جب 1969 میں سو کے نوٹ پر قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر چھپی تھی تو شاعراحسان دانش نے اسے انحراف دین اور توہین قائد اعظم قرار دیا تھا
دل لرز اٹھے، نہ کیوں اس خواب کی تعبیر سے
رات دن ہو گی سمگلنگ اسی تصویر سے
1👇
دل لرز اٹھے، نہ کیوں اس خواب کی تعبیر سے
رات دن ہو گی سمگلنگ اسی تصویر سے
1👇
کیا مسلماں اس طرح بھی لائیں گے مجھ پر عذاب
کیا اسی تصویر سے جا کر خریدیں گے شراب
لوگ کیا کھیلیں گے میری روح کی تنویر سے
ملک بھر میں کیا جوا ہو گا اس تصویر سے
کلمہ گو کیا یوں بھی لُوٹیں گے مرا صبر و قرار
کیا اِس تصویر سے چکلوں میں ہو گا کاروبار
2👇
کیا اسی تصویر سے جا کر خریدیں گے شراب
لوگ کیا کھیلیں گے میری روح کی تنویر سے
ملک بھر میں کیا جوا ہو گا اس تصویر سے
کلمہ گو کیا یوں بھی لُوٹیں گے مرا صبر و قرار
کیا اِس تصویر سے چکلوں میں ہو گا کاروبار
2👇
نوٹ پر تصویر انحرافِ دین ہے
یہ قائدِ اعظمؒ کی توہین ہے
احسان دانش
3✍️
یہ قائدِ اعظمؒ کی توہین ہے
احسان دانش
3✍️
جاري تحميل الاقتراحات...