Mehar Sharafat Ali
Mehar Sharafat Ali

@SharafatPTIReal

3 تغريدة 5 قراءة Mar 28, 2023
سابقہ پرائم منسٹر عمران خان
@ImranKhanPTI
PDM کا 70 سالہ اقتدار لوٹ مار اور عمران خان کی اپنی تین سالہ حکومت کے کچھ اہم کارنامے👇🏻
1-انڈیا کو کہا منہ توڑ جواب دونگا اگلے دن انڈیا کے دو جہاز گرا دیئے اور پائلٹ کو گرفتار کر کے دنیا کے سامنے جرات کا مظاہر ہ کیا
2-اس نے کہا…
27-کورونا لاک ڈاؤن کو عالمی دباو کے باوجود بہترین انداز میں ہینڈل کیا کہ UN/WHOنے دنیا سے کہا کہ پاکستان سے سیکھو۔
28- روس کا تاریخی دورہ کیا اور حالت جنگ میں روسی صدرکے ساتھ تین گھنٹے کی طویل ملاقات کی اور شاندار ایگریمنٹ ہوئے جس میں 20 سے 30 فیصد سستا پٹرول وغیرہ شامل تھے، جنکو…
47-ٹیکس کا حجم 6000 ارب تک پہنچایا۔
48-غربت کے خاتمہ کے لئے احساس راشن پروگرام چلایا جو کہ اس وقت دنیا میں چوتھا بہترین پروگرام مانا جاتا ہے
49-کامیاب نوجوان سیکم کے تحت 50-30 لاکھ روپے کے قرضے براہ راست نوجوانوں کو دیئے ۔ بجائے فراڈ لیپ ٹیپ یا جھوٹی شہرت والے پروگرامز کے ۔…

جاري تحميل الاقتراحات...