Furqan Qureshi
Furqan Qureshi

@_MuslimByChoice

4 تغريدة 22 قراءة Jun 03, 2023
تقریباً ڈیڑھ سال پہلے میں نے "اصحاب کہف" پر ایک تھریڈ لکھا تھا جس کے اندر ان کی تین سو نو سال لمبی نیند کا ایک سائینٹیفک analysis تھا کہ کوئی اتنا لمبا کیسے سو سکتا ہے اور اگر سو بھی لے تو جسمانی ضرورتوں کا کیا ؟ مثلاً بالوں کا بڑھنا وغیرہ ۔
یوں تو وہ آرٹیکل کافی ...
پسند کیا گیا تھا لیکن اس میں کچھ باتیں تھوڑی سی ٹیکنیکل بھی تھیں مثلاً
"فضربنا علی اذانھم"
یعنی "ہم نے ان کے کانوں پر چوٹ مار کر انہیں سلا دیا"
کو ہم کیسے سمجھ سکتے ہیں ؟ کانوں پر چوٹ مارنے سے کوئی کیسے سو جاتا ہے ؟ تھریڈ میں اس بات کی ایکسپلینیشن تھوڑی سی ٹیکنیکل تھی لیکن ...
چالیس ہزار سالوں کے علم سیریز کے دوران میں نے اس تھریڈ پر پورا ایک چیپٹر دوبارہ سے لکھا اور اسے ایک انتہائی آسان زبان میں simplify کر دیا ، اس طرح کے ہر کسی کو سمجھ آ جائے ۔
اور آج ریلیز ہونے والا چیپٹر انہی اصحاب کہف کے ٹاپک پر ہے ۔ ان کی نیند پر کہ وہ کیسے تین سو نو سال تک ...
سوئے رہے ؟ ان کے بال کیوں نہیں بڑے ہوئے ؟ انہیں سونے کی ضرورت ہی کیوں پیش آئی ؟ وہ غار کہاں ہے جہاں وہ سوئے ؟ لیکن سب سے اہم سوال کہ کانوں پر چوٹ مارنے سے آخر نیند کیسے آ سکتی ہے ۔
ان شاء اللہ بیس منٹ بعد یہ چیپٹر "چالیس ہزار سالوں کے علم" سیریز پر ریلیز ہو گا۔
فرقان قریشی

جاري تحميل الاقتراحات...