Muhammad Mohsin
Muhammad Mohsin

@Muhamad__Mohsin

4 تغريدة 2 قراءة May 04, 2023
#Potassium_Soap
پوٹاشیم صابن
ایک کیڑے مار دوا اور ایکریسائڈ ہے جو انسانوں اور دوسرے جانوروں کے لیے زہریلا ہوئے بغیر دیگر کیڑوں افڈس، وائٹ فلائی، تھرپس اور ریڈ اسپائیڈر مائٹ کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کرتا ہے۔ اسے آرگینک فارمنگ کے طور پر قبول اور استعمال کیا جاتا ہے۔
1/4
پوٹاشیم صابن پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ KOH کے ساتھ Lipid(چربی) کے رد عمل کا نتیجہ ہے اس کو مائع شکل میں لانے کے لئے پانی بھی ملایا جاتا ہے۔
پوٹاشیم صابن پودے میں داخل نہیں ہوتا (غیر سیسٹیمیٹک) اور جلدی degrade ہوتا ہے۔ سپرے کے بعد پھل کاٹا جا سکتا ہے۔
2/4
پوٹاشیم صابن نے کیڑوں سے پیدا ہونے والے sooty molds کی باقیات کو بھی دھو دیتا ہے۔
فنگس کو روکنے کے لیے بھی مفید ہے۔ یہ بایو پیسٹیسائڈ سانس لینے سے روکنے کے لیے کیڑے کے حفاظتی کٹیکل کو نرم کر کے ختم کرتا ہے۔ یہ شہد کی مکھیوں یا دوسرے شکاریوں کو متاثر نہیں کرتا ہے۔
3/4
ایک لیٹر پانی کے لیے 10 سے 20 گرام پوٹاشیم صابن استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک کلوگرام پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ سے 8 کلوگرام پوٹاشیم صابن تیار کیا جا سکتا ہے 250 لیٹر پانی کے ساتھ چھڑکیں 6 کلوگرام پوٹاشیم صابن ایک ایکڑ کے لیے ضروری ہے۔
4n

جاري تحميل الاقتراحات...