4 تغريدة Apr 21, 2023
زائد حامد صاحب، قطر کا معاہدہ اور بہت سارے کمپرومائزز نہ ہوتے، تو اللہ کی قسم سب طالبان مل کر بیس سالوں میں ایک بازار شہر کو فتح نہ کر سکے، اور امریکہ کو راضی کرنے کے بعد صرف گیارہ دنوں میں پورا افغانستان جمہوریوں سے چین کر طالبان کے حوالے کر دی گئی۔۔۔🧵
طالبان کے موجودہ وزیر عاظم نے خود کہا ہے، جس کی ویڈیوں بھی موجود ہے، کہ کچھ مہینے پہلے ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے، کہ ہم ارگ میں ہونگے، لیکن امریکہ کی مہرابانیوں کا نتیجہ ہے، کہ کچھ دنوں میں پورے افغانستان کو ہماری جولی میں ڈال دیا گیا۔۔۔🧵
قطر معاہدے کے مطابق، کوئی ایک بھی مطالبہ ملا عمر کا مجھے دیکھا دو، جو کہ امریکا نے تسلیم کیا ہو، لیکن امریکا نے جتنے بھی مطالبے کئے تھے 2001، وہ سب طالبان نے مان لئے۔
ہم اپ کو فالو کر رہے ہے، اس کا قطغن یہ مطلب نہیں ہے، کہ اپ کچھ بھی بولے، اور لوگ اس پے روشنی نہ ڈالے۔۔۔🧵
امید ہے، اپ اس علمی روشنی کی وجہ سے مجھے بلاک نہیں کرنگے۔ شکریہ۔ ۔۔🧵

جاري تحميل الاقتراحات...