2 تغريدة 471 قراءة Jul 20, 2023
کڑوا سچ
ہندوستان میں پیدا ہونے والے مفتی محمود کی قبر پر ایک کتبہ آویزاں تھا جس میں فخریہ انداز میں لکھا ہوا تھا ، کہ مفتی صاحب " رکن رابط عالمی اسلامی 1976ء" تھے
پھر جیسے ہی " رابط عالمی اسلامی" کا عقدہ کشائی ہوئی، تو معلوم ہوا کہ امریکہ اس تنظیم کے ذریعے مسلم ممالک کے بڑے👇
بڑے علماء کرام کو وظیفہ بطور رشوت دیتا ہے تو ڈیزل نے مفتی ممود کی قبر سے اصلی کتبہ ہٹوا کر دوسرا لگوا دیا جس میں رابط عالمی اسلامی کا ذکر مٹا دیا تاکہ باپ کے امریکی ایجنٹ ہونے پتہ نہ چل سکے۔
آج یہ جعلی مُلّا اور اسکے پیروکار دوسروں کو "ایجنٹ" ہونے کے سرٹیفیکیٹ بانٹ رہےہیں

جاري تحميل الاقتراحات...