ دنیا کا خاتمہ قریب ہے. اب وہ سجدے کام آئینگے. نہ کہ یہ مال کے ڈھیر.
زمین پر چالیس سال زندگی گزارنے کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا انتقال ہوجائیگا. مسلمان انکی نمازِ جنازہ پڑھیں گے. اور روضہِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں 👇

رسول اللہ کے قرب میں انکی تدفین ہوگی.
اور آپکے انتقال کے بعد امام مہدی امورِ حکومت سنبھال لینگے.
اور بالاآخر ایک دن امام مہدی بھی اس دنیا سے پردہ فرما جائینگے. انکے بعد کچھ اور بادشاہ ہونگے. لیکن شرک و بدعات انکے دور میں عام ہونگیں. اور بالاآخر قیامت کی وہ تمام تر نشانیاں 👇

سامنے آنے لگے گیں جس سے صاف طور پر احساس ہوجائیگا. کہ قیامت اب بلکل قریب آچکی ہے. جیسے
حرامکاری و زنا کا کھلے عام جانوروں کی طرح ہونا.
دابتہ الارض کا کوہِ صفا کے پیچھے زمین سے نمودار ہونا
(یہ ایک عجیب قسم کا جانور ہوگا. اسکے ایک ہاتھ میں سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی اور 👇

دوسرے ہاتھ میں موسیٰ علیہ السلام کا عصا ہوگا. ایمان والے کے عصا سے ماتھے پر لکیر کھینچ دیگا. جس سے اسکا چہرہ روشن و منور ہوجائیگا. اور بے ایمان کے ماتھے پر انگوٹھی سے مہر لگادے گا. جس سے اسکا چہرہ تاریک ہوجائیگا. زمین پر ہر شخص کے ساتھ اسکی نیت اور اعمال کے حساب سے معاملہ کرے
👇
👇
گا. کوئی اس سے چھپ نہ سکے گا. کوئی اسکو پکڑ نہ پائیگا. اپنا کام کرکے زمین میں ہی غائب ہوجائیگا)
غروبِ آفتاب کے بعد چند ایک دن تک دن کا نہ نکلنا. اور پھر سورج کا مغرب سے طلوع ہونا.
قرآن کریم کاغذی نسخوں اور دل و دماغ سے نکل جانا
اہل حبشہ کا عروج پر آنا اور انکا کعبہ شریف کو 👇

ڈھا دینا اور حج کا موقوف ہونا
اور پھر بالاآخر قیامت کا ثور پھونکا جانا. کیونکہ اللہ کا اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم سے وعدہ ہے. کہ جب تک آپکا ایک بھی امتی زمین پر موجود ہے. مجھے اپنی عزت کی قسم میں قیامت نہیں لاؤں گا. اور جب وہ ایک امتی بھی وفات پاجائیگا. کوئی زمین پر میرا

نام لینے والا نہیں ہوگا. پس کہ وہی دن قیامت کا دن ہوگا.
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ یمیں اسلام پر مکمل طور پر چلنے کی توفیق عطا کرے. ہم دنیا سے جائیں . تو کامیاب و کامران جائیں. زندگی جتنی ہو اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت میں ہو۔ آمین یارب العالمین

(تحریر کیلیے مواد درج ذیل سے لیا گیا ہے)
علامہ شاہ رفیع الدین کے کتابچے "علاماتِ قیامت"
اور حضرت مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمتہ اللہ علیہ دامتہ برکاتہم کے کتابچے"آمد مہدی موعود و نزولِ عیسیٰ"
دعاؤں کا ملتمس @law4all3

