2 تغريدة 3 قراءة Aug 29, 2023
پاک فوج کے افسران کا کہنا ہے کہ وزیرستان میں جرنیل خود اپنے جوانوں اور افسران کو آئی ایس آئی اور ایم آئی کے ٹاوٹس کے ذریعے قتل کروا کر دہشت گردی کے نام پر اپنی دکانیں چلا رہے ہیں۔
اس شیطانی کام کو جرنیل "اسٹریٹیجک کمپلشن" کا نام دیتے ہیں اور اپنے طوطوں کو بھی یہی پڑھاتے ہیں۔ مغرب کو ڈرانے اور اپنے ملک پر حکمرانی کا اس سے بہتر جواز جرنیلی ٹولے کو پچھلے 40 سال کے تجربے سے یہی سمجھ آیا ہے۔ میں اس کا گواہ ہوں اور میرے پاس اس بات کے ثبوت بھی ہیں۔

جاري تحميل الاقتراحات...