#FactCheck #Thread
پاکستان اور اسرائیل کو لیکر ایک تجارتی ڈیل پر پراپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ پاکستان نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کرتے ہوئے سرکاری سطح پر تجارت شروع کردی ہے لیکن اس کی حقیقت اسکے بلکل برعکس ہے آئیے ہم آپکو چند حقائق بتاتے ہیں۔

@Jew_Pakistani پہلے پاکستانی تھے جن کو بلا آخر بھرپور کوششوں کے بعد 2019 میں @ImranKhanPTI کی حکومت نے اسرائیل جانے کی اجازت دی اور پاکستانی پاسپورٹ کو اسرائیل جانے کیلئے باقاعدہ Valid قرار دیا۔
فشل بن خالد پہلے پاکستانی تھے جنکو باقاعدہ سرکاری سطح پر اسرائیل جانے کی اجازت ملی۔
فشل بن خالد پہلے پاکستانی تھے جنکو باقاعدہ سرکاری سطح پر اسرائیل جانے کی اجازت ملی۔
اس تھریڈ میں بتائی گئی حقیقت کا مقصد صرف یہ تھا کہ جو لوگ پراپیگنڈا کر کے اس ڈیل کو سرکار حکومت و ریاست ساتھ جوڑ کر مرضی کے کیپشن لگا کر بہتان بازی کررہے تھے اس ڈیل سے سرکاری سطح پر کوئی تعلق نہیں اس ڈیل کو @Jew_Pakistani نے پاکستان سے 2019 میں ملنے والی خصوصی اجازت کو استعمال…
جاري تحميل الاقتراحات...