پروفیشنلز اور آفس ورک والوں کیلئے انتہائی زبردست Ai Tool جو ان کے گھنٹوں بچاسکتا ہے ۔ یہ ٹول فی الحال فری آفر دے رہا ہے ۔ فری میں سائن اپ ہوسکتے ہیں ۔ یہ میسجز ،ای میلز ٹائپنگ سمیت بہت سے کام چند سیکنڈز میں کردیتا ہے ۔ اسٹیپ بائی اسٹیپ طریقہ کمنٹس میں ویڈیوز میں سمجھایا ہے👇
سب سے پہلے آپ نے اس لنک پر جانا ہے اور سائن اپ کرنا ہے ۔ اس ٹول کی آپ Google Chrome Extention ڈاون لوڈ کریں گے۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ گوگل کروم سے یہ لنک اوپن کریں۔ جبکہ ونڈوز کیلئے بھی ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔ موبائل کیلئے ایپ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
blaze.today
blaze.today
ٹیکسٹ بلیز TextBlaze انتہائی بہترین اور زبردست ٹول ہے جو آپ کا قیمتی وقت بچاتا ہے اور گھنٹوں کام سیکنڈز میں کرکے دیتا ہے ۔ ویڈیوز میں مکمل گائیڈ کیا ہے کوئی سوال ہو تو پوچھیں۔ اس لنک پر فری میں ٹول لے سکتے ہیں۔
blaze.today
blaze.today
جاري تحميل الاقتراحات...