حماس اسرائیل جنگ دوسرا رخ۔۔۔۔
سال 2002 وینزویلا نے پیٹروڈالر ترک کرنے کا اعلان کیا ہیوگو شاویز کے خلاف بغاوت ہوئ اسی سال قانون سازی ریورس ہوئ ڈالر مستحکم رہا امریکی ڈی کلاسیفائیڈ ڈاکومنٹس سے پتہ چلا یہ بغاوت سی آئ اے نے کرائ تھی۔
سال 2003 صدام نے تیل کی ادائیگی

ڈالر کے بجائے یورو میں کرنے کا اعلان کیا۔
اسرائیلی انٹیلیجنس نے تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی جعلی رپورٹ امریکہ کو فراہم کی عراق پر حملہ ہوا صدام مارا گیا ڈالر مستحکم رہا۔
امریکی سینٹ میں اعتراف کیا گیا کہ رپورٹ فرضی تھی۔
سال 2009 لیبیا نے گولڈ بیکڈ کرنسی جاری کرنے کا

فیصلہ کیا کافی افریقی ممالک نے شمولیت کا فیصلہ کیا کرنسی 2011 میں جاری ہونی تھی۔
2011 میں نیٹو و امریکہ نے لیبیا پر حملہ کیا قذافی مارا گیا سونا چوری ہوا وکی لیکس میں کنفرم ہوا کہ امریکہ ڈالر کے بجائے لیبیائ کرنسی نہیں چاہتا تھا۔ جھوٹا بیانیہ بنا کر لیبیا پر حملہ کیا گیا۔

سال 2010 برکس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں برکس ممالک کی جانب سے نئ کرنسی جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا شام کی حیثیت مرکزی قرار پائ کیونکہ تقریبا تمام خلیجی ممالک کی تیل پائپ لائنز شام پہنچتی ہیں لہذا امریکہ کی جانب سے 2011 میں بشار الاسد حکومت کے خلاف جنگ چھیڑ دی گئ آج اسرائیل
کھلے عام اعتراف کرتا ہے کہ شام میں قتل عام کرنے والی داعش کو ہتھیار اور ٹریننگ انہوں نے دی بارہ سال سے بشار الاسد حکومت کے خلاف وہ جنگ لڑ رہے ہیں۔
سال 2014 پوٹن نے گرم پانیوں کی بندرگاہ کریمیا پر قبضہ کیا بزریعہ ریفرنڈم روسی ریاست سے الحاق ہوا تاکہ

روسی ایل این جی کریمیا سے شام پہنچے اور یورپ و امریکہ کو فراہم کی جائے۔
سال 2020 برکس کا اجلاس ہوا جس میں چالیس سے زائد ممالک نے شرکت کی مشترکہ کرنسی لانچ کیے بغیر ہی ڈالر کے بجائے دیگر کرنسیوں میں تجارت اور تیل کی ادائیگی پر اتفاق کیا۔
تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک

مصر سعودی عرب یو اے ای بحرین ڈالر ترک کرنے کو تیار ہیں۔
یوں لگتا ہے کہ اسرائیل جنگ دراصل امریکی پراکسی وار ہے اور امریکہ کی بقاء کا معاملہ ہے جس کے لیے امریکہ و اسرائیل کسی حد تک جانے کو تیار ہیں۔
اسی لیے گزشتہ دنوں اقوام متحدہ میں جنگ بندی کی قرار داد کو امریکہ کی

جانب سے ویٹو کیا گیا۔ نئے برکس بلاک میں شام کی مرکزی حیثیت کی وجہ سے ہی اسرائیل کی جانب سے اس وقت بلاجواز دمشق پر بمباری کی جاتی ہے جبکہ طوفان القدس میں شام کی جانب سے ابھی ایک گولی بھی نہیں چلائ گئ تھی۔
پوٹن نے اسی لیے بیان دیا تھا کہ امریکہ دس سال سے بشار حکومت گرانا چاہتا

ہے لیکن ہم شام کے ساتھ ہیں۔
چین نے اسی لیے شام کو ون بیلٹ ون روڈ میں شامل کیا ہے۔
مغربی تجزیہ نگار امریکی و اسرائیلی منافقت پر کھل کر لکھ رہے ہیں کہ ایک جانب عرب ممالک کو اس جنگ میں کودنے سے باز رہنے کی دھمکی دی جاتی ہے دوسری جانب اسرائیل ہر ہمسایہ ملک پر بمباری کرتا ہے آخر

امریکہ و اسرائیل کیا مقصد لے کر جنگ کو بڑھانا چاہتے ہیں۔
امریکی بحری بیڑوں فضائیہ کی موجودگی اس تاثر کو مزید گہرا کرتی ہے کہ اس جنگ کا اصل نشانہ ایران نہیں بلکہ شام ہو گا۔۔۔
شام یا "بلاد شام" ابتداء اسلام سے آخری وقتوں تک کیوں اتنا اہم ہے اسکی تفصیل الگ تحریر کروں گی۔

جاري تحميل الاقتراحات...