اگر آپ ان سے یہ سوال پوچھیں تو زیادہ تر لوگ کہیں گے کہ اٹلی کی تاریخ ، وہاں کا خوبصورت آرکی ٹیکچر ، وہاں کا آرٹ اور کلچر ہمیں بہت دلکش لگتا ہے ۔
یہ بات سچ ہے ، اٹلی کا آرکی ٹیکچر اور پینٹنگز دنیا بھر میں مشہور ہیں لیکن کیوں ؟
وہاں کس نے یہ چیزیں بنائیں جو آج کروڑوں لوگوں ...

کو اپنی طرف کھینچ رہی ہیں ؟
سولہویں صدی میں اٹلی کے ایک شہر فلورنس میں ایک تحریک شروع ہوئی تھی جسے دنیا renaissance کے نام سے جانتی ہے اور پاکستان میں اسے یورپ کی نشاۃ ثانیہ کہتے ہیں ۔
یعنی وہ تحریک جس کے دوران یورپ والوں نے نئے نئے علوم ڈھونڈے ، خوبصورت ترین آرکی ٹیکچرز ...

دانتے سے پہلے یورپ کے لٹریچر کی زبان لاطین تھی جس کا مطلب ہے کہ تاریخ ، فلسفے اور مذہب پر لکھی ہر چیز بس ایک خاص طبقے تک ہی رہتی تھی ۔
ایلیٹ کلاس طبقہ جو لاطین لکھنا اور پڑھنا جانتا تھا جبکہ عام عوام تو اٹالین زبان بولتی تھی ۔
اب چونکہ دانتے اٹالین کے کافی سارے dialects سے ...

واقف تھا لہٰذا اس نے عام عوام میں بولے جانے والے تمام لہجوں کو اکٹھا کیا اور سادہ سی اٹالین زبان میں اپنی ماسٹر پیس نظم لکھی the divine comedy ۔
اس نظم میں استعمال ہوئی سادہ اٹالین زبان آج تک اٹلی میں بولی جا رہی ہے اور اسی لیے تو دانتے کو
il sommo poeta
کہتے ہیں یعنی ...

فلورنس کے دوسرے لوگ بھی سوچنے سمجھنے پر مجبور ہوئے اور یوں آہستہ آہستہ دانتے پورے یورپ میں پڑھا جانے والا واحد رائیٹر بن گیا کیوں کہ اس سٹائل کاپی نہیں ہو سکتا تھا ۔
دانتے کی طرح کوئی لکھ نہیں سکتا تھا ۔
بلکہ ایک امیرکن شاعر T.S Eliot جس کی نظمیں شاید آپ نے بھی سکول میں ...

پڑھی ہوں گی ، اس نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ دنیا کو صحیح معنوں میں بدلنے والے دو ہی لوگ گزرے ہیں ، دانتے اور شیکسپئر اور تیسرا کوئی نہیں ۔
لیکن ڈیوائین کامیڈی میں ایسا کیا خاص تھا کہ اس نے پورے یورپ کو سوچنے پر مجبور کر دیا ؟
کامیڈی تو میں اور آپ کسی مزاحیہ سی بات کو کہتے ہیں ۔

لیکن نہیں ، ڈیوائن کامیڈی میں کچھ بھی مزاحیہ نہیں ہے ۔
دراصل ہوتا یہ تھا کہ تیرہویں صدی کے یورپ میں ہر وہ کہانی جس کا انجام خوشگوار ہو اسے کامیڈی اور جس کا انجام سوگوار ہو اسے ٹریجڈی کہتے تھے ۔
ڈیوائن کامیڈی ایک ماسٹر پیس ہے اور دانتے ایک جینئس تھا ، وہ اپنے الفاظ میں ...

چیزوں کے کئی کئی معانی لکھ سکتا تھا اور بیشک ڈیوائن کامیڈی بڑی ذہانت سے لکھی گئی ہے ۔
مثلاً اسکے شروع میں وہ لکھتا ہے
midway upon the journy of life
جہاں چھپے ہوئے معانی میں دانتے نے اپنی عمر بتا دی کہ وہ پینتیس سال کا ہے کیوں کہ جاننے والے جانتے ہیں کہ بائبل کے مطابق ...

انسان کی ایوریج عمر 70 سال ہے ۔
صرف یہی نہیں بلکہ ایک جگہ وہ لکھتا ہے کہ میں دو جڑواؤں سے نیچے آیا یعنی چھپے ہوئے معانی میں وہ اپنی پیدائش کا مہینہ تک بتا رہا ہے ، دو جڑواں یعنی gemini ۔
لیکن انتہائی ذہین طریقے سے لکھی گئی اس نظم میں آخر ہے کیا ؟
اس نظم میں ...