میں دو افراد بھی ایسے نہ ملینگے. جن میں آپس میں عداوت ہو. زمین اپنی ساری برکتیں اگل دیگی. اسقدر برکت ہوگی کہ ایک انار کو آٹھ افراد کی جماعت کھاسکے گی. اور اسکا چھلکا سایہ کرنے کے کام آسکے گا. شیر اور بکری ایک گھاٹ پانی پیں گے. بکری کو شیر کے ہاتھوں مارے جانے کا ڈر و خوف نہ
👇
👇
ہوگا۔ چھوٹے چھوٹے بچے سانپ اور بچھو اپنے ہاتھوں میں لیے گھومتے پھرینگے. اور انکو ان سے ڈسے جانے کا کوئی ڈر نہ ہوگا. حضرت عیسیٰ کو دیکھکر لوگوں کو قیامت کے قریب آنے کا اسقدر یقین ہوجائیگا. کہ لوگ خودِ خدا کے ہاتھوں مجبور ہوکر اپنے گھروں کا قیمتی سامان سڑکوں پر پھینک دینگے. لوگ👇
ڈھیر کے ڈھیر ہیرے جوہرات اور مال و زر کے لیکر صدقہ و خیرات کرنے نکلیں گے. لیکن کوئی غریب و درویش ان چیزوں کو قبول کرنے کیلیے تیار تک نہ ہوگا. اور جب اس مسکین و محتاج کو یہ سب قبول کرنے کیلیے اصرار کیا جائیگا تو یہ مساکین جواب دینگے کہ اگر تمہارے پاس ایک سجدہ بھی ایسا ہے. جو تم👇
نے صدقِ دل سے اللہ کو کیا ہو. تو وہ ہمکو دیدو. کیونکہ دنیا کا خاتمہ قریب ہے. اب وہ سجدے کام آئیں گے. نہ کہ یہ مال کے ڈھیر.
زمین پر چالیس سال زندگی گزارنے کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا انتقال ہوجائیگا. مسلمان انکی نمازِ جنازہ پڑھیں گے. اور روضہِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں 👇
زمین پر چالیس سال زندگی گزارنے کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا انتقال ہوجائیگا. مسلمان انکی نمازِ جنازہ پڑھیں گے. اور روضہِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں 👇
رسول اللہ کے قرب میں انکی تدفین ہوگی.
اور آپکے انتقال کے بعد امام مہدی امورِ حکومت سنبھال لیں گے.
اور بالاآخر ایک دن امام مہدی بھی اس دنیا سے پردہ فرما جائیں گے. انکے بعد کچھ اور بادشاہ ہونگے. لیکن شرک و بدعات انکے دور میں عام ہویں. اور بالاآخر قیامت کی وہ تمام تر نشانیاں
👇
اور آپکے انتقال کے بعد امام مہدی امورِ حکومت سنبھال لیں گے.
اور بالاآخر ایک دن امام مہدی بھی اس دنیا سے پردہ فرما جائیں گے. انکے بعد کچھ اور بادشاہ ہونگے. لیکن شرک و بدعات انکے دور میں عام ہویں. اور بالاآخر قیامت کی وہ تمام تر نشانیاں
👇
سامنے آنے لگے گیں جس سے صاف طور پر احساس ہوجائیگا. کہ قیامت اب بلکل قریب آچکی ہے. جیسے
حرامکاری و زنا کا کھلے عام جانوروں کی طرح ہونا.
دابتہ الارض کا کوہِ صفا کے پیچھے زمین سے نمودار ہونا
(یہ ایک عجیب قسم کا جانور ہوگا. اسکے ایک ہاتھ میں سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی اور

دوسرے ہاتھ میں موسیٰ علیہ السلام کا عصا ہوگا. ایمان والے کے عصا سے ماتھے پر لکیر کھینچ دیگا. جس سے اسکا چہرہ روشن و منور ہوجائیگا. اور بے ایمان کے ماتھے پر انگوٹھی سے مہر لگادے گا. جس سے اسکا چہرہ تاریک ہوجائیگا. زمین پر ہر شخص کے ساتھ اسکی نیت اور اعمال کے حساب سے معاملہ کرے👇
گا. کوئی اس سے چھپ نہ سکے گا. کوئی اسکو پکڑ نہ پائیگا. اپنا کام کرکے زمین میں ہی غائب ہوجائیگا)
غروبِ آفتاب کے بعد چند ایک دن تک دن کا نہ نکلنا. اور پھر سورج کا مغرب سے طلوع ہونا.
قرآن کریم کاغذی نسخوں اور دل و دماغ سے نکل جانا
اہل حبشہ کا عروج پر آنا اور انکا کعبہ شریف کو

ڈھادینا اور حج کا موقوف ہونا
اور پھر بالاآخر قیامت کا ثور پھونکا جانا. کیونکہ اللہ کا اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم سے وعدہ ہے. کہ جب تک آپکا ایک بھی امتی زمین پر موجود ہے. مجھے اپنی عزت کی قسم میں قیامت نہیں لاؤں گا. اور جب وہ ایک امتی بھی وفات پاجائیگا. کوئی زمین پر میرا
👇
اور پھر بالاآخر قیامت کا ثور پھونکا جانا. کیونکہ اللہ کا اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم سے وعدہ ہے. کہ جب تک آپکا ایک بھی امتی زمین پر موجود ہے. مجھے اپنی عزت کی قسم میں قیامت نہیں لاؤں گا. اور جب وہ ایک امتی بھی وفات پاجائیگا. کوئی زمین پر میرا
👇
نام لینے والا نہیں ہوگا. پس کہ وہی دن قیامت کا دن ہوگا.
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ یمیں اسلام پر مکمل طور پر چلنے کی توفیق عطا کرے. ہم دنیا سے جائیں . تو کامیاب و کامران جائیں. زندگی جتنی ہو اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت میں ہو۔ آمین یارب العالمین.

(تحریر کیلیے مواد درج ذیل سے لیا گیا )
علامہ شاہ رفیع الدین کے کتابچے "علاماتِ قیامت" س
اور حضرت مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمتہ اللہ علیہ دامتہ برکاتہم کے کتابچے"آمد مہدی موعود و نزولِ عیسیٰ"
دعاگو @law4all3

جاري تحميل الاقتراحات...