𝑪𝑨𝑵𝑨𝑫𝑨 𝑹𝑬𝑫 𝑺𝑬𝑨𝑳 𝑽𝑰𝑺𝑨
1- No Education Required
2- No IELTS Required
3- No LMIA Required
4- No Age Limit
آج میں آپکو بتاؤنگا کہ کینیڈا ریڈ سیل ویزا کیا ہے اور اس کے بارے جو باتیں آج کل ایجنٹ کر رہے ہیں کیا وه حقیقت ہیں اور یہ ویزا کیسے مل سکتا ہے تو ان شاء اللّه ہم آج اس پوسٹ میں آپکو اس ویزا کے بارے بتاؤں گا.
𝑾𝑯𝑨𝑻 𝑰𝑺 𝑹𝑬𝑫 𝑺𝑬𝑨𝑳 𝑽𝑰𝑺𝑨
سب سے پہلے آپکو بتاؤں کہ یہ ویزا کچھ ہنر مند لوگوں کے لئے ہے اور ان کو اپنے ہنر کا سرٹیفکیٹ ہونا لازمی ہے تاکہ ان کو پتا چل سکے کہ آپ واقعی اس ویزا کے لئے اہل ہیں اور کینیڈا آکر کام کے سکتے ہیں.
1- یہ نیچے دیئے گئے اسکلز (ہنر) میں سے اگر آپ ایک میں مہارت رکھتے ہیں تو آپ اس ویزا کے اہل ہیں.
𝑹𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒍 𝒕𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 (ᴀ)
1. Agricultural Equipment Technician
2. Appliance Service Technician
3. Auto Body and Collision Technician
4. Automotive Refinishing Technician
5. Automotive Service Technician
𝑹𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒍 𝒕𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 (ʙ)
1. Baker
2. Boilermaker
3. Bricklayer
𝑹𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒍 𝒕𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 (ᴄ)
1. Cabinetmaker
2. Carpenter
3. Concrete Finisher
4. Construction Craft Worker
5. Construction Electrician
6. Cook
𝑹𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒍 𝒕𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 (ᴅ)
1. Drywall Finisher and Plasterer
𝑹𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒍 𝒕𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 (ꜰ)
1. Floorcovering Installer
𝑹𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒍 𝒕𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 (ɢ)
1. Gasfitter — Class A
2. Gasfitter — Class B
3. Glazier
𝑹𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒍 𝒕𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 (ʜ)
1. Hairstylist
2. Heavy Duty Equipment Technician
3. Heavy Equipment Operator (Dozer)
4. Heavy Equipment Operator (Excavator)
5. Heavy Equipment Operator (Tractor-Loader-Backhoe)
𝑹𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒍 𝒕𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 (ɪ)
1. Industrial Electrician
2. Industrial Mechanic (Millwright)
3. Instrumentation and Control Technician
4. Insulator (Heat and Frost)
5. Ironworker (Generalist)
6. Ironworker (Reinforcing)
7. Ironworker (Structural/Ornamental)
𝑹𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒍 𝒕𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 (ʟ)
1. Landscape Horticulturist
2. Lather (Interior Systems Mechanic)
𝑹𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒍 𝒕𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 (ᴍ)
1. Machinist
2. Metal Fabricator (Fitter)
3. Mobile Crane Operator
4. Motorcycle Technician
1/4

1/3
𝑹𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒍 𝒕𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 (ᴏ)
1. Oil Heat System Technician
𝑹𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒍 𝒕𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 (ᴘ)
1. Painter and Decorator
2. Parts Technician
3. Plumber
4. Powerline Technician
𝑹𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒍 𝒕𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 (ʀ)
1. Recreation Vehicle Service Technician
2. Refrigeration and Air Conditioning Mechanic
3. Roofer
𝑹𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒍 𝒕𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 (ꜱ)
1. Sheet Metal Worker
2. Sprinkler Fitter
3. Steamfitter/Pipefitter

1/2
𝑹𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒍 𝒕𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 (ᴛ)
1. Tilesetter
2. Tool and Die Maker
3. Tower Crane Operator
4. Transport Trailer Technician
5. Truck and Transport Mechanic
𝑹𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒍 𝒕𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒓𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 (ᴡ)
1. Welder
2- اسکے بعد آپکو بتاتا چلوں کہ اس پروگرام میں ایلٹس نہیں چاہیئے اور نہ ہی کوئی پڑھائی چاہیے بس آپ اتنی انگلش بول سکیں جس سے آپکو وہاں پریشانی نہ ہو.
3- یہ ایک وزٹ ویزا ہے کیوں کہ اس ویزا پر جاکر وہاں ایک آپکو اپنے قابلیت اور ہنر کا ٹیسٹ دینا ہوتا اور وہاں آپ چھ ماہ کا مدت تک رہ سکتے ہیں.
4- اس ویزا کے فائدہ یہی ہے کہ آپکو کینیڈا گورنمنٹ کے طرف سے اسپانسرشپ ملتا ہے کہ وه آپکو خود بلا رہے ہیں اس سے آپ کا ویزا لگنے کے چانس مزید بڑھ جاتے ہیں.
𝑹𝑬𝑸𝑼𝑰𝑹𝑴𝑬𝑵𝑻𝑺 𝑨𝑵𝑫 𝑨𝑷𝑷𝑳𝑰𝑪𝑨𝑻𝑰𝑶𝑵 𝑴𝑬𝑻𝑯𝑶𝑫
اس ویزا کے لئے سب سے ضروری چیز آپ کے پاس آپکے ہنر میں تجربہ ہونا لازمی ہے اور آپ اسکو دیکھا سکو کہ میرے پاس یہ تجربہ ہے اور کم از کم آپ تین سال کا تجربہ دیکھا سکتے ہیں.
اس ویزا کے لئے تعلیم کی کوئی ضرورت نہیں اور نہ ہی ایلٹس کی ضرورت ہے اور اس میں نہ تو عمر کی کوئی حد ہے.

1/1
1- سب سے پہلے آپ اس کے آفیشل ویب سائٹ پر جاکر اپنا اکاؤنٹ بنائیں گے اور پھر اپنی اہلیت (ELIGIBILITY) کے لئے اپلائی کریں گے جسکا مقصد آپکے ہنر انکے دیئے ہوئے لسٹ میں شامل ہے یا نہیں. اسکی فیس صرف 120 کینیڈین ڈالر ہے. اگر آپکا ہنر انکے لسٹ میں شامل ہوا تو یہ لوگ آپکو ٹیسٹ کا سلپ اور انویٹیشن دیں گے. جس کے بعد آپ کو اپنا ویزا اپلیکیشن دینا ہوگا جو ایک عام بندہ دیتا ہے تو یہی والے کاغذات چاہئے ہوتے ہیں جو وزٹ ویزا کے لئے چاہئے ہوتے ہیں.
2- اس کے بعد آپکو ٹیسٹ کی تیاری کرنی ہوگی کہ ٹیسٹ کیسے ہوگا ، کیا سوالات ہوتے ہیں ، اور پھر آپ کینیڈا میں جس ایریا ٹیسٹ دینا چاھتے ہیں تو وہ ایریا ان کے ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں. ویب سائٹ کا لنک نیچے ہے آپ خود جا کر دیکھیں.
red-seal.ca
پھر جب آپ کینیڈا جائیں گے تو پھر آپ کے پاس چھ ماہ کا ویزا ہوگا اور یہ ویزا آپکو وزٹ ویزا کے طور پر دیا گیا ہوتا ہے. آپکو یہ ٹیسٹ پاس کرنے کا چار بار موقع ملے گا آپ کوشش کریں کہ یہ ٹیسٹ پاس کریں تو اگر آپ پاس کرتے ہیں تو وہ آپکو اس ہنر کا لائسنس دیں گے اور آپکو کام ڈھونڈنے میں مدد کریں گے.
یہ ویزا اپلائی کرنا نہایت ہی آسان ہے اس لئے کوشش کریں کہ آپ یہ سارا پراسیس خود کریں اور ایجنٹ حضرات سے اپنا لاکھوں روپے بچائیں کیوں کہ نہ تو اس میں ورک پرمٹ چاہئے اور نہ ہی کوئی كمپنی کی انوائٹیشن اس لئے آپ کی انویٹیشن کینیڈا گورنمنٹ خود بنائے گی جو کہ عام فردی انوائٹیشن سے بہت گنہ بہتر ہے.
Post credit: Muhammad Tarique

جاري تحميل الاقتراحات...