مئی 30 ، سنہ 1626ء
صبح نو سے گیارہ بجے کے درمیان کا وقت تھا ، آسمان صاف تھا لیکن اچانک شمال سے ایک گرج آتی ہوئی سنائی دی جو بہت جلد ایک انتہائی اونچی آواز میں بدل گئی ۔
اس کے بعد مٹی اور گرد کے بادل بنتے ہوئے نظر آنا شروع ہوئے اور بہت تیز ہوا چلنے لگی ۔
ہمارے مکانات ہلنا ...

شروع گئے اور پھر اچانک ایک تیز روشنی چمکی اور ایک ایسا زور دار دھماکہ ہوا کہ اس سے آسمان پھٹ گیا اور زمین اکھڑ گئی ۔
جہاں تک نظر آ رہا ہے وہاں تک اندھیرا چھا چکا ہے ، ہمارا سارا شہر اپنی جگہ سے اکھڑ چکا ہے ، گلیاں پہچانی نہیں جا رہیں ۔
ہمارے گھروں کی چھتیں اکھڑ اکھڑ کر ...

بارش کی طرح ہم پر برس رہی ہیں ۔
دھماکے کی قوت اس قدر زیادہ تھی کہ درخت بھی اپنی جگہ سے اکھڑ کر miyun شہر کے دوسری طرف جا گرے ہیں ۔
ہمارے شہر کا تین ٹن وزنی پتھر کا شیر شہر کی دیوار کے باہر پڑا ملا ہے ۔
جس جگہ دھماکہ ہوا تھا وہاں بائیس فٹ گہرا گڑھا بن چکا ہے اور اس جگہ ...

عجیب سے بادل بن گئے ہیں ... بالکل ریشم کے بکھرے ہوئے دھاگوں کی طرح ۔
ان میں سے کچھ بادلوں میں عجیب سے رنگ نظر آ رہے ہیں اور کچھ بادل ایک خوفناک سی کالی کھمبی کی طرح ہیں جو کئی گھنٹے سے آسمان میں اوپر کی طرف اٹھ رہی ہے ۔
ہمارے شہر کے بہت سے لوگ مر چکے ہیں ، بہت سے لوگ ...

زخمی ہیں ، بہت سے لوگ اپنے گھروں میں ہی زندہ دفن ہو چکے ہیں اور بہت سے لوگ لاپتہ ہیں ، ہمیں کچھ پتہ نہیں کہ وہ کہاں گئے ۔
دھماکے کی آواز اتنی تیز تھی کہ ہمارے بادشاہ کے سات ماہ کے بیٹے شہزادہ ژو کی صرف اس کی آواز سے ہی موت ہو چکی ہے ۔
اس کا چھوٹا سا دل خوف سے ہی بند ہو گیا ۔

یہ واقعہ صرف یہاں تک نہیں ہے کیوں کہ اس کے بعدایک اور بات بھی ہوئی تھی ...
پتھروں کی ایک بارش ...
جس میں بڑے پتھر پانچ catties (یعنی ڈیڑھ کلو) اور چھوٹے پتھر دو سے تین catties (یعنی ایک کلو) تک کے تھے اور وہ شہر پر اس طرح برس رہے تھے جیسے بارش برستی ہے ۔

یہ واقعہ محض چند صدیوں پہلے چائینہ میں ہوا تھا ۔
اسی طرح کا ایک اور لیکن اس سے کہیں زیادہ بڑا ایک اور واقعہ ...
سوا چار ہزار سال پہلے سدوم اور عامورۃ میں بھی ہوا تھا ۔
سدوم اور عامورۃ ...
اپنے وقت کے دو بدنام زمانہ شہر جدھر انسانی lust اپنی حدوں کو چھونے لگا تھا ۔

اور lust کی بھی وہ شکل جو ان سے پہلے کبھی کسی نے نہیں اپنائی تھی ۔
اس lust کی وہ شکل جس کی پاداش میں انہیں آسمان سے رجم کر دیا گیا ۔
پھر ایک وقت آیا کہ چائنہ کے وہ بدقسمت شہر پھر سے آباد ہو گئے ۔
لیکن سدوم اور عامورۃ پر ہوئے پتھروں کی بارش ایسی تھی کہ وہ آج تک بیابان پڑے ہیں ۔

چائینہ کا واقعہ ، اس عذاب کی ایک چھوٹی سی جھلک تھی ، جو ہمارے پاس ایک قدیم دستاویز کی صورت میں محفوظ ہے ،
اس عذاب کی ایک لیڈ کی صورت میں جو سدوم اور عامورۃ والوں نے اپنے اوپر آتے دیکھا ۔
لیکن یہ واقعہ کیوں trigger ہوا تھا ؟
وہ کیسا lust تھا جو پتھروں کی یہ بارش لے آیا ؟

پتھروں کی وہ بھیانک بارش کہاں سے آ رہی تھی ؟
چالیس ہزار سالوں کے علم سیریز کے دسویں چیٹر ...
‘‘Death From The Above’’
کے پہلے حصے ...
’’وہ گناہ جو پہلے کبھی نہیں ہوا‘‘
کی ویڈیو ان شاء اللہ کل جمعے کے بعد ریلیز ہو گی ۔
فرقان قریشی

جاري تحميل الاقتراحات...