Tanveer Awan
Tanveer Awan

@hTanveerAwan

2 تغريدة 8 قراءة Jul 29, 2023
اینڈرائیڈ کے لیے چند بہترین ویڈیو ایڈیٹنگ ایپس کا تعارف
...
دنیا میں بہت سارے ایسے لوگ ہیں
جنھوں نے موبائل سے اپنا کام شروع کیا اور آج انکی مثال دی جا سکتی ہے
پاکستان کی مثال لیں
تو مومنہ منیر نامی لڑکی نے
آئی فون سے ولاگ بنانا شروع کیے
اور ایک فری ایپ آئی مووی پر ہی موبائل میں…
اسکے علاوہ ایک اور ایپ بھی ہے
جسے میں بہت پہلے استعمال کرتا رہا ہوں
Viva Video Pro
کے نام سے
لیکن وہ آپکی ذاتی پسند پر مبنی ہے
کہ کونسی ایپ آپکو پسند آتی ہے
آپکی بنیادی ویڈیو ایڈیٹنگ تقریباً ہر ایپ کر سکتی ہے
بس آپنے اپنے موبائل اور اپنے مائنڈ کے حساب سے دیکھنا ہے
کہ…

جاري تحميل الاقتراحات...