چند سال پہلے کسی کام سے بائی روڈ لندن اونٹاریو جانا ہوا
راستے میں ہائی وے پر ایک ادھیڑ عمر ہچِ ہائیکر کو دیکھا جو "لفٹ چاہیے" کا ہاتھ سے لکھا پوسٹر اٹھائے کھڑا تھا
شدید بارش ہو رہی تھی. میں نے گاڑی روک کر اسے بٹھا لیا
اس سے گفتگو شروع ہوتے ہی مجھے یقین ہو گیا کہ وہ
1👇

ٹھیک ٹھاک تعلیم یافتہ تھا
ہچ ہائیکرز بے گھر ہوتے ہیں. ایک سے زیادہ دن ایک شہر میں نہیں گزارتے اور ہمیشہ لفٹ لے کر سفر کرتے ہیں
جس شہر کے لیے لفٹ مل جائے، وہی شہر اگلے چوبیس گھنٹے کے لیے ان کی منزل ہوتا ہے
ہر شہر میں بے گھر لوگوں کے لیے بنے سرکاری سینٹرز میں کھانا کھاتے ہیں
2👇

وہیں غسل کرتے اور کپڑے دھوتے اور سو جاتے ہیں اور صبح اٹھ کر پھر سفر شروع کرتے ہیں
ان میں سے اکثر حکومت کی طرف سے الاؤنس ملتا ہے جو یہ اپنی اضافی ضرورتوں کے لیے استعمال کرتے ہیں
مجھ سے لفٹ لینے والے ہچ ہائیکر نے بتایا کہ وہ تیرہ سال ایک یونیورسٹی میں نابینا اسٹوڈنٹس کے لیے
3👇

کتابیں پڑھ کر ریکارڈنگ کرنے کی نوکری کرتا رہا
لیکن ایمنیزیا کے مرض کی وجہ سے اسے وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ مل گئی اور اس نے اولڈ ہوم میں جانے کی بجائے ہچ ہائیکر بننے کا فیصلہ کیا
وہ باتیں کرتے کرتے وہ ایک دم سے کہنے لگا تمہیں معلوم ہے تم اس روڈ سے کیوں گزرے، جہاں میں کھڑا تھا؟
4👇

میں نے کہا: "کیونکہ مجھے لندن جانا تھا"
"ہاں وہ تو تمہیں جانا ہی تھا"
وہ بولنا شروع ہوا
"لیکن تم اس خاص وقت میں وہاں سے اس لیے گزرے کہ وہاں تمہارے لیے قدرت نے ایک امتحان رکھا تھا. اگر تم اس امتحان میں ناکام ہوتے تب بھی مجھے لفٹ ضرور مل جاتی، کیونکہ قدرت بیک وقت کئی متبادل
5👇

اسباب کا بندوبست کرتی ہے، لیکن تمہیں اس ناکامی کے بعد اگلا امتحان اس سے مشکل ملنا تھا. خود کو انسانیت کے لیے مفید ثابت کرنے کے جتنے مواقع ضائع کیے جائیں مفید بننا اتنا ہی مشکل ہوتا جائے گا"
میں نےپوچھا:
" ابھی تو شاید تم پچاس کے بھی نہیں ہو، اتنے تعلیم یافتہ بھی ہو، پھر کیوں
6👇

سڑکوں پر مارے مارے پھرتے ہو؟ تمہیں اپنی بیماری کے باوجود اچھی جاب مل سکتی ہے "
کہنے لگا
"دیکھو مجھے گورنمنٹ سے نو سو ڈالر ماہانہ کے برابر ملتے ہیں، جو بھیک نہیں، وقت سے پہلے ملنے والی ریٹائرمنٹ کی پنشن ہے. اگر تم غور کرو تو جان سکتے ہو کہ ان پیسوں سے میں باآسانی ریٹائرمنٹ
7👇

ہوم میں آسائش کے ساتھ رہ سکتا ہوں، لیکن پھر نہ تو خدا کو اپنی طرف متوجہ کر سکوں گا نہ میں خود خدا کو دیکھ سکوں گا"
میں نے پوچھا تم خدا کو کیسے دیکھتے ہو اور کیسے اسے اپنی طرف متوجہ کرتے ہو؟
وہ بولا
" اپنے اور دوسروں کے لیے قدم قدم پر اس کے بچھائے ہوئے امتحان اور بندوبست میں
8👇

اسے دیکھتا ہوں اور ضرورت مندوں کی مدد کر کے اسے اپنی طرف متوجہ کرتا ہوں. اپنی پنشن خیرات کرتا ہوں"
وہ اپنے بیگ کی ایک جیب سے پلان کینیڈا نامی ایک خیراتی ادارے کو دی گئی امداد کے ایگریمنٹس نکال کر مجھے دکھانے لگا
ایگریمنٹس اور رسیدوں کے مطابق وہ بندا خدا افریقہ میں تین
9👇

یتیم بچیوں کا فوسٹر فادر یعنی نگہبان تھا اور ان کی تعلیم اور ہاسٹل کے اخراجات کی مد میں سات سو تیس ڈالر ماہانہ کے برابر پیسے پلان کینیڈا کو ادا کرتا تھا. اس نے ایسا بندوبست کیا ہوا تھا کہ یہ پیسے ہر ماہ اس کے اکاؤنٹ سے خود ادا ہو جاۂیں
میں نے پوچھا تم یہ بتاؤ یہ زندگی کس
10👇
میں نے پوچھا تم یہ بتاؤ یہ زندگی کس
10👇
بات کا امتحان ہے؟
وہ بولا
"جب خدا ہمیں دوبارہ اٹھائے گا تب ہی حقیقی زندگی شروع ہو گی اور اس زندگی میں مراعات اس بنیاد پر ملیں گی کہ ہم دنیاوی زندگی میں انسانوں کے لیے کتنے مفید تھے اور یہی خلاصہ کلام ہے کہ یہ زندگی خود کو انسانوں کے لیے مفید ثابت کرنے اور شکر گزار رہنے کا
11👇

امتحان ہے "
میں نے کہا تم اتنے سمجھدار ہو، تمہیں قرآن بھی اسٹڈی کرنا چاہیے.
اس نے اپنے بیگ سے قرآن کا ایک قدیم سا نسخہ نکال کر مجھے دکھایا تو میں نے اس سے کہا کہ میرے پاس پاس قرآن کا نیا نسخہ ہے، تم وہ لے کر یہ مجھے دے دو.
وہ بولا کہ نہیں، اس پر میں نے جگہ جگہ اپنے نوٹس
12👇

لکھے ہوئے ہیں
اس سے ہونے والی گفتگو کا پانچ فیصد بھی میں لکھ نہیں پایا. وہ تو لندن پہنچ کر میری گاڑی سے اتر گیا، لیکن میں شاید لمبا عرصہ اس انسان کو نہ بھول پاؤں. واپس آ کر اپنے دوستوں سے اس کا تذکرہ میں نے صوفی ہچِ ہائیکر کے نام سے کیا
منقول Copied
13✍️

جاري تحميل الاقتراحات...