Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry

@Asadrchaudhry

7 تغريدة 3 قراءة Jul 28, 2023
شبر زیدی نے کئی مرتبہ انکشاف کیا کہ۔۔عمران نیازی کے دور ملک ڈیفالٹ کی طرف جا رہا تھا۔
میں نے اس پر عرصہ دراز سے لکھ رہا ہوں کہ عمران(شیطان) پاکستان کو جان بوجھ کر ڈیفالٹ کروانا چاہ رہا تھا،تاکہ معاشی پیکج کے بدلے "نیوکلئیر/میزائل پروگرام" کمپرومائزڈ ہو۔
ڈیفالٹ اپوزیشن پر ڈال
1/7
کر ۔۔ پھر نیوکلئیر/میزائل پروگرام کے بدلے سودی بازی ہوتی اور پاکستان کو معاشی پیکج/ریلیف آفر کیا جاتا۔رائے عامہ بنائی جاتی
اور اس ڈیل کے نتیجے میں معیشت کی بحالی کا کریڈٹ بھی لیا جاتا اور "نیوکلئیر آرمز ریس" ختم کرنے کے "سمبل" کے طور پر عمران (شیطان) کو
2/7
امن کا پیامبر بنا کر پیش کرتے ہوئے "نوبل پیس پرائز" بھی دیا جاتا
اور عمران "امر" ہو جاتا
اس کے ماسٹرز اس سے نیوکلئیر ختم کروا کر اسے بدلے میں آفاقی شہرت دلواتے ہوئے "ناقابل تسخیر" بنوا دیتے۔
اور پھر یہ ملک تین حصوں میں توڑا جاتا
3/7
گلگت/کشمیر انڈیا کے پاس جاتا،
بلوچستان میں تحریک آزادی کو زور پکڑوا کر پھر وہاں فوج سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کروائی جاتیں اور "اقوام متحدہ" کی امن فوج کے نام پر "اسرائیل/امریکہ" ایران کے سر پر بلوچستان میں آ کر بیٹھ جاتے
جو پاکستان باقی بچتا
4/7
عمران اس کا تادم مرگ حکمران رہتا اور اس کو مادر پدر آزاد " معاشرہ بنا کر انڈیا سمیت طاقتور ممالک کیے لیے "بنانا ریپبلک" بنا کے رکھا جاتا۔
اور یہ سب کھیل/تباہی
عمران (شیطان) کے اقتدار میں آنے کے بعد شروع ہو چکا تھا۔
سی پیک بن کرنا اور کشمیر "ہندوستان" کو دینا
یہ نقطہ آغاز
5/7
تھا۔
اور نقطہ عروج "ڈیفالٹ" سے شروع ہونا تھا۔
اور اس پراسس میں بلوچستان سمیت پورے ملک میں کتنے لوگ مرتے/دنگے ہوتے/بھوک سے مرتے
کتنی تباہی ہوتی ۔۔وہ سب اثرات الگ عوام پر مرتب ہوتے۔
لیہن اللہ بڑا منصوبہ ساز ہے۔رحمت کی اور پھر "حافظ عاصم منیر ،ندیم انجم نواز/شہباز/زرداری اور
6/7
مولانا اکٹھے ہو گئے۔
کور کمانڈرز کے دل بدل گئے۔
اور پورا منظر نامہ بدل گیا۔
مگر عمران شیطان اقتدار سے اترنے کے بعد بھی خطرہ بن کے سر پر منڈلا رہا تھا
اور پھر "فرسٹریشن" میں 9 مئی کر گیا۔
تابوت میں آخری کیل ٹھک گئی۔
فتنہ تنزلی کی، ملک ترقی کی جانب چل پڑا۔
(اسد آر چوہدری)
7/7

جاري تحميل الاقتراحات...