#طوفان_الأقصى نے کہاں کہاں زخم لگائے ہیں۔۔۔۔
جنگ کی تباہ کاریوں نے بہت سے تجزیے اور تبصرے سکرین سے آوٹ رکھے ہیں۔
یورپ اور رشین فیڈریشن کے سینئیر تجزیہ نگار اور انڈیپینڈنٹ صحافیوں نے اسرائیل کو ہونے والے نقصانات پر کھل کر لکھا ہے۔ نہتے شہریوں پر بمباری کی وڈیوز سے دلبراشتہ

لوگ آزاد دنیا کی اسرائیل بارے سوچ کچھ پوائنٹس کی صورت ملاحظہ کریں اور موجودہ حالات میں اسے دیکھنے کی کوشش کریں۔
1_: مغربی و مشرقی میڈیا پر حد سے زیادہ اثرورسوخ کی وجہ سے حماس کے حملے کو سازشی پلان کہا گیا جس کا مقصد اسرائیلی برتری کو قائم رکھنا ہے جبکہ یہ حملہ بالکل آوٹ آف
1_: مغربی و مشرقی میڈیا پر حد سے زیادہ اثرورسوخ کی وجہ سے حماس کے حملے کو سازشی پلان کہا گیا جس کا مقصد اسرائیلی برتری کو قائم رکھنا ہے جبکہ یہ حملہ بالکل آوٹ آف
سلیبس تھا۔ حماس نے مکمل ہوم ورک کے ساتھ حملہ کیا سیکیورٹی کو ناکارہ کیا اور اپنے اہداف کو 100 فیصد کامیابی سے حاصل کیا۔ ایک پرو اسرائیلی لکھاری نے یہاں تک لکھا کہ شاید حماس اور حزب اللہ کے تمام لوگ Huwevi پر شفٹ ہو چکے ہیں تبھی انٹیلیجنس ایجنسیز اتنے بڑے پلان کا سراغ نہیں
لگا پائ۔
2:_ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کا ہر فرد سوتے میں بھی اپنی گنز جسم کے ساتھ رکھتے ہیں لیکن انہیں اپنے دفاعی الیکٹرونک آلات پر اتنا بھروسہ تھا کہ بالکل لاپرواہ رہے نتیجہ مرغیوں کی طرح ذبح کر دیے گئے۔
3:_ اس حملے اور اسکے ری ایکشن میں دنیا کی خودساختہ نمبر ون فوج کا رسپانس

قرار دے رہے ہیں۔ فلسطینی صدر کا ممکنہ دورہ روس چیچن صدر کا فلسطین میں فوجیں بھیجنے کا اعلان ناصرف روس ایران بلاک کی سٹریٹیجک کامیابی ہے بلکہ یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ امریکہ و مغربی دنیا صرف اپنے سے کمتر دفاعی صلاحیت رکھنے والے ممالک سے لڑ سکتے ہیں۔
6:_ اسرائیل اور امریکہ کو
6:_ اسرائیل اور امریکہ کو
امریکی جنگ کے ساتھ ہی اندورنی حملوں کے ذریعے امریکی طاقت کا بت پاش پاش کر دیا جائے گا۔ پچھلے دنوں ایلن مسک نے بھی بذات خود ایگل پاس کوریج کے دوران یہ اشو ہائ لائٹ کیا تھا۔
مغربی پراپیگنڈہ چاہے جو بھی کہے اسرائیلی فضائ برتری کے باعث بے گناہ فلسطینیوں کی شہادتیں بھلے ہی زیادہ کیوں نا ہوں اسرائیلی طاقت کا بت پاش پاش ہو چکا ہے مجاہدین اور اسرائیلی فوج کی دوبدو لڑائ کو آزاد مغربی تجزیہ نگاروں اور ہم نے اس آیت کی عملی تفسیر بنتے دیکھا ہے
اگر تم میں سے ایک سو صبر کرنے والے ہوں تو ان کے دو سو پر غالب آ جائیں گے اور اگر ایک ہزار ہوں تو اﷲ کے حکم سے وہ دو ہزار پر غالب آجائیں گے
جاري تحميل الاقتراحات...