2/24
پوشیدہ ہیں، چنانچہ جنات شیاطین کے ہی بتائے ہوئی کچھ کلمات،جنتر، منتر، تنتر پڑھنے لکھنے یاکرنے سے کچھ کام جنات کر دیتے ہیں جن کا سبب ہمیں نظر نہیں آتا، کیونکہ اس کا سبب جنات کی مداخلت ہوتی ہے اور جنات ہم سے پوشیدہ ہیں لہذا وقوع پذیر ہونے والی بات کا سبب ہم سے

3/24
پوشیدہ ہوتا ہے اور ہم اسے جادو سے تعبیر کرتے ہیں۔
تاریخ میں جادو کا تذکرہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دور میں بھی ملتا ہے، یہ دور حضرت موسی علیہ السلام اور سلیمان علیہ السلام سے سینکڑوں سال پہلے کا دور ہے۔حیرت انگیز طوپر ہم دیکھتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کادور

4/24
جادو کا نہایت اعلی اور ترقی یافتہ دورشمار ہوتاہے۔آپ کے معاصر جادوگر نہ صرف اپنے وقت کے بلکہ انسانی تاریخ کے نہایت بلندرتبہ اصحابِ فن شمارہوتے ہیں اور ظاہر ہے کہ کسی بھی فن کوکمال اور عروج تک پہنچنے کیلئے صدیوں کاسفردرکار ہوتاہے اور کئی نسلوں کی عمریں اس فن میں مہارت

5/24
پیداکرنے اور اسے بامِ عروج تک پہنچانے میں کام آجاتی ہیں۔
جادو کی تاریخ
جادو کی تاریخ بہت پرانی ہے، جادو بذات خود کوئی چیز نہیں بلکہ جنات شیاطین کی مداخلت کو ہی جادو کہا جاتا ہے، جیسے ہمیں جنات نظر نہیں آتے ایسے ہی جنات کے کام بھی ہم سے پوشیدہ ہیں، چنانچہ جنات شیاطین کے

6/24
ہی بتائے ہوئی کچھ کلمات،جنتر، منتر، تنتر پڑھنے لکھنے یاکرنے سے کچھ کام جنات کر دیتے ہیں جن کا سبب ہمیں نظر نہیں آتا، کیونکہ اس کا سبب جنات کی مداخلت ہوتی ہے اور جنات ہم سے پوشیدہ ہیں لہذا وقوع پذیر ہونے والی بات کا سبب ہم سے پوشیدہ ہوتا ہے اور ہم اسے جادو سے تعبیر کرتے ہیں۔

7/24
تاریخ میں جادو کا تذکرہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دور میں بھی ملتا ہے، یہ دور حضرت موسی علیہ السلام اور سلیمان علیہ السلام سے سینکڑوں سال پہلے کا دور ہے۔حیرت انگیز طوپر ہم دیکھتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کادور جادو کا نہایت اعلی اور ترقی یافتہ دورشمار ہوتاہے۔

8/24
آپ کے معاصر جادوگر نہ صرف اپنے وقت کے بلکہ انسانی تاریخ کے نہایت بلندرتبہ اصحابِ فن شمارہوتے ہیں اور ظاہر ہے کہ کسی بھی فن کوکمال اور عروج تک پہنچنے کیلئے صدیوں کاسفردرکار ہوتاہے اور کئی نسلوں کی عمریں اس فن میں مہارت پیداکرنے اور اسے بامِ عروج تک پہنچانے میں کام آجاتی ہیں۔

9/24
کلدانیوں کے چھ عجیب وغریب طلسمات :۔
سحری فکرونظر اور عقیدہ وایمان میں سیاروں کی عظمت وہیبت اور ان کی عبادت وپرستش کے ساتھ ساتھ اس دور کے اہلِ بابل فنِ جادوگری میں اس درجہ کمال اور عروج پر پہنچے ہوئے تھے کہ اس کی نظیربعد کے ادوار میں بھی خال خال ہی نظر آتی ہے۔

10/24
نمردو کے زمانے میں کلدانیوں نے اپنے دار الحکومت بابل میں چھ ایسے عجیب وغریب سحری طلسمات بنائے تھے جن کے کرشماتی کمالات کوسن کر آج بھی انسان ششد رہ جاتاہے۔
1۔تابنے کی بطخ :
نمرودی ساحروں نے تانبے کی ایک ایسی بطخ تیار کی تھی کہ جونہی شہرمیں کوئی چور یامجرم شخص داخل ہوتا ،

11/24
وہ بطخ ایک مخصوص آواز نکالتی تھی ، جس سے اس چور کوپکڑلیاجاتاتھا۔
2۔نقارہ اور گمشدہ اشیائ
اس دور کے جادوگروں نے ایک ایسانقارہ بھی ایجادکیاتھا کہ کسی آدمی کی چیزاگر گم ہوجاتی تو وہ آکر اس نقارے پر چوٹ مارتا۔اس نقارے سے باقاعدہ ایک آواز آتی تھی کہ تمہاری گمشدہ چیز فلاں

12/24
جگہ پرہے۔
3۔گمشدہ افراد اور آئینہ
گمشدہ اشیاء کے لئے تونقارہ بنایا گیا تھا۔ گمشدہ انسانوں یالاپتہ انسانوں کی تلاش ودریافت کیلئے کلدانیوں نے ایک آئینہ تیار کیا تھا۔جب کسی کے گھر کا کوئی فرد گم ہوجاتاتووہ اس آئینے کے سامنے آتااور عجیب بات یہ ہے کہ اسے اپنا گم شدہ عزیز نہ

13/24
صرف یہ کہ اس آئینے میں نظرآجاتاتھا بلکہ وہ کس جگہ اور کس حال میں ہے اس کی بھی مکمل اور واضح تفصیل آئینے میں اس کے سامنے آجاتی تھی۔
4۔سچ جھوٹ کافیصلہ بذریعہ تالاب
بابل کے جادو گروں نے نمرود کے دربار میں ایک ایساتالاب بنارکھاتھا جس میں مقدمات کے فیصلوں کے حوالے سے تین

14/24
عجیب وغریب کرشماتی خوبیاں بیک وقت پائی جاتی تھیں۔ فریقین کے سچ جھوٹ اور صحیح یاغلط ہونے کا فیصلہ انہی خوبیوں کی بدولت نہایت آسانی سے ہوجاتاتھا۔(۱) پہلی خوبی یہ تھی کہ جوشخص مقدمے میں حق پرہوتا، اسے جب حوض میں اتارا جاتاتوپانی اس کی ناف سے نیچے نیچے رہتا، جس سے یہ

15/24
واضح ہوجاتاتھاکہ یہ بندہ حق پر ہے۔(۲) دوسری خوبی یہ تھی کہ اسی حوض میں جب جھوٹااور مجرم شخص اترتاتوپانی اس کے سرسے اونچاہوجاتاتھاجس سے وہ ڈوبنے لگ جاتاتھا۔اس طرح یہ معلوم اور متعین ہوجاتاتھاکہ اس مقدمہ میں یہ شخص ناحق اور جھوٹ پرہے۔(۳) اور تیسری دلچسپ خوبی یہ تھی کہ

16/24
اگر وہ مجرم شخص اپنی غلطی اور دوسرے فریق کے حق کا اعتراف کرلیتاتوپانی نیچے ہوجاتاتھا اور اسے غرق نہیں کرتاتھا۔
5۔کاک ٹیل بذریعہ تالاب
نمرودی دربارہی میں ایک اور تالاب عیاشی کیلئے بنایا گیا تھا جوانسانی تاریخ کانہایت حیران کن خصوصیت کاحامل تالاب تھا۔ سال کا ایک خاص دن

17/24
تھاجس دن امرائے سلطنت اور دیگر معززین ورو ¿سائے شہراپنے اپنے گھروں سے اپنی اپنی پسند کے مشروبات لے کر اس حوض کے کنارے پکنک اور رنگ رلیاں منانے اکٹھے ہوتے تھے۔اور ہرشخص اپنامشروب اس حوض میں ڈال دیتاتھا۔ اس طرح شہر بھرسے آنے والے رو ¿ساء کے طرح طرح کے مشروبات اس حوض میں

18/24
مکس ہوجاتے تھے۔لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ دورانِ جشن جب یہ لوگ اس حوض میں سے مشروب پینے کے لئے برتن ڈالتے توہر شخص کے برتن میں صرف وہی مشروب آتاتھا جوخود اس نے اس حوض میں ڈالا ہوتاتھا۔
6۔عجیب وغریب شجرِ سایہ دار
آپ نے سایہ دار درخت زندگی میں سینکڑوں باردیکھے ہوں گے۔

19/24
جتنا کسی درخت کا حجم ہوتا ہے اسی کے حساب سے اس کا سایہ چھوٹایابڑا ہوتا ہے۔لیکن کلدانی جادوگروں نے اپنے بادشاہ نمردو کے دربار یوں اور ملاقاتیوں کی سہولت کے لئے جوسحری درخت بنایاہے اس کی کر شماتی خصوصیت پڑھ کرآپ کے بھی دانتوں کو پسینہ آجائے گا۔کلدانی ساحروں نے نمرود کے

20/24
دربار میں ایک ایساجادوئی درخت نصب کررکھا تھا جس کاسایہ اس کے اپنے حجم کے مطابق نہیں بلکہ درباریوں کی تعداد کے مطابق گھٹتااور بڑھتا تھا۔ جتنے لوگ آتے جاتے ، اس کاسایہ اتنا پھیلتا چلاجاتاتھا ،حتی کہ اگر ایک لاکھ لوگ آگئے ہیں تو اسی ایک درخت کاسایہ ان تک پہنچ جائے گا۔کسی

21/24
نئے سائبان کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
(نوٹ: یہ تاریخی روایات ہیں جادو کے استعمال سے کس طرح دشمنان اسلام و انسانیت اپنے پروپیگنڈے جاری رکھے ہوئے ہیں جادو کی الف سے لیکر یہ تک جتنی بھی معلومات اب تک اتنے سالوں سے دلچسپی کے طور پر اکھٹا کر رکھی ہیں وہ ناظرین کہ سامنے پیش

22/24
کرتا رہوں گا جادو نگری اور شیطانیت کی تحریروں کا یہ سلسلہ کافی لمبا چلے گا کیونکہ بات جادو کی تاریخ سے شروع ہوئی ہے جو صدیوں سے ہوتے ہوئے جدت اختیار کرتی گئی اور دور جدید میں اس کو استعمال کر کہ کیا کچھ کیا جا رہا ہے جسے کچھ لوگ سائنس فریکشن کا یا وہم کا نام دیتے تھے اب

23/24
وہ ہی سائنس اسے مان رہی ہے اور وہی وہم اب نا ماننے والوں کو حقیقت کے ایسے مناظر دیکھا چکا اور دیکھا رہا ہے کہ عقل بھی دنگ رھ جائے۔
جہاں دشمنان کی تمام کوششیں ناکام ہو جاتی ہیں پھر وہ شیطان کا سہارا لیتے ہوئے اپنے ایجینڈوں و مقاصد کو منتقی انجام تک پہنچانے کے لے شیطانیت پر

24/24
اتر آتے ہیں کالا جادو کبالہ جادو اور تنتر کلا کا سہارا لے کر اپنے وہ مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں جن کی کوشش وہ صدیوں سے کرتے آرہے ہیں لیکن ناکامی ہوتی رہی)
جادونگری اور شیطانیت کی تحریروں کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گا۔
🙏💐🙏

جاري تحميل الاقتراحات...