*🇵🇰والدین کے رویوں کا بچوں پر اثر ...🇵🇰*
*(1) ...* اگر آپ کا بچہ ضدی ہے ،تو اس کا مطلب ہے آپ سخت مزاج ہیں ،
*(2) ...* اگر آپ کا بچہ تنہائی پسند ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے ،کہ آپ بہت مشغول رہتے ہیں۔
*(3) ...* اگر آپ کا بچہ ہمیشہ غصے میں رہتا ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے ،کہ آپ اس

کے اچھے کاموں کی تعریف نہیں کرتے۔
*(4) ...* اگر آپ کا بچہ جھوٹ بولتا ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اس کی سخت پکڑ و دھڑک شروع کر دیتے ہیں۔
*(5) ...* اگر آپ کا بچہ جسمانی طور پر کمزور ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ،آپ اس کو ہمیشہ ڈرائے رہتے ہیں۔
*(6) ...* اگر آپ کا بچہ ہمیشہ تنگ

کرتا ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے ، آپ اسے اپنے قریب نہیں کرتے اور اس سے پیار نہیں کرتے۔
*(7) ...* اگر آپ کے بچے میں خوداعتمادی کی کمی ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے ،کہ آپ اس کی حوصلہ افزائی نہیں کرتے ،
*(8) ...* اگر آپ کا بچہ دوسروں کا احترام نہیں کرتا ،تو اس کا مطلب یہ ہے ،کہ آپ اس سے

پست آواز میں بات نہیں کرتے ،
*(9) ...* اگر آپ کا بچہ چوری کرتا ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے ،کہ آپ اسے خرچ کرنا اور ہدیہ دینا نہیں سکھاتے ،
اپنے بچوں کو اپنے ساتھ اپنا دوست بناکر رکھیں ۔

جاري تحميل الاقتراحات...