مخالفت اہل بیت کی تین قسمیں ہیں
1 - حضور ﷺ کے اہل بیت ہونے کی وجہ سے ان سے جلنا اور یہ کفر ہے -
2- دنیوی وجہ سے ناراض ہونا اگر اس میں نفسانیت شامل ہے تو گناہ ہے ورنہ نہیں -
3- تیسری خطائے اجتہادی کی بنیاد پر اہل بیت سے نا اتفاقی ہو جائے یہ نہ کفر ہے نہ گناہ

حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عائشہ صدیقہ طاہرہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا کی تمام جنگیں اسی تیسری قسم کی تھیں - ان سب کے دل ایک دوسرے کے کینے سے پاک تھے -
( از فقیہ ملت مفتی جلال الدین امجدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ - سیرت سیدنا امیر معاویہ صفحہ 33)

جاري تحميل الاقتراحات...