Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry

@Asadrchaudhry

8 تغريدة 21 قراءة Aug 20, 2023
پاشا،ظہیر السلام،جنرل باجوہ،جنرل فیض،کالو مچھیرا۔۔۔۔زرا کیمرے ول ویکھ کے لعنت وصول کر لو🖐
فوج کو جو گالیاں پڑ رہی ہیں وہ تواڈی حرامزدگیوں کی وجہ سے پڑ رہی ہیں۔
90 کی دہائی میں ازابیل کلب لندن میں جو "عمران دجال" موساد کے سٹیشن کمانڈر سے ملتا تھا۔حکیم سعید،ڈاکٹر اسرار کا
1/8
انتباہ بھی موجود تھا، لارڈ جیمز گولڈ سمتھ جو یہودیوں کا UK میں سب سے بڑا بڑا "فنڈر" تھا اس کی بیٹی موساد کی ہینڈلر
"جمائما کا اس کی زندگی میں آنا" بھی سامنے تھا۔
سابق اسرائیلی وزیر اعظم کی بہن کا بنی گالا کا ماضی کا دورہ اور قیام بھی ریکارڈ پر موجود تھا،
2/8
جرنیلوں کا پیشاب نکل آتا ہے والا بیان بھی سامنے تھا۔
اس کے بطور وزیر اعظم نشے کرنا بھی سامنے تھا۔بدکرداری بھی سامنے تھی،
احسان فراموشی سے لیکر "عدت میں یدت" اور پھر جادو ٹونے بھی سامنے تھے۔
پرویز خٹک،بزدار،محمود خان،فرح گوگی، کرپشن گینگز بھی سامنے تھے۔
اس کا "مذہبی پیشوا"
3/8
بننے کا عمل بھی سامنے چل رہا تھا۔
آٹا،چینی،دوائیاں سکینڈلز بھی سامنے تھے،کشمیر کا سقوط بھی سامنے تھا،اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش اور "نیوکلئیر پروگرام رول بیک" کرنے کے یونی لیٹرلی بیانات بھی سامنے تھے،
معاشی تباہی،بدحالی،ڈیفالٹ سچوئیشن بھی سامنے تھی،نفرت اور عدم برداشت
4/8
معاشرے میں پیدا کرنا بھی سامنے تھا، کرپشن کی نشاندہی کرنے والے جنرل عاصم منیر کو چند گھنٹوں میں ہٹایا جانا بھی سامنے تھا،
خطرناک طالبان کو جیلوں سے چھوڑ کر اور افغانستان سے لا کر ان کی آباد کاری بھی سامنے تھی،سی پیک بند کرنا بھی سامنے تھا،
ہر قومی راز "پنکی پیرنی" کو
5/8
بتایا جانا بھی سامنے تھا، دوپہر کو 1 بجے بنی گالا سے وزیر اعظم ہاوس آ کر شام مغرب سے پہلے واپس گھر چلے اور صرف 4،5 گھنٹے کام کرنا بھی آپ کے سامنے تھا،سرکاری خرچے پر سوشل میڈیا کا جن کھڑا کرنا بھی سامنے تھا۔
فرعونیت اور نااہلی بھی آپ کے سامنے تھی، دوست ممالک
6/8
سعودی عرب،چین،امارات،ترکی، سمیت حتی کہ امریکہ سمیت ہندوستان کا آپ سب پر اعتبار نا کرنا بھی سامنے تھا۔
سائفر لہرا کر ملکی سلامتی سے کھیلنا بھی سامنے تھا،سینکڑوں،ہزاروں دوسرے عوامل بھی سامنے تھے،پھر بھی اسے سپورٹ کرتے رہے،حتی کی باجوہ جاتے جاتے پنجاب حکومت دلوا گیا،
7/8
یہ سب معلومات میرے جیسے ایک "عام شہری" جس کے اندر صورتحال کا باریک بینی سے مشاہدہ کرنے کی تھوڑی سی صلاحیت ہے
اس کو نظر آ رہی تھیں تو آپ صرف اپنے زاتی مفاد کی خاطر اور نااہلی کی وجہ سے "بھنگ پی کر سوئے" ہوئے تھے؟
یا ممکن ہے آپ بھی ملک کے غدار تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(اسد آر چوہدری)
8/8

جاري تحميل الاقتراحات...