Tanveer Awan
Tanveer Awan

@hTanveerAwan

3 تغريدة 22 قراءة Aug 08, 2023
ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے کونسا لیپ ٹاپ لیا جائے
..
ویڈیو ایڈیٹنگ سوفٹویر کے تعارف کے بعد اکثر لوگوں کا سوال یہی تھا کہ ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے کونسا لیپ ٹاپ لیا جائے
یہ موضوع تھوڑا سا وسیع ہونے والا ہے
ویڈیو ایڈیٹنگ میں پہلا سوال یہ ہے
لیپ ٹاپ بہتر ہے یا ڈیسک-ٹاپ کمپیوٹر
دونوں کے اپنی…
i5 10th generation
i7 2nd generation
سے بہتر ہے
اس لیے آپ پروسیسر کوئی بھی لیں
انکی جنریشن کم از کم پانچویں ہو
دوسری طرف اے ایم ڈی کی بات کریں تو
انکی مختلف سیریز آئی تھیں
سب سے بری سیریز انکی دوسری تھی
تیسری سیریز سے اے ایم ڈی انٹیل کے مقابلے پر آگیا
اب اے ایم ڈی کی بات…
اس لیے اگر آپ نے لیپ ٹاپ ایڈیٹنگ کے لیے لینا ہے
تو وہی لیں جس میں ڈیڈیکیٹڈ گرافک کارڈ لگا ہوا ہو
مدر بورڈ
آپکے پروسیسر کے حساب سے زیادہ دیکھا جاتا ہے
عام طور پر اے ایم ڈی کے پروسیسر ایک ہی طرح کی پن کے ساتھ آتے ہیں
تو اس وجہ سے آپ ایک مدر بورڈ پر پروسیسر اپگریڈ بھی کر سکتے…

جاري تحميل الاقتراحات...