Tanveer Awan
Tanveer Awan

@hTanveerAwan

2 تغريدة 9 قراءة Aug 05, 2023
چند انتہائی بہترین اور مفید موبائیل ایپس جن کا آپ کے موبائیل میں ہونا ضروری ہے۔
اردو لکھنے کے لیے
SwiftKey Keyboard
انگلش سے اردو ڈکشنری کے لیے
Dic Box urdu
اور یہی ڈکشنری اردو سے انگلش کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہے
جبکہ آفلائن اردو لغت کے لیے
Urdu Lughat (eagle ind)…
یہ ایپس پلے اسٹور سے آپ کو مل جائیں گی جبکہ ایپل اسٹور پر بھی اکثر ایپس موجود ہوں گی۔ اگر کوئی سوال ہو تو ضرور پوچھیں جبکہ معلومات مفید لگیں تو ریٹویٹ لازمی کریں تاکہ مزید لوگ بھی مستفید ہوسکیں

جاري تحميل الاقتراحات...