اور تاریخ میں آج کا وہ دن تھا جب اس ملکہ نے الاندلس کے محل ’’الحمبراء‘‘ میں پہلی مرتبہ پاؤں رکھ کر اندلس کو آفیشلی مسلمانوں سے واپس لے لیا تھا ۔
آپ کو پتہ ہے کہ اس دن پورے سپین اور فرانس کے شہروں میں بیلوں کی لڑائیاں کرائی گئی تھیں ، اس بات کا سمبل کہ کیسے دو طاقتیں ٹکرائیں ۔

ان پینٹنگز کو غور سے دیکھیں ، ان لوگوں کے چہروں پر موجود تاثرات کو پڑھیں ، ہم سوچ بھی نہیں سکتے کہ اس وقت ان پر کیا بیت رہی ہو گی ۔
آپ کو پتہ ہے ان واقعات کے بعد ہی ’’اورہن فتویٰ‘‘ ایشو ہوا تھا کہ عیسائی بن کر رہنا پڑے تو کیسے رہنا ہے ؟ عورتوں کو اپنی حرمت و عزت کیسے بچانی ہے ۔

ان تین پینٹنگز میں ہونے والے تین واقعات کی نوبت ہی کیسے آئی وہ سننے کے لیے آپ کو ایک بہت مضبوط دل چاہیئے ہو گا ۔
خوفناک بات یہ ہے کہ یہ واقعات ہو کر ختم نہیں ہو گئے ، انہوں نے ایک مرتبہ پھر ہونا ہے ۔
جیسے اس وقت الاندلس میں بادشاہ اور ملکہ کی گرینڈ الائینس کے بعد صلیب کی جیت ..

پر بیلوں کی لڑائیاں کروائی گئیں ویسے ہی ایک اور گرینڈ الائینس بھی بننی ہے ۔
’’عنقریب تمہارا رومنز کے ساتھ ایک معاہدہ ہو گا ، ایک شخص صلیب بلند کر کہ کہے گا کہ صلیب جیت گئی اور ایک مسلمان اسے قتل کر دے گا ، رومنز معاہدہ توڑ دیں گے اور تب ... بڑی جنگ شروع ہو گی‘‘
(ابن ماجہ 4089)

میں نے آپ کو ابھی کہا کہ ان پینٹنگز میں ہونے والے واقعات کی نوبت ہی کیوں آئی ، یہ سننے کے لیے آپ کو ایک بہت مضبوط دل چاہیئے ہو گا ۔
سچ کہوں تو اس وقت مسلمانوں کے حالات غرناطہ کے حالات سے زیادہ مختلف نہیں ہیں اور بہت جلد مجھے ’’deus vult‘‘ کا نعرہ لگتا نظر آ رہا ہے ۔
فرقان قریشی

جاري تحميل الاقتراحات...