8 تغريدة 11 قراءة Sep 16, 2023
#پاک_فوج کی کاروباری سرگرمیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل رواں سال سامنے آیا
امریکا میں مقیم پاکستانی صحافی احمد نورانی نے اپنے ایک تحقیقاتی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا کہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین ریٹائرڈ
#جنرل_عاصم_سلیم_باجوہ
اور اسکے پانچ بھائی، تین بیٹے اور
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇1/8
اہلیہ چار ممالک میں 99 کمپنیوں پر مشتمل ایک سلطنت قائم کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھاکہ 130سے زائد فرنچائز، 15 تجارتی اور رہائشی املاک، امریکا میں شاپنگ سینٹرز اور دو مکانات
اسکےعلاوہ
اسکی بڑھتی ہوئی کاروباری سلطنت
#عاصم_سلیم_باجوہ_تیرے_باپ_کا_مال_ھے
👇2/8
میں #پیزا_فرنچائز
انسانی وسائل، ٹیلی کام
کان کنی، تعمیر، رئیل اسٹیٹ، اور یہاں تک کہ ایک عوامی رائےاور تحقیقاتی کمپنی بھی شامل ہیں
انکشاف کیمطابق
باجوہ خاندان کی ملکیت میں چلنے والی کمپنیوں نےاپنےکاروبار کو تیار کرنےکیلئے $ 52.2 ملین اور
#عاصم_سلیم_باجوہ_رسیداں_کڈو_رسیداں
👇3/8
امریکہ میں جائیدادوں کی خریداری کے لئے 14.5 ملین ڈالر خرچ کئے
باجوہ خاندان کےکاروبار کو مختلف کمپنیوں کےذریعے
#باجوکو_گروپ کے نام سے منسوب کیا گیا۔ باجوہ کے چھوٹے بھائیوں نے اپنا پہلا #پاپا_جان کا پیزا ریستوران 2002 میں کھولا، جس سال #ریٹائرڈ_جنرل نے
#جنرل_چووروں_کو_پکٹرو
👇4/9
لیفٹیننٹ کرنل کی حیثیت
سےجنرل پرویزمشرف کیساتھ کام کیا
53 سالہ ندیم باجوہ جس
نے #پیزا_ریستوراں کی فرنچائز کیلئے #ڈیلیوری_ڈرائیور کی حیثیت سےآغاز کیاتھا
انکےبھائی عاصم باجوہ کی اہلیہ اور بیٹےکی بزنس ایمپائر ہیں جس نےچار ممالک میں 99 کمپنیاں قائم کیں
#عاصم_سلیم_باجوہ_حساب_دو
👇5/9
جس میں پیزا فرنچائز سمیت 393 ملین ڈالر کے133 ریستوران شامل ہیں۔ 99 کمپنیوں میں سے 66 مرکزی کمپنیاں ہیں
جبکہ 33 کمپنیاں کچھ اہم کمپنیوں کی برانچ کمپنیاں ہیں، اور پانچ اب کام نہیں کررہی ہیں
اس اسکینڈل کےسامنے آنےکیبعد چور سابق سی پیک اتھارٹی کے
#چور_جنرل_عاصم_سلیم_سے_حساب_لو
👇6/9
چیئرمین ریٹائرڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ جو اسوقت پاکستان کےویزر اعظم عمران خان کے مشیر بھی تھےنے مشیر کے عہدے سےاستعفیٰ دیدیا لیکن سی پیک چیئرمیں کےعہدے سےاستعفیٰ نہیں دیاتھا
جو عوامی دبائو پر چھوڑنا پڑا
وہ بھی سہولیات کیساتھ
اس بڑے اسکینڈل کے باوجود
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇7/9
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور جو ہر معاملےپر ٹویٹ کرتےتھے
اس معاملے پرمکمل خاموش تھے جس سےصاف ظاہرھے
پاک فوج ایک پیشہ ورانہ فوج نہیں بلکہ ایک #کمرشل_آرمی ہے
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
#عاصم_سلیم_باجوہ_سےحساب_لو
#عاصم_سلیم_تیرے_باپ_کا_مال_نہیں
End
فالو اور شیئر 🙏🙏🙏

جاري تحميل الاقتراحات...