Expose Propaganda
Expose Propaganda

@EPropoganda1

7 تغريدة 127 قراءة Mar 26, 2023
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن کے حوالے سے کچھ تحقیقات ہم نے اپنے طور پر کی ہیں اور اس فاؤنڈیشن کے متنازعہ ہونے پر کچھ پہلو ہم آپ سے شئیر کررہے ہیں۔ اس فاؤنڈیشن کو تحریک انصاف کے سخت حامی میجر عادل راجہ چلا رہے ہیں جو اکثر PTI اور انکے لیڈران کےحق میں بیانات دیتی رہتی ہے اور…
اس @Declaracion نامی مبینہ انسانی حقوق کی تنظیم کے پورے ٹویٹر ٹائم لائن پر کشمیر اور فلسطین کے نام پر ایک ٹویٹ ایک پوسٹ موجود نہیں ہے معاملہ یہاں سے مشکوک اس لئیے لگا کیونکہ دنیا میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی فلسطین اور کشمیر میں کی جاتی ہیں لیکن وہاں پر اس تنظیم کی…
اس تنظیم کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے اکثر اوقات پاکستان مخالف اور تحریک انصاف کے حق میں پوسٹیں شئیر کی جاتی رہتی ہیں
عادل راجہ جو اس وقت برطانیہ میں پاکستان حکومت اور آرمی کیخلاف سخت گیر مہم جوئی میں مصروف ہیں حال ہی میں @Declaracion نامی مبینہ تنظیم انکو اپنا ممبر بناچکی ہے جس پر عادل راجہ نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اس تنظیم کے پلیٹ فارم سے کشمیر مسئلے کو بھی اجاگر کروں گا لیکن اس پوری تنظیم کے…
واضد ضیا نامی ٹویٹر صارف بھی آج سے چند ماہ پہلے اس تنظیم کے مشکوک اور مبینہ پہلوؤں پر پورا تھریڈ لکھ چکے ہیں
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن (IHRF) نے الزام لگایا ہے کہ یہ ایک بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے جو 2004 سے کام کر رہی ہے، "انسانی حقوق کے حصول، نشریات اور تعلیم کے لیے پرعزم ہے،" اس کے ٹوئٹر بائیو میں کہا گیا ہے۔ لیکن ان دو دہائیوں میں، IHRF مختلف geo.tv
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس نامی آرگنائزیشن جو تحریک انصاف سے منسوب تمام ٹویٹر اکؤنٹس کو ناصرف سپورٹ کرتی بلکہ ٹویٹر پر اُنکی پوسٹوں کو بھی لائک کرتی ہے جو کہ اُردو اور انگریزی میں ہوتی ہیں۔

جاري تحميل الاقتراحات...