کاشف چوہدری
کاشف چوہدری

@awarahgard

11 تغريدة 4 قراءة Aug 17, 2023
مذھبی کتاب کسی بھی مذھب کی ہو
مذھبی عبادت گاہ کسی بھی مذھب کی ہو
اسکو نقصان پہنچانے سے
اللہ رب جلیل نے سختی سے منع فرمایا ہے
واضح حکم موجود ہے
ہر کوئی اپنی مذھبی عبادات و رسومات ادا کرنے میں آزاد ہے
👆 یہ تو ہوگیا اسلام
نوٹ :- (قادیانیت اور قادیانیت جیسے دوسرے فتنوں کے علاوہ+
کیونکہ قادیانیت یا اس جیسے فتنے مذھب نہیں
اگر مذھب ہیں تو انکا مذھب بتائیے؟)
اب آجائیے پاکستان میں
میں نے تو آجتک نہیں دیکھا
کہ کسی پاکستانی مسلمان نے کسی دوسرے مذھب والے کی عبادات یا رسومات کی ادائیگی میں خلل ڈالا ہو یا روکا ہو
آپ نے دیکھا؟+
دیکھا ہے تو بتائیے؟
پاکستانی مسلماناں نے تے اس واری ہولی نچ نچ منائی
اب سب سے اہم بات
میثال دیجیے کہ دنیا میں کہیں
کبھی کسی مسلمان نے کسی بھی دوسرے مذھب کی مذھبی کتاب
مذھبی عبادت گاہ
یا اُس مذھب کی بنیادی اہم شخصیت کی حرمتی کرنے میں پہل کی ہو؟
جیسے مسیحیی کرتے ہیں
جیسے ہندوؤ+
کرتے ہیں
جیسے یہودی کرتے ہیں
جیسے بدھ کرتے ہیں
اگر آپ کے پاس یہ میثال موجود نہیں
تو پہلے اپنی ماں اُدھر یوائیں
جو ان حرکتوں میں پہل کرتے ہیں
ری ایکشن دینے والے کا قصور نہیں ہوتا
اگر تو آپ نے قُرآن پاک کی بے حرمتی پر ناروے سویڈن فرانس ڈینمارک کو بھی اسی طرح گالیاں نکالیں تھیں+
اگر تو آپ ہندوستان میں مسلمانوں کو انکی مذھبی رسومات ادا نہ کرنے دینے اُنکی ڈارھیاں نوچنے اور مسلمانوں کے محلے جلانے پر اسی طرح سیخ پا ہوتے
اگر تو آپ یہودیوں کے فلسطینی مسلمانوں پر مظالم اور قتل عام پر اسی طرح بولتے ہیں
اگر تو آپ مینمار میں بدھوں کی مسلمان نسل کُشی پر اسی طرح+
چیختے اور اسی طرح اُن پوری قوموں کے مذھب اور قومیت پر تبرے بھیجے تھے
تب تو آپ جڑانوالہ پر اپنا ٹویٹ جسٹیفائی کر سکتے ہیں
ورنہ اوتھے کی نکی ویائی اے؟
جی بلکل کوئی شک نہیں کہ اگر کوئی دوسرے مذھب والا مسلمانوں کے جذبات کو آگ لگاتا ہے
تب بھی مسلمانوں کو اُنکا مذھب اجازت نہیں دیتا+
کہ وہ ہجوم لیکر دوسروں کی عبادت گاہوں یا املاک پر چڑھ دوڑیں
مگر انسان ایک جیسی ہی فطرت لیکر پیدا ہوا ہے
دنیا بھر میں مشتعل ہجوم کی ایک ہی طرح کی سائیکی ہوتی ہے
ابھی تک اطلاعات کے مطابق پہل مسیحیوں کی طرف سے قُرآن پاک کی بے حرمتی ہی سے شروع ہوئی
تے فیر ہُن بھگتن
پنگا کیوں لیا؟
باقی ٹوٹیری ملحداں لبڑلاں تے موم بتی مافیا دی لاٹری لگ گئی
قادیانی وی ٹپ ٹپ ٹویٹدے پئے
ہور وی بڑے جناں نو بیر دی بنڈ دا پتہ نئیں
او فیشن چ ای نچن لگ پیندے
کہ سانو کوئی دقیانوسی نہ سمجھ لوے
لنڈے چ مال وک ریہا
اسلام یہ
پاکستان وہ
مسلمان یہ
پاکستانی وہ
پہل مسیحیاں کیتی+
ہُن reaction دا سامنا اے
باقی اونا نو ڈھیر رقماں لبھ جانیاں
حکومت ولوں وی
تے باروں وی
ٹویٹ کرنا ہے
تو مکمل ٹویٹ کیجیے
سب سے پہلے تو نشان عبرت اُنہیں بنائیں جنہوں نے قُرآن پاک کی حرمتی کی
اُنکی جُرأت کیسے ہوئی؟
ایک مسلمان مُلک میں رہتے ہوۓ ایسی ناپاک حرکت کرنے کی؟
ہاں اُنہیں بھی جنہوں نے چرچ اور بائیبل کی حرمتی کی اونا نو وی ٹنگ دیو👍
صرف مسیحیوں کے ٹ ٹ مُنہہ+
ڈالنے سے آپکے اندر والا لبڑل دھریہ موم بتی مافیا نظر آرہا ہے
اگر کسی طبقے کو ہمدردی صرف مسیحیوں سے ہو رہی ہے
تو یہ نا انصافی ہے
سو اگر یہ آپکی ضد ہے
تو پھر میں تو مسلمان ہوں
اور مسلمان کے ساتھ کھڑا ہوں
جنہوں نے پہل نہیں کی
جو کیا ری ایکشن میں کیا

جاري تحميل الاقتراحات...