Ather Hameed
Ather Hameed

@ather_hameed

4 تغريدة 25 قراءة Aug 01, 2023
ڈنمارک میں 16 اپریل 2023 کو ایک تیرہ سال کی بچی فلیپا (Filippa)جو گھر سے اخبار بانٹنے کے کام پر گئ واپسی پر غائب ہو گئی یہ پہلا کیس تھا سارا ڈنمارک shocked تھا
پولیس اسے ڈھونڈ رہی تھیں
صرف 27 گھنٹے میں پولیس نے مجرم پکڑ لیا ٹویٹر پر یہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
عدالت نے مجرم کا
1👇
نام اور تصویر چھاپنے سے منع کیا مگر لوگوں نے سوشل میڈیا پر نام ڈال دیا
اس کے فیس بک اور سوشل میڈیا فرینڈز اور فالورز نے اسے فوری ان فرنڈ کر دیا بچپن کے دوستوں نے اعلان کیا ہم اس سے اب کبھی نہی ملیں گے فیملی نے لاتعلقی کا اعلان کیا اور سارا ڈنمارک بچی کے ساتھ کھڑا ہوا
2👇
زندہ معاشرے یوں بچوں کے ساتھ ظلم پر انکے ساتھ کھڑے ہوتے
جبکہ ہمارے ہاں ایک تیرہ سال کی بچی کا سر اور بازو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا مگر سارے ادارے عدالتیں مجرموں کو بچانے کھڑی ہو گئیں
Reference
1. 13-year-old Filippa disappeared in Denmark
Sweden Posts English
3👇
2. Mother of abducted girl thanks whole country following safe
The Copenhagen Post
3. 13-Year-Old Found Alive and Man Arrested in Denmark
world-today-news.com

جاري تحميل الاقتراحات...