𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢

@shahzaibnoshahi

6 تغريدة 13 قراءة Aug 15, 2023
مصنفہ ، ہدایتکارہ، پروڈیوسر جمائمہ گولڈ اسمتھ 1974 میں لندن میں ایک ایسے یہودی ماں باپ کے ہاں پیدا ہوئیں جو انکی پیدائش کے وقت رشتہ ازدواج میں منسلک نہیں تھے، اس وقت انکی ماں کسی اور سے جبکہ باپ کسی اور سے شادی شدہ تھے جنہوں نے 1978 میں طلاق لیکر آپس میں شادی کا فیصلہ کیا.
1/6
جمائمہ نے 21 سال کی عمر میں اپنے سے دگنی عمر کے پلے بوائے ریٹائرڈ کرکٹر عمران خان سے شادی کی اور کچھ عرصہ پاکستان میں رہیں، اس دوران انکے ہاں دو بیٹے پیدا ہوئے. یہ محض ایک اتفاق ہے کہ انکے شوہر جو نجی محفلوں میں سیاست کو گالی کہا کرتے تھے شادی کے ایک سال بعد اچانک ایک سیاسی
2/6
جماعت قائم کر کے سیاست میں کود پڑے. جمائمہ دوسرے بیٹے کی پیدائش سے پہلے دسمبر 1998 میں پاکستان سے انگلستان قیمتی نوادرات کی سمگلنگ کرتے ہوئے پکڑی گئیں. بعدازاں 2004 میں طلاق لیکر دونوں بیٹوں کے ہمراہ واپس لندن چلی گئیں. طلاق کے بعد مبینہ طور پر ہیو گرانٹ، رسل برانڈ کے علاوہ
3/6
بے شمار مردوں کے ساتھ تعلقات رہے، 2015 میں انہوں نے اپنا پروڈکشن ہاؤس قائم کیا جو مختلف ٹی وی شوز، دستاویزی فلمز ،فیچر فلمز کے حوالے سے جانا جاتا ہے. جمائمہ گولڈ اسمتھ کا ماننا ہے کہ انکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن طلاق کے باوجود پاکستانی سیاست پر گہری نظر رکھتی ہیں اور
4/6
وقتاً فوقتاً انکی ایسے لوگوں سے ملاقات رہتی ہے جو کسی نہ کسی حوالے سے پاکستان اور اسکے اداروں کے خلاف سرگرم ہیں جبکہ ان میں سے کچھ کے مبینہ طور پر بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ تعلقات بھی منظر عام پر آ چکے ہیں، اس کے علاوہ یہ بھی محض ایک اتفاق ہے کہ لندن میں نواز شریف کی رہائش
5/6
گاہ کے باہر یا کسی پاکستانی کی لندن آمد کے موقعے پر جو لوگ آوارہ کتوں کی طرح بھونکتے دکھائی دیتے ہیں یہ وہی ہیں جو مختلف اوقات میں جمائمہ گولڈ اسمتھ کے ساتھ لنچ یا ڈنر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں. جمائمہ کے یہ راتب خوار بلاشبہ لندن میں پاکستان کے لئے نہایت شرمندگی کا باعث بنتے ہیں.
6/6

جاري تحميل الاقتراحات...