Tanveer Awan
Tanveer Awan

@hTanveerAwan

2 تغريدة 142 قراءة Jul 28, 2023
زیر نظر سکرین شاٹ ایک ایسے چینل کا ہے
جس کا ٹریفک زیادہ تر امریکا سے آتا ہے
یہاں آپ دیکھ لیں
کہ ایک ملین سے کم ویوز پر دس ہزار ڈالر کمائی ہوئی ہے
لیکن یہ مت سوچنے لگ جانا کہ پاکستان میں بھی ایسے ہی کمائی ہوتی ہے
پاکستان میں اسکی عشر عشیر بھی کمائی نہیں ہوتی
پاکستان میں ایک ملین…
ایک خاتون نے صرف یوٹیوب پر ویڈیو بنا کر
ایک ملین سے بھی کم ویوز پر چالیس ہزار امریکی ڈالر کمائے ہیں
جو کہ پاکستانی
کروڑ سے زیادہ بنتے ہیں
وہ صرف ایک مہینے میں گھر میں بیٹھ کر بنائے ہیں

جاري تحميل الاقتراحات...