کیا یہ سچ ہے ؟
یہ سوال ایک ڈاکیومنٹری میکر jesse ventura کے ذہن میں بھی آیا تھا سو اس نے الاسکا میں ہارپ کی لوکیشن وزٹ کرنے کے لیے حکومت کو ایک آفیشل درخواست دے دی لیکن اسے اجازت نہیں ملی ۔
بہرحال پھر بھی وہ اپنے عملے کے ساتھ ہارپ کی سائیٹ پر پہنچ گیا مگر ہارپ کو ...

دیکھنے کی اجازت پھر بھی نہیں ملی ۔
دراصل بات یہ ہے کہ ہارپ پراجیکٹ کی سائٹ کسی بھی غیر متعلقہ ریسرچر یا ڈاکیومنٹری میکر کے لیے اپنے دروازے نہیں کھولتی ۔
اور شاید یہی بات ہارپ کو سب سے زیادہ پراسرار بھی بناتی ہے اور کسی بھی چیز کی پراسراریت اس کے متعلق ایک خوف قائم کر دیتی ہے ۔

لیکن پھر کیسے پتہ چلے گا کہ ہارپ کو کیوں بنایا گیا تھا ؟
اب ہارپ کی پراجیکٹ سائٹ پر جانا تو ممکن نہیں اور پوچھنے پر وہ صرف اتنا کہہ دیتے ہیں کہ ہم دنیا کی فضاء پر ریسرچ کرتے ہیں ۔
آپ چاہیں تو میں آپ کو کئی conspiracy theories سنا سکتا ہوں لیکن بجائے ان کے ، میں آپ کو ...

ایک لیڈ دینا چاہتا ہوں، وہ لیڈ جس پر شاید کم ہی لوگوں کی نظر پڑتی ہے ، کہ ...
ہارپ کو ایکچوئلی ڈیزائن کس نے کیا تھا ۔
اور ہارپ کوڈیزائن کرنے اور بنانے والی فرم کا نام ہے ..
BAE Systems
امیرکن آرمی کی ایک contractor کمپنی ۔
یہ فرم UK بیسڈ ہے لیکن اس کے بزنس بہت دلچسپ ہیں ...

میں سے ایک کمپنی lockheed martin کے ساتھ مل کر f-35 فائٹر جیٹس بنائے تھے ۔
انہوں نے ہی انگلینڈ کی نیوکلیئر آبدوز ڈیزائن کی تھی ، انہوں نے ہی فرانس کے ساتھ مل کر ان کے نیوکلیئر میزائل ڈیزائن کیے تھے اور اس وقت BAE Systems سعودی عرب کو سب سے زیادہ اسلحہ دے رہی ہے ۔

لیکن اس میں برائی کیا ہے کیا اسلحہ کی فرم ہونا کوئی بری بات ہے ؟
نہیں ، آرمز کا کاروبار کوئی بری بات نہیں ہے لیکن جب آپ کراچی ، جکارتہ ، کنساشا اور چلی کو غیر قانونی اسلحہ بیچنا شروع کر دو تب ... آپ نظروں میں آ جاتے ہو ۔
اور یہ فرم بھی SFO یعنی serious fraud office کی نظروں ...

میں آئی تھی کیوں کہ the guardian نے اس فرم کے بینکنگ ریکارڈز پبلش کر دیئے جس میں غیر قانونی اسلحہ بیچنے کے لیے ...
چلی کے ایک جنرل کو ایک ملین پاؤنڈز اور ساؤتھ ایفریقہ میں 3.5 ملین ڈالرز کی دی ہوئی رشوتیں صاف نظر آ رہی تھیں ۔
اب ہو سکتا ہے کہ کمپنی میں ایک آدھا کرپٹ آدمی ...

نکل آیا ہو ، اسے سزا دے دی جانی چاہیئے تھی لیکن اگر آپ کے سامنے سعودی عرب کے الیمامہ کانٹریکٹ کا سکینڈل سامنے آ جائے تب کیا ہو گا ؟
انگلینڈ کے نیشنل آڈٹ آفس نے اس کمپنی کے سعودی عرب الیمامہ کانٹریکٹ میں بڑے سکیل پر کرپشن کی انویسٹیگیشن کی تھی جس میں اس فرم کا ...

ساٹھ ملین پاؤنڈز کا تو صرف slush account نکلا تھا ۔ یعنی وہ رقوم جو رشوتیں دینے کے لیے استعمال ہوتی ہیں ۔
لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ الٹا سعودی عرب نے SFO پر اس انویسٹی گیشن کو روکنے کے لیے پریشر ڈالنا شروع کر دیا اور ایسا ہی ہوا ۔
انویسٹی گیشن رک گئی اور یہ نیشنل آڈٹ آفس کی ...

وہ واحد رپورٹ ہے جو کبھی پبلک نہیں ہوئی اور انگلینڈ کی منسٹری آف ڈیفنس نے صرف اتنا کہا کہ یہ ایک حساس رپورٹ ہے اور اسکو ڈسکلوز کرنا اچھا نہیں ہو گا ۔
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اس وقت شاید کمپنی کو اپنے پبلک امیج کا خیال آ گیا ہو انہیں شرمندگی ہوئی ہو لیکن آپ کو ایک بات بتاتا ہوں ۔

انگلینڈ کی ایک آرگنائزیشن ہےCAAT یعنی
Campaign Against Arms Trade
جو سعودی عرب اور یمن میں اسلحے اور جنگ کے خلاف اپنی کوششیں کرتی رہتی ہے ۔
ان سکینڈلز کے بعد بھی انہوں نے اپنی طرف سے کوشش کی کہ کمپنی سعودی عرب اسلحہ نہ بھیجے لیکن الٹا کمپنی نے ایک پرائیویٹ سیکیورٹی ...

فرم کے ذریعے CAAT کے امپلائز کی انفارمیشن نکلوانی شروع کر دی تاکہ انہیں راستے سے ہٹا سکے ۔
آپ کو پتہ ہے جب SFO کا کیس عدالت میں تھا تو جج نے کیا بات کہی تھی ؟
اس نے کہا کہ BAE systems دنیا میں دھوکے کا سب سے بڑا کاروبار کر رہی ہے ۔
جج bates کی پوری کوشش تھی کہ ...

اس کمپنی کے کوئی فیوچر کانٹریکٹس نہ ہوں اور یہ کمپنی بلیک لسٹ ہو جائے لیکن کمپنی نے تنزانیہ کے لوگوں کی ’’فلاح‘‘ کے نام پر تیس ملین پاؤنڈز دے کر اپنا کاروبار جاری رکھا ۔
اب میرا آپ سے ایک سوال ہے کہ جو کمپنی اس وقت دنیا کے سب سے بڑے اسلحے کے قانونی اور غیر قانونی کاروبار میں ...

ملوث ہے ، جس کا کام صرف اور صرف ہتھیار بنانا ہے ...
اس کے ڈیزائن کیے ہوئے پراجیکٹ ہارپ کو ’’ہوا پر تحقیق‘‘ کرنے والی چیز سمجھنا ...
یہ سوچ کر ہی ہنسی آ جانی چاہیئے :)
ہم اکثر دجال کے بارے میں سوچتے ہیں اور ہمارے ذہن میں ایک ماورائی سا خاکہ بنتا ہے کہ ...

ایسے ایسے پراجیکٹ بنا رہے ہیں جن کی طرف دنیا حسرت سے دیکھتی ہے ۔
بڑی بڑی انٹرنیشنل لاء فرمز جن کے پاس بڑے بڑے وکیل ہیں جو ان کمپنیز کو عدالتوں سے بچا لیتے ہیں ۔
دجال ... شاید ان سب بڑی بڑی کمپنیز کی governing chair پر بیٹھا ہو گا ۔
اور لوگ اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے ...

اس کے دجل میں آ کر خود کہہ رہے ہوں گے کہ ہمیں آپ سے مدد چاہیئے ، ہمیں آپ کا انفلوئنس چاہیئے ۔
رہی بات ہارپ کی ...
یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ ہارپ کا مقصد کیا تھا لیکن مجھے ...
اس میں کوئی شک نہیں کہ ہارپ سوائے کسی قسم کے ہتھیار کے ، اور کچھ بھی نہیں ۔
فرقان قریشی

جاري تحميل الاقتراحات...