آزاد امریکی ذرائع سے خبریں چل رہی ہیں کہ یوکرین جنگ کے لیے بھیجا گیا نیٹو و امریکی اسلحہ حماس نے بلیک مارکیٹ سے خرید کر اسرائیل پر حملے میں استعمال کیا۔
اس جنگ کو کوئ فالس فلیگ کہے یا ایرانی پراکسی وار لیکن ایک بات تو طے ہے کہ جنگ کے روایتی معنی تبدیل ہو چکے
#طوفان_الأقصى

ہیں۔ جنگوں کا انداز بھی بدل گیا ہے۔ یوکرین جنگ نے سکھایا کہ $1000 ڈالر کے ایک ڈرون اور $20 ڈالرز کے ایک ہینڈ گرنیڈ سے لاکھوں ڈالرز مالیتی ٹینک تباہ کیے جا سکتے ہیں۔ کسی بھی عسکری انسٹالیشن کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
حماس کے اس حملے نے ایک نئ عسکری حکمت عملی کی

بنیاد رکھی ہے کہ حملہ کرنے کے لیے پیراگلائیڈنگ کا سہارا بھی لیا جا سکتا ہے۔
ناقابل شکست اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم میں استعمال ہونے والے تامر میزائل مالیتی $20000/$100000 کو دیسی ساختہ کتیوشا راکٹس مالیت $300 سے ناصرف ناکارہ بنایا جا سکتا ہے بلکہ اربوں ڈالرز کے اس دفاعی نظام

کو مفلوج کیا جا سکتا ہے۔
حاصل کلام یہ کہ
دیوانوں کو دنیا کی کوئ طاقت نا تو شکست دے سکتی ہے نا ہی انکے تخیل پرواز تک پہنچ سکتی ہے۔
سلامتی ہو ان ماؤں پر جو آزادی کی خواہشمند نسلیں پیدا کر کے پروان چڑھاتی ہیں۔
کامیابی ہو ہر اس آزادی کے پروانے کو جو ظلم ناانصافی جبر اور غصب

کے خلاف ہنستے ہوئے جاں وارتا ہے۔
قائم رہے ہر وہ سلطنت جس کے باسی غلامی پر موت کو ترجیح دیں۔
ذلیل و رسواء ہو ہر وہ شخص جو طاقت رکھتے ہوئے بھی ظلم کے خلاف جہاد کا حکم نہ دے۔
اے ارض فلسطین ہم ان شاءاللہ تمہاری حرمت اسلام کی عظمت قرآن کے فرمان نبی کے پیغام کا پاس رکھتے ہوئے تمہارے

شانہ بشانہ ضرور لڑیں گے۔
#طوفان_الأقصى
#طوفان_الأقصى
جاري تحميل الاقتراحات...