ہُجوم کی وجہ سے ریفری کی سیٹی نہیں سنی تھی، وہ اپنے بازوؤں کو پھیلائے ہوئے اور اپنی توجہ مرکوز کر کے گول پوسٹ پر کھڑا رہا، غور سے آگے دیکھتا رہا اور پندرہ منٹ بعد جب سٹیڈیم کا سیکورٹی عملہ اُس کے پاس پہنچا اور اُسے اطلاع دی کہ میچ منسوخ کردیا گیا ہے تو سیمے بارٹرم نے
شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا،
”کتنے افسوس کی بات ہے کہ
جِن کے دفاع کے لیئے میں کھڑا وا تھا وہ مُجھے ہی بُھول گئے 😰😰😰“
زندگی کے میدان میں کتنے ہی ایسے ساتھی موجود ہوتے ہیں جن کے مفادات کے دفاع کیلیئے ہم نے اپنا وقت، صلاحیت اور تواناٸی صرف کی ہوتی ہیں لیکن حالات

کی دُھند میں وہ ہمیں بھول جاتے ہیں،
رشتے دار، دوست اور ساتھی چاہے کھیل کے میدان کے ہوں یا زندگی کے حالات و واقعات کے سرد اور گرم میں ایک اعلٰی ظرف انسان کی طرح ہمیشہ اُنہیں یاد رکھ کر ساتھ لے کر چلنا چاہیئے ناکہ اُسے راستے میں چھوڑ دینا چاہیئے......

(نوٹ)یہ تحریریں آپکی معلومات،آگاہی کےلئے شیئر کی جاتی
بہت سی تحریروں کے(مصنف)معلوم نہیں ہوتے
اگرآپکومعلوم ہوں تو کمنٹ میں "پروف"کے ساتھ مینشن لازمی کریں۔انکو انکی تحریرکا کریڈٹ دےکرخوشی ہوگی
(منقول,کاپی) مختصرمعلوماتی اسلامی اورتاریخی اردوتحریریں پڑھنےکیلئےاکاؤنٹ فالولازمی کریں

جاري تحميل الاقتراحات...