عامورۃ کی نظر سے آپ کے سامنے رکھے تھے یعنی وہ باتیں جو ان لوگوں نے اپنے ساتھ ہوتے دیکھیں ۔
ایک زوردار آواز کے بعد دونوں شہروں کا پلٹ جانا ۔
اب نارملی مشہور تو یہی ہے جو ہم نے بھی بچپن سے سن رکھا ہے کہ ان پر ایک زلزلہ آیا اور ان کی بستیاں پلٹا دی گئیں ۔
لیکن ...

صرف یہ ایکسپلینیشن کافی نہیں ہے
there should be more than that
کیونکہ سورۃ نمل میں ایک بہت واضح لیڈ ہے ۔
’’ان پر ایک خاص طرح کی بارش برسا دی گئی‘‘
(النمل 27:58)
اس رات ہوا کیا تھا ؟ اچانک وہ شہر کیسے الٹ گئے ؟
ایک لمبے عرصے تک اس رات کے حقیقی واقعات ایک راز بنے رہے ۔

لیکن چالیس ہزار سالوں کے علم سیریز کے لیے اس رات کے واقعات کی ایک بہتر ایکسپلینیشن ڈھونڈنا میرے لیے بہت ضروری تھا ۔
اور کسی چیز کو آپ صرف تب ہی ایکسپلین کر سکتے ہو جب آپ اس چیز کو گہرائی سے سٹڈی کرو ۔
لیکن سدوم اور عامورۃ کو کیسے سٹڈی کیا جائے ؟ وہ شہر تو تباہ ہو چکے اور ...

ان کا کوئی نام و نشان نہیں ملتا ۔
مگر یہ واقعات قرآن پاک میں لکھے ہوئے ہیں اور میرا ایمان ہے کہ یہ جھوٹ نہیں ہو سکتے ۔
اس لیے میں نے سدوم اور عامورۃ کی لوکیشن ڈھونڈنے کے لیے leads ڈھونڈنی شروع کیں جو بالآخر مجھے مل گئیں ... B.C 63 کے ایک یونانی شہری strabo کی کتابوں میں ...

جہاں وہ dead sea یعنی بحر الموت کے پاس ایک شہر کا ذکر کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ masadu کے رہنے والوں نے مجھے بتایا کہ ...
کسی وقت میں اس جگہ 13 شہر آباد ہوا کرتے تھے جن میں سے دو شہر نمک کے پہاڑوں کے قریب آباد تھے اور ان میں سے ایک کا نام’’خربت السدوم‘‘ تھا ۔
اس کے علاوہ بھی ...

دو لیڈز ہیں جو میں نے پچھلے چیپٹر میں بتائی تھیں ۔
لوکیشن ملنے کے بعد دوسرا کام اس رات کے واقعات جاننا تھا لیکن تقریباً 4،300 سال پہلے گزری ایک رات میں کیا ہوا تھا ... یہ آپ کیسے جان سکتے ہیں؟
آپ جان سکتے ہیں ، آپ کو صرف passionate ہونا پڑتا ہے اور جب آپ بے تاب ہو کر ...

ڈھونڈنا شروع کرتے ہیں تب اللہ تعالیٰ آپ کو ایک گفٹ دیتا ہے ۔
آپ کو چیزوں میں پیٹرنز بنتے نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں اور چیزیں آپ کو خود بتاتی ہیں کہ تینتالیس سو سال پہلے کی ایک رات کو کیا ہوا ہو گا ۔
لیکن چیزیں ہمیں کیسے بتا سکتی ہیں کہ تینتالیس سو سال پہلے کیا ہوا تھا ؟

سورۃ رعد آپ کو لیڈ دیتی ہے کہ شاخ والے اور بے شاخ ، دونوں قسم کے درختوں میں بہت سی نشانیاں ہیں(الرعد 13:04)
شاخ والے درختوں میں تو سمجھ آتا ہے کہ پھول ہیں ، پھل ہیں لیکن بے شاخ ... درختوں میں بہت سی نشانیاں کونسی ہیں ؟
درختوں کے تنوں میں ایسا کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں ...

درختوں کی داستان جو وہ ہمیں سناتے ہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہوا تھا ۔
کیوں کہ تنوں کے اندر یہ دائرے درختوں پر گزرے موسموں اور ماحول کی وجہ سے بنتے ہیں ، ان ہی دائروں سے ہمیں درختوں کی عمر بھی پتہ چلتی ہے ۔
اور سدوم اور عامورۃ کے قریب موجود تقریباً فاسل ہو چکے ...

قدیم درختوں کی dendrochronology کی سٹڈی نے مجھے دکھایا کہ ان کے تنوں میں بنے دائرے بہت irregular ہیں ۔
آپ اس بات کا مطلب جانتے ہیں ؟
اس کا مطلب ہے کہ سدوم اور عامورۃ کے قریب درختوں نے ایک ایسا وقت بھی دیکھا کہ ان تک سورج کی روشنی نہیں پہنچ رہی تھی ۔
اور یہ بات میرے لیے ...

ایک بہت بڑی لیڈ تھی کیوں کہ اس کا مطلب ہے کہ اس وقت سدوم اور عامورۃ کے علاقے پر جو کچھ بھی آیا تھا وہ آسمان سے آیا تھا ۔
قرآن پاک کے واقعات سچے ہیں ، ان لوگوں پر واقعی ایک خاص طرح کی بارش ہوئی تھی ۔
اور چالیس ہزار سالوں کے علم سیریز کا دسواں چیپٹر اسی رات کی ...

داستان کے متعلق ہے کہ اس رات آسمان سے کیسی بارش ہوئی تھی جو اپنے ساتھ صرف موت لے کر آئی تھی اور اسی لیے آج کے چیپٹر کا نام ہے ۔
Death From The Above
جو ان شاء اللہ آج ، میں جمعے کی نماز کے بعد ریلیز کروں گا ۔
فرقان قریشی

جاري تحميل الاقتراحات...