Muhammad Arif
Muhammad Arif

@ArifRetd

3 تغريدة 68 قراءة Jun 14, 2023
شریف خاندان کی نئی واردات
روسی تیل کس روٹ سے آیا !!
روس سے ہندوستان
ہندوستان سے متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات سے پاکستان
لہذا ہندوستان اور UAE کےدرمیانی لوگوں نے پیسہ کمایا
روس نے انڈیا کو $52 فی بیرل دیا، پھر انڈیا نے متحدہ عرب امارات کو بیچا، اور پھر پاکستان کو فروخت
کیا گیا $69 فی بیرل
کم ازکم $17 فی بیرل ہندوستانی خریدار نے فائدہ اٹھایا جس نے بھارت سے خرید کر پاکستان کو بیچا جو کہ نوازشریف کا فرنٹ مین ہے
یہ تقریباً 250000 بیرل کی کھیپ تھی
پاکستان کو صرف ایک روسی تیل کی کھیپ کا لولی پاپ ملا، الیکشن سے قبل تیل کی قیمتیں کم کرنے کا بہانہ
بھی مل گیا اور ڈالرز بھی
4.25 میلن ڈالرز ایک کھیپ میں شریف خاندان اپنے دبئی والے خریدار کے ذریعے کما گیا

جاري تحميل الاقتراحات...