ڈیوائن کامیڈی وہ نظم تھی جس نے یورپ کے لوگوں کو سوچنے پر مجبور کیا ، انہیں چیزوں کے معانی نظر آنا شروع ہوئے اور احیائے علوم کا ایک دور شروع ہوا جسے ریناسانس کہتے ہیں ۔
اور اسی لیے دانتے کو ایک ٹائیٹل بھی دیا گیا تھا ...
the original genius
وہ شخص جس نے دنیا بدل دی ۔
لیکن ...

یہاں پر میں آپ کو ایک خاص بات بتاؤں ؟
ڈیوائن کامیڈی میں دانتے ایک جنگل سے اپنا سفر شروع کرتا ہے اوراس پورے سفر میں ورجل اس کے ساتھ رہتا ہے جودانتے کو inferno اور اس میں موجود گناہگاروں کو دکھانے کے بعد اسے آسمان کی طرف لے جاتا ہے جہاں دانتے کو انسانی تاریخ کے بڑے بڑے ...

لوگ ملتے ہیں ، وہ لوگ جنہوں نے دنیا کو بہت کچھ دیا ہے ۔
اور بالآخر دانتے خدا سے ملاقات کرتا ہے اور اس طرح ایک خوشگوار نوٹ پر اس نظم کا اختتام ہوتا ہے جس کی وجہ سے پھر اس نظم کا نام ہوا ڈیوائن کامیڈی ۔
لیکن کیوں ؟
کس چیز نے دانتے سے ایک اتنی brilliant نظم لکھوائی ؟
آپ کو ...

آسمان کی طرف ایک سفر پر لے کر جاتے ہیں ، جہاں وہ انہیں جنت اور جہنم دکھاتے ہیں ، اس میں موجود گناہگاروں کو بھی ۔
ایک ایسا سفر جہاں وہ ہر آسمان پر بزرگ انبیاء سے ملتے ہیں ، وہ لوگ جنہوں نے دنیا کو بہت کچھ دیا ۔
اور بالآخر جبرائیلؑ محمد الرسول اللہؐ کو سدرۃ المنتہیٰ تک ...

لےجاتے ہیں جس سے آگے پھر The Realm Of God ہے ۔
یورپ کی نشاۃ ثانیہ ، ان کے بہترین آرکی ٹیکچرز کو جس تحریک نے جنم دیا ...
وہ تحریک جس نے یورپ کے لوگوں کو سوچنے پر مجبور کیا ، اس کے پیچھے دانتے ہے ۔
لیکن دانتے کے ماسٹر پیس کے پیچھے اصل inspiration محمد الرسول اللہؐ کی ...

حدیث معراج تھی Liber Scale Machometi یعنی محمد کا آسمانی سفر ۔
آپ اس بات کا مطلب جانتے ہیں ؟
اس کا مطلب ہے کہ T.S Eliot غلط تھا ، دنیا کو دانتے نے نہیں بدلا ، The Original Genius کے ٹائٹل کا اصل حقدار شاید دانتے نہیں ہے ۔
دانتے کے پیچھے کی inspiration ، یورپین لوگوں کے ...

سوچنے سمجھنے اور ان کے احیائے علوم کے پیچھے inspiration محمد الرسول اللہؐ کا آسمانی سفر تھا ۔
He is the original genius behind all this
کہتے ہیں کہ دانتے کا سٹائل کاپی نہیں ہو سکتا تھا ۔
لیکن آپ کو یاد ہے کہ ڈیوائن کامیڈی میں دانتے نے جب inferno کی بات کی تو اس نے لکھا کہ ...

سب سے آخری گڑھے میں وہ لوگ تھے جو سچ اور جھوٹ کی لڑائی میں سچ کا ساتھ نہیں دیتے تھے ۔
یہ سچ ہے کہ دانتے کا سٹائل کاپی نہیں ہو سکتا تھا لیکن میں آپ کو بتاؤں کہ دانتے نے یہ بات کہاں سے کاپی کی ہے ؟
جہنم کے سب سے نچلے درجے میں تو منافق جائیں گے اور ناممکن ہے کہ تو ...

ان کا کوئی مددگار پا لے ۔ (النساء 04:145)
جہنم کے سب سے نچلے گڑھے میں وہ لوگ ہوں گے جو سچائی اور جھوٹ کے درمیان سچائی کا ساتھ نہیں دیتے ۔ جو کرائسیس کے وقت میں اپنی neutrality برقرار رکھتے ہیں ، منافقین
پرسوں رات شب معراج تھی اور بہت سے لوگوں نے آپ کو اس کے فضائل بتائے ہوں گے ۔

لیکن میں آپ کو اس کا ایک اور رخ دکھا رہا ہوں کہ دنیا میں ہونے والے وہ تمام بڑے واقعات جنہوں نے قوموں کی زندگیاں بدلی ہیں ۔
اگر آپ ان میں میری طرح patterns بنتے دیکھ لیں تو آپ کو بھی ان کے پیچھے اصل inspirations قرآن اور حدیث ہی نظر آئیں گے ۔
The Original Geniuses
فرقان قریشی

جاري تحميل الاقتراحات...