Pakistaniyat
Pakistaniyat

@Pakistaniyat4

2 تغريدة 41 قراءة Jun 06, 2023
ایک ریٹائرڈ دوست سے بات ہوئی ، طاقتوروں کو گلہ یہ ہے کہ عمران نے ہمیں عوام کی نظروں سے گرا دیا ہے اس شخص نے ادارے کی بنیادیں ہلا دی ہیں، یعنی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ نا ، دور حاضر کے عوامل ، سوشل میڈیا ، عوامی شعور کو تسلیم نہیں کرنا ، اپنی غلطیوں کی تصحیح تو دور کی بات 1/2
انھیں تسلیم نہیں کرنا ، اور اپنی آبرو گنوانے کا الزام عمران پہ لگانا ہے ، میں نے دوست سے عرض کی کہ ہر شخص اور ادارے کی حقیقت عوام پہ کھل چکی ہے ، بچہ بچہ جان گیا ہے کہ ملک کون چلاتا ہے ، اور تباہی کا ذمہ دار کون ہے ، افسوس مگر یہ ہے کہ ادارے تسلیم نہیں کرتے ، ضد پہ قائم ہیں 2/2

جاري تحميل الاقتراحات...