بے ربط کڑیاں ملائیے۔۔۔
1-عمران نیازی پاکستان کا "جنرل سیسی" تھا جسے موساد تاحیات نیوکلئیر اسلامی ملک پاکستان کا حکمران بنوانا چاہتی تھی
2-نواز شریف کو "صدر مرسی" بنانے کا ارادہ تھا۔
3-فلسطین (غزہ) کے ہمسائے مصر کے پاس اسلامی ممالک میں سب سے بڑی فوج ہے اور دوسری بڑی فوج
1/6

پاکستان کی ہے۔
4- مریم نواز نے کہا تھا کہ میں اپنے والد کو "مرسی" نہیں بننے دوں گی۔
5- پی ٹی آئی چئیرمین اگر 9 مئی کو کامیاب ہو جاتا تو پاکستان۔۔مصر کی طرح اسرائیل کی ایک زیلی ریاست بن جاتا۔
6-حافظ جنرل عاصم منیر کو تاریخ ایک ہیرو/محسن پاکستان کے طور پر یاد رکھے گی۔
2/6

7-سابق گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر کو مصر کی معیشت تباہ کرنے کے بعد وہاں سے پاکستان لایا گیا تھا ۔
8- صدر مرسی،نواز شریف اور طیب اردگان یہ تین ممالک اسرائیل کو کھٹکتے تھے۔
طیب اردگان کے خلاف بغاوت ناکام ہو گئی۔
9- جنرل سیسی نے صدر مرسی کو اقتدار سے 1 سال کے اندر ہٹا کر جیل
3/6

میں ہی مار دیا ۔
اور خود مسلمان فوج کا سربراہ ہونے کے ساتھ ساتھ مصر کا صدر بھی بن بیٹھا
اور مصر فلسطین (غزہ) کے ساتھ جڑا ہوا ملک ہے جو اسرائیل کے کنٹرول میں چلا گیا۔
اور دوسرے بڑے اسلامی (نیوکلئیر) ملک میں نواز شریف کو ہٹا کر عمران نیازی کو انسٹال کیا گیا۔
اور اس نے
4/6

جو ملک کا حال کیا۔وہ سب کے سامنے ہے۔
صرف غلطی نواز شریف کو باہر بھجوانے کی ہو گئی۔
اور کور کمانڈرز نے ملک کی حالت دیکھتے 4 سال بعد اپنا "پراجیکٹ عمران" بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
اور پی ڈی ایم تحریک عدم اعتماد لے آئی اور پاکستان بچ گیا۔
پھر بھی اسرائیل کے انسٹال کیے ہوئے
5/6

جنرل سیسی(عمران) نے 9 مئی کو آخری حد تک جاتے ہوئے
آرمی چیف حافظ عاصم منیر کا تختہ الٹنے کی کوشش کروا ڈالی۔
اور وہ اگر کامیاب ہو جاتی تو ایٹمی اثاثے بھی جاتے۔
اور پاکستان دوسرا مصر بن کر اسرائیل کی زیلی ریاست بن جاتا۔
اس لیے لکھا کہ تاریخ حافظ کو یاد رکھے گی
(اسد آر چوہدری)
6/6

جاري تحميل الاقتراحات...