2/25
میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں لیکن یہ صرف ایک تصور ہے جو یہ ثابت کرتا ہے کہ حضرت ذوالقرنین علیہ السلام بلیک ہول کہ قریب پہنچے تھے اب آپ کہیں گے کہ بلیک ہول کے قریب کوئی کیسےجا سکتا ہے وہ تو اسے کھینچ لے گااور سائنس بھی اب تک بلیک ہول میں جانے میں ناکام ہے لیکن ایک نئی ریسرچ کے

3/25
مطابق بلیک ہول میں کوئی نہیں مرئے گا ہاں وہ کسی دوسری جگہ ضرور پہنچ جائے گا اب (سورۃ کہف: ۱۱۰۸۳) کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں اور آپ بھی سمجھنے کی کوشش کریں اس حقیقت کو۔
ترجمعہ (سورۃ کہف: ۱۱۰۸۳)
’’اور اے محمدﷺ! یہ لوگ تم سے ذوالقرنین کے بارے میں پوچھتے ہیں

4/25
ان سے کہو میں اس کا کچھ حال تم کو سناتا ہوں۔ ہم نے اسے زمین میں اقتدار عطا کر رکھا تھا اور اسے ہر قسم کے اسباب و وسائل بخشے تھے، اس نے پہلے (مغرب کی طرف ایک مہم کا)سروسامان کیا، حتیٰ کہ جب وہ غروب آفتاب کی حد تک پہنچ گیا تو اس نے سورج کو ایک کالے پانی میں ڈوبتے دیکھا

5/25
اور وہاں اسے ایک قوم ملی ہم نے کہا اے ذوالقرنین! تجھے یہ قدرت بھی حاصل ہے کہ تو ان کو تکلیف پہنچائے اور یہ بھی کہ ان کے ساتھ نیک رویہ اختیار کرے۔ اس نے کہا جو ان میں سے ظلم کرے گا ہم اس کو سزا دیں گے، پھر وہ اپنے رب کی طرف پلٹایا جائے گا اور وہ اسے اور زیادہ سخت عذاب دے

6/25
گا اور جوان میں سے ایمان لائے گا اور نیک عمل کرے گا اس کے لئے اچھی جزا ہے اور ہم اس کو نرم احکام دیں گے۔ پھر اس نے (ایک دوسری مہم کی) تیاری کی یہاں تک کہ طلوع آفتاب کی حد تک جا پہنچا۔ وہاں اس نے دیکھا کہ سورج ایک ایسی قوم پر طلوع ہو رہا ہے جس کے لئے

7/25
دھوپ سے بچنے کا کوئی سامان ہم نے نہیں کیا ہے یہ حال تھا ان کا اور ذوالقرنین کے پاس جو کچھ تھا اسے ہم جانتے تھے پھر اس نے (ایک اور مہم کا) سامان کیا یہاں تک کہ جب دو پہاڑیوں کے درمیان پہنچا تو اسے ان کے پاس ایک قوم ملی جو مشکل ہی سے کوئی بات سمجھتی تھی۔ ان لوگوں نے کہا کہ اے

8/25
ذوالقرنین! یاجوج اور ماجوج اس سرزمین میں فساد پھیلاتے ہیں تو کیا ہم تجھے کوئی ٹیکس اس کام کے لئے دیں کہ تو ان کے اور ہمارے درمیان ایک بند تعمیر کر دے۔ اس نے کہا جو کچھ میرے رب نے مجھے دے رکھا ہے وہ بہت ہے تم بس محنت سے میری مدد کرو، میں تمہارے اور ان کے درمیان بند

9/25
بنا دیتا ہوں مجھے لوہے کی چادریں لا دو آخر جب دونوں پہاڑوں کے درمیان وادی کو اس نے پاٹ دیا تو لوگوں سے کہا کہ اب آگ دہکاؤ حتیٰ کہ جب (یہ آہنی دیوار) بالکل آگ کی طرح سرخ ہو گئی تو اس نے کہا لاؤ اب میں اس پر پگھلا ہوا تانبا انڈیلوں گا (یہ بند ایسا تھا کہ )

10/25
یاجوج ماجوج اس پر چڑھ کر بھی نہ آسکتے تھے اور اس میں نقب لگانا ان کے لئے اور بھی مشکل تھا۔ ذوالقرنین نے کہا یہ میرے رب کی رحمت ہے مگر جب میرے رب کے وعدہ کا وقت آئے گا تو وہ اس کو پیوند خاک کر دے گا اور میرے رب کا وعدہ برحق ہے۔ اور اس روز ہم لوگوں کو چھوڑ دیں گے کہ

11/25
(سمندر کی موجوں کی طرح) ایک دوسرے سے گھتم گتھا ہونگے اور صور پھونکا جائے گا اور ہم ان سب انسانوں کو ایک ساتھ جمع کریں گے اور وہ دن ہو گا جب ہم جہنم کو کافروں کے سامنے لائیں گے، ان کافروں کے سامنے جو میری نصیحت کی طرف سے اندھے بنے ہوئے تھے اور کچھ سننے کیلئے تیار ہی نہ

12/25
تھے تو کیا یہ لوگ جنہوں نے کفر اختیار کیا ہے یہ خیال کرتے ہیں کہ مجھے چھوڑ کر میرے بندوں کو اپنا کارساز بنا لیں۔ ہم نے ایسے کافروں کی ضیافت کے لئے جہنم تیار رکھی ہے۔
اے محمدﷺ! ان سے کہو کہ ہم تمہیں بتائیں کہ اپنے اعمال سے سب سے زیادہ ناکام اور نامراد لوگ کون ہیں۔

13/25
وہ کہ جن کی دنیا کی زندگی کی ساری جدوجہد راہ راست سے بھٹکی رہی اور وہ سمجھتے رہے کہ وہ سب کچھ ٹھیک کر رہے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب کی آیات کو ماننے سے انکار کیا اور اس کے حضور پیشی کا یقین نہ کیا۔ اس لئے ان کے سارے اعمال ضائع ہو گئے۔ قیامت کے روز ہم انہیں کوئی

14/25
وزن (تول) نہ دیں گے ان کی جزا جہنم ہے اس کے بدلے جو انہوں نے کیا اور اس مذاق کی پاداش میں جو میری آیات اور میرے رسولوں کے ساتھ کرتے تھے۔ البتہ وہ لوگ جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کئے ان کی میزبانی کیلئے فردوس کے باغ ہونگے جن میں وہ ہمیشہ رہینگے اور کبھی اس

15/25
جگہ سے نکل کر کہیں جانے کو ان کا جی نہ چاہے گا۔
اے محمدﷺ! کہو کہ اگر سمندر میرے رب کی باتیں لکھنے کے لئے روشنائی بن جائے تو وہ ختم ہو جائے گا مگر میرے رب کی باتیں ختم نہ ہوں بلکہ اگر اتنی ہی روشنائی ہم اور لے آئیں تو وہ بھی کم پڑ جائے۔

16/25
اے محمدﷺ! کہو کہ میں تو ایک انسان ہوں تم ہی جیسا میری طرف وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا اللہ بس ایک ہی اللہ ہے۔ پس جو کوئی اپنے رب کی ملاقات کا امیدوار ہوا اسے چاہئے کہ نیک عمل کرے اور بندگی میں اپنے رب کے ساتھ کسی اور کو شریک نہ کرے۔‘‘
(سورۃ کہف: ۱۱۰۸۳)
ترجمعہ میں پہلی مہم

17/25
کے ذکر کا حصہ نہایت ہی دلچسپ ہے
"حتیٰ کہ جب وہ غروب آفتاب کی حد تک پہنچ گیا تو اس نے سورج کو ایک کالے پانی میں ڈوبتے دیکھا"
اگر اس کی تفسیر کی گہرائی میں جایا جائے تو آپ سمجھیں گے کہ سورج کس کالے پانی میں ڈوب رہا تھا۔
اور ہمارا ایمان ہے سورج روزانہ اللہ کے حضور پیش ہو کر

18/25
دوبارہ طلوع کی اجازت لیتا ہے اور پھر طلوع ہوتا ہے اور ایک دن ایسا بھی آنے والا ہے جب اجازت نہیں ملے گی اور اللہ فرمائیں گے وہیں لوٹ جاو جہاں سے آئے ہو تو سورج مغرب سے طلوع ہو گا اور در توبہ بند کر دیا جائے گا۔
جیسے کہ حدیث میں زکر ہے
صحیح بخاری میں ہے حضرت ابوذر ؓ کہتے

19/25
ہیں کہ میں سورج کے غروب ہونے کے وقت رسول اللہ ﷺ کے پاس مسجد میں تھا تو آپ نے مجھ سے فرمایا جانتے ہو یہ سورج کہاں غروب ہوتا ہے ؟ میں نے کہا اللہ اور اس کا رسول ہی خوب جانتا ہے، آپ نے فرمایا وہ عرش تلے جا کر اللہ کو سجدہ کرتا ہے پھر آپ نے آیت والشمس الخ، تلاوت کی اور

20/25
حدیث میں ہے کہ آپ سے حضرت ابوذر ؓ نے اس آیت کا مطلب پوچھا تو آپ نے فرمایا اس کی قرار گاہ عرش کے نیچے ہے، مسند احمد میں اس سے پہلے کی حدیث میں یہ بھی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے واپس لوٹنے کی اجازت طلب کرتا ہے اور اسے اجازت دی جاتی ہے۔ گویا اس سے کہا جاتا ہے کہ

21/25
جاں سے آیا تھا وہیں لوٹ جا تو وہ اپنے طلوع ہونے کی جگہ سے نکلتا ہے اور یہی اس کا مستقر ہے، پھر آپ نے اس آیت کے ابتدائی فقرے کو پڑھا۔ ایک روایت میں یہ بھی ہے کہ قریب ہے کہ وہ سجدہ کرے لیکن قبول نہ کیا جائے اور اجازت مانگے لیکن اجازت نہ دی جائے بلکہ کہا جائے

22/25
جہاں سے آیا ہے وہیں لوٹ جا پس وہ مغرب سے ہی طلوع ہوگا
سورج اپنی مقررہ سمت میں چلتا ہے جس کے بارئے قرآن میں یوں
زکر ہے۔
وَ الشَّمْسُ تَجْرِیْ لِمُسْتَقَرٍّ لَّهَا١ؕ ذٰلِكَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِؕ
ترجمعہ "اور سورج اپنی مقرر شدہ منزل تک چلتا رہتا ہے۔ یہ بہت غالب

23/25
بےحد علم والے کا بنایا ہوا نظام ہے"
(سورت یٰس ٓ : 38)
اسی طرح چاند کے بارئے میں
بھی ذکر ہے جو کچھ یوں ہے کہ
وَ الْقَمَرَ قَدَّرْنٰهُ مَنَازِلَ حَتّٰى عَادَ كَالْعُرْجُوْنِ الْقَدِیْمِ
ترجمعہ:"اور ہم نے چاند کی منزلیں مقرر کی ہیں حتیٰ کہ وہ لوٹ کر پرانی ٹہنی

24/25
کی طرح ہوجاتا ہے"
(سورت یٰس ٓ : 39)
سورج اور چاند کبھی بھی انسان کی طرح اپنی مقررہ حد سے
تجاوز نہیں کرتے اس کا بھی ذکر
قرآن میں موجود ہے جو کچھ یوں ہے
لَا الشَّمْسُ یَنْۢبَغِیْ لَهَاۤ اَنْ تُدْرِكَ الْقَمَرَ وَ لَا الَّیْلُ سَابِقُ النَّهَارِ١ؕ وَ كُلٌّ فِیْ فَلَكٍ

25/25
یَّسْبَحُوْنَ
ترجمعہ :"نہ سورج چاند کو پکڑ سکتا ہے اور نہ رات دن سے آگے بڑھ سکتی ہے اور
ہر ایک(سیارہ)اپنے مدار میں تیر رہا ہے"
بلیک ہول کی حقیت ایک سچ اور میرئے اللہ رب العزت کا بنایا ہر نظام نہایت عمدہ اور بہترین ہے۔
اللہ رب العرش العظیم
🙏💐

سائنس سٹیلائٹ فلاح ڈھماکا کے باوجود بھی آج تک یہ نا بتا سکی کہ سورج غروب ہونے کے بعد جاتا کدھر ہے ؟
نا ہی جمیز ویب ایسی کوئی تصویر جاری کر سکا؟
عَيْنٍ حَـمِئَةٍ
سیاہ گرم چشمہ میں
وَجَدَ عِنْدَهَا
ڈوبتا ہوا (ٹپکتا )ہوا پایا
کہاں ہے وہ چشمہ سائنس فیل؟

زمین سورج کے گرد گھومتی ہے یا سورج زمین کے گرد گھومتا ہے چلو گھومتی ہے یا گھومتا ہے اس کو سائیڈ پے کرکے میرا سوال وہیں ہے چاند تک جانے والے سائنس آج تک کیونکہ بتا سکی سورج گھوم کے کدھر غائب ہو جاتا ہے؟
جبکہ اللہ رب العزت نے یہ منظر قرآن میں ارشاد فرما دیا۔

میرئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ رب العزت نے قرآن مجید کے ذریعے جو علم عطا فرمایا نظام شمسی سے لیکر اشیا کہ خواص تک رہتی دنیا تک زندہ کتاب قرآن مجید ہم مسلمانوں کی واحد راہ نمائی ہے جو ہر شے کی خبر دیتی ہے عقل والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں۔
اللہ رب العرش العظیم
🙏💐🙏
اللہ رب العرش العظیم
🙏💐🙏
جاري تحميل الاقتراحات